آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس احتجاج کے درمیان ختم
حزب اختلاف کے زبردست احتجاج کے دوران پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی کارروائیوں کو ملتوی کرنے کے بعد جمعرات کو بجٹ اجلاس اختتام پذیر ہوا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کرناٹک کے بی جے پی ایم ایل اے مُنی رتھنا کے خلاف عیسائیوں کے خلاف نفرت انگیز تقریر کرنے پر مقدمہ درج
کرناٹک بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایم ایل اے مُنی رتھنا پر جمعرات کو عیسائیوں کے بارے میں ان کی نفرت انگیز تقریر کے لیے مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
’’تاج محل اور قطب مینار کو گرا کر ان کی جگہ مندر بنائے جائیں‘‘، بی جے پی ایم ایل اے کا مطالبہ
بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایم ایل اے روپ جیوتی کرمی نے بدھ کے روز مطالبہ کیا کہ تاج محل اور قطب مینار کو منہدم کیا جائے اور ان دونوں جگہوں پر مندر بنائے جائیں۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
دہلی ہائی کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں عام آدمی پارٹی لیڈر ستیندر جین کی ضمانت کی درخواست مسترد کی
دہلی ہائی کورٹ نے جمعرات کو عام آدمی پارٹی کے رہنما ستیندر جین کی مبینہ منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت کی درخواست مسترد کر دی۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
معروف مبلغ اور عالم دین مولانا کلیم صدیقی کو562 دنوں بعد الہ آباد ہائی کورٹ سے ملی ضمانت
نئی دہلی ،06اپریل :۔یوگی حکومت کے ذریعہ تبدلی مذہب قانون کے تحت 2021 میں گرفتار کئے گئے نامور اسلامی اسکالر اور معروف مبلغ مولانا کلیم صدیقی کو گزشتہ روز بدھ کو الہ آباد ہائی کورٹ سے ضمانت مل گئی۔رپورٹ کے مطابق جسٹس عطاء الرحمن مسعودی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
نفرت انگیز تقریر کے معاملے میں کرناٹک کے وزیر منی رتنا کےخلاف پولیس کی کارروائی
بنگلورو،06 اپریل :۔آئندہ 10 مئی کو کرناٹک اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں اس سے پہلے کرناٹک میں ووٹروں کو لبھانے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے ۔رائے دہندگان کو رجھانے کے لئے سیاسی رہنماؤں کے ذریعہ مختلف قسم کے ہتھکنڈے اپنائے جا رہے ہیں فرقہ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
رام نومی تشدد: مذہبی رہنماؤں نے مشترکہ طور پر امن و ہم آہنگی کی اپیل کی
نئی دہلی،06 اپریل :۔گزشتہ روز رام نومی کے موقع پر ملک کی مختلف ریاستوں میں بڑے پیمانےپر ہوئے تشددسے ملک کا ہر انصاف پسند اور امن پسند طبقہ متفکر ہے ۔اس تشدد میں انسانی جان و مال کا اتلاف ملک اور قوم دونوں کے لئے تباہ کن ہیں ۔اس پر تشدد…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
سپریم کورٹ نے سی بی آئی اور ای ڈی کے غلط استعمال کا الزام لگانے والی 14 اپوزیشن پارٹیوں کی عرضی خارج…
سپریم کورٹ نے بدھ کے روز اپوزیشن کی 14 جماعتوں کی اس درخواست پر غور کرنے سے انکار کر دیا جس میں الزام لگایا گیا ہے کہ مرکزی حکومت سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن اور انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ جیسی ایجنسیوں کا غلط استعمال کر رہی ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
رام نومی جلوس کے دوران ہوئے تشدد کے بعد مرکز نے ریاستوں سے کہا کہ وہ ہنومان جینتی کی تقریبات کے…
رام نومی کے موقع پر ملک بھر میں فرقہ وارانہ تشدد کے بعد مرکز نے بدھ کو کہا کہ اس نے تمام ریاستوں کو 6 اپریل کو ہونے والی ہنومان جینتی کی تقریبات کے دوران امن و امان برقرار رکھنے کے لیے ایک ایڈوائزری جاری کی ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
تلنگانہ بی جے پی کے سربراہ کو 10ویں جماعت کا سوالیہ پرچہ لیک کرنے کے الزام میں حراست میں لیا گیا
تلنگانہ پولیس نے بدھ کے روز علی الصبح ریاستی بھارتیہ جنتا پارٹی کے سربراہ بنڈی سنجے کو دسویں جماعت کے امتحان کا سوالیہ پرچہ لیک ہونے کے سلسلے میں حراست میں لے لیا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...