آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

  مغربی بنگال میں رام نومی  کے جلوس کے دوران تشدد کی تحقیقات سی آئی ڈی کے حوالے 

نئی دہلی ،یکم اپریل:۔مغربی بنگال کے ہاوڑہ ضلع کے قاضی   پاڑا علاقے میں رام نومی کے موقع پر نکالے گئے جلوس کے دوران دو گروپوں کے درمیان تصادم کے بعد ہفتہ کو صورتحال پرامن اور کنٹرول میں ہے۔تاہم، علاقے میں تاحال  حکم امتناعی نافذ ہے، …
مزید پڑھیں...

آدھار پر مبنی MGNREGS ادائیگی کے لیے اندراج کی آخری تاریخ آج ختم، مرکز کی جانب سے ابھی تک کوئی توسیع…

مرکزی حکومت نے مہاتما گاندھی نیشنل رورل ایمپلائمنٹ گارنٹی اسکیم کے لیے آدھار پر مبنی ادائیگی کے نظام کے اندراج کے لیے مدت میں ابھی تک توسیع کا اعلان نہیں کیا ہے۔ اندراج کی آخری تاریخ جمعہ کو ختم ہو رہی ہے۔
مزید پڑھیں...

مغربی بنگال میں رام نومی پر تشدد ، دو گروپوں میں تصادم، متعدد گاڑیاں نذر آتش

کولکاتہ ،31مارچ :۔ جمعرات کو رام نومی کے موقع پرملک میں متعدد ریاستوں میں شوبھا یاترا کے دوران پر تشدد واقعات پیش آئے،حیدر آباد شوبھا یاترا کے دوران مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیز بیانات دیئے گئے تو وہیں ممبئی میں ایک دن قبل ہنگامہ آرائی…
مزید پڑھیں...

حیدر آباد میں رام نومی کے جلوس میں گوڈسے کی تصویر ،مسلمانوں کے خلا ف اشتعال انگیزی

حیدر آباد،31 مارچ:۔ملک بھرمیں اقلیتوں خاص طور پر مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیز بیانات کا سلسلہ جاری ہے ،گزشتہ روز جمعرات 30 مارچ کو رام نومی کے دن شوبھا یاترا کے دوران حیدر آباد میں بھگوا جھنڈوں کے ساتھ بابائے قوم مہاتما گاندھی کے…
مزید پڑھیں...

مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیز تقریر معاملے میں ٹی راجہ سنگھ کے خلاف مقدمہ درج

نئی دہلی،31مارچ :۔ اشتعال انگیز تقاریر اور نفرت آمیز بیانات پرسپریم کورٹ کے سخت تبصرے اور حکومت کو کارروائی نہ کرنے پر پھٹکار کے باوجود سیاسی رہنماوں کے ذریعہ مسلمانوں کے خلاف نفرت آمیز اور اشتعال انگیز بیانات کا سلسلہ جاری ہے ۔اس سلسلے…
مزید پڑھیں...

سزا سنائے جانے کے بعد کسی قانون ساز کا اپنے آپ بطور رکن پارلیمنٹ نااہل ہو جانا ’’انتہائی سخت‘‘…

سپریم کورٹ نے بدھ کو زبانی طور پر کہا کہ کسی کیس میں سزا سنائے جانے کے ساتھ ہی پارلیمنٹ کے رکن کا اپنے آپ نااہل ہو جانا ایک ’’بہت سخت‘‘ اقدام ہے۔
مزید پڑھیں...

بی جے پی کونسلر نے مشرقی دہلی کے علاقے میں نوراتی کے دوران دکان داروں سے گوشت کی دکانیں بند رکھنے کے…

بھارتیہ جنتا پارٹی کے کونسلر رویندر سنگھ نیگی نے مشرقی دہلی کے ونود نگر میں واقع اپنے وارڈ میں گوشت کی دکانوں کو ہندو تہوار نوراتری کے دوران بند رکھنے کو کہا ہے، حالاں کہ شہری ادارے کی جانب سے ایسا کوئی سرکاری حکم جاری نہیں کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں...