آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

رام نومی جلوس کے شرکا نے ہی رشرا میں تشدد بھڑکایا، بنگال پولیس نے ہائی کورٹ میں کہا

ریاستی حکومت نے کلکتہ ہائی کورٹ کو بتایا کہ 2 اپریل کو مغربی بنگال کے ہُگلی ضلع کے رشرا میں رام نومی کے جلوس کے دوران تشدد کو جلوس میں شامل لوگوں نے اکسایا تھا۔
مزید پڑھیں...

اتراکھنڈ میں ’’لینڈ جہاد‘‘ کی اجازت نہیں دیں گے: پشکر سنگھ دھامی

اتراکھنڈ کے وزیر اعلی پشکر سنگھ دھامی نے جمعہ کو ایک بیان دیا کہ ریاستی حکومت ’’لینڈ(زمین) جہاد‘‘ کو برداشت نہیں کرے گی۔ دھامی نے کہا کہ کسی بھی قسم کی سرگرمی جس میں زمین کی ملکیت کی زبردستی تبدیلی شامل ہو، اتراکھنڈ میں قبول نہیں کیا جائے…
مزید پڑھیں...

’’وہ لال قلعہ کو کیسے چھپائیں گے؟‘‘، این سی ای آر ٹی کی نصابی کتاب سے مغل عہد کو حذف کیے جانے پر…

نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے ہفتہ کو کہا کہ اگر اپوزیشن پارٹیاں بی جے پی کے خلاف الیکشن جیتنا چاہتی ہیں تو انھیں متحد ہونا پڑے گا۔
مزید پڑھیں...

’’سکھوں کو علاحدگی پسند کے طور پر پیش کرنا نہایت غلط‘‘: 1973 کی قرارداد کے حوالے سے این سی ای آر ٹی…

شرومنی گرودوارہ پربندھک کمیٹی نے جمعہ کو الزام لگایا کہ نیشنل کونسل آف ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ٹریننگ نے اپنی 12ویں جماعت کی سیاسیات کی نصابی کتاب میں سکھوں کے بارے میں تاریخی تفصیلات کو غلط انداز میں پیش کیا ہے۔
مزید پڑھیں...

ہندوستان میں تبدیلی مذہب مخالف قوانین اقلیتوں کے خلاف امتیازی سلوک، ہجومی تشدد کو ہوا دے رہے ہیں:…

یونائیٹڈ اسٹیٹس کمیشن آن انٹرنیشنل ریلیجیئس فریڈم نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ ہندوستان میں ریاستی حکومتوں کی طرف سے منظور شدہ تبدیلی مذہب مخالف قوانین مذہبی اقلیتوں کے خلاف ہراسانی، تشدد اور امتیازی سلوک کو قابل بناتے ہیں۔
مزید پڑھیں...

بہار تشدد:بہار شریف میں پولیس کی کارروائی ،بجرنگ دل رہنما سمیت 6 ملزمین  کی خود سپردگی

پٹنہ،08 اپریل :۔بہار میں رام نومی کے موقع پر ہوئے پر تشدد واقعات کے خلاف پولیس نے کارروائی تیز کر دی ہے ۔ اس سلسلے میں سب سے زیادہ فرقہ وارانہ تشدد سے متاثر ضلع میں سے ایک نالندہ ضلع کے ہیڈ کوارٹر بہار شریف میں پولیس نے کارروائی  کرتے…
مزید پڑھیں...

بہار:رام نومی پر ہوئے تشددکے ایک ہفتے بعد نالندہ اور سہسرام میں امن ،انٹرنیٹ خدمات بحال

نئی دہلی،08اپریل :۔گزشتہ دنوں رام نومی کے موقع پر بہار کے مختلف شہروں میں تشدد کے واقعات پیش آئے جہاں زیادہ تر مقامات پر کنٹرول رہا لیکن فرقہ وارانہ تشدد سے سب سے زیادہ متاثر نالندہ اور بہار میں تقریباً دس دنوں کے بعد ماحول پر امن ہوا…
مزید پڑھیں...

آگرہ:مسلم نوجوانوں کو پھنسانے کے لئے ہندو مہاسبھا کے کارکنان نے کی گؤ کشی

لکھنؤ،08اپریل:۔ملک میں گؤ کشی کے الزام  میں مسلمانوں کی ماب لنچنگ کے واقعات تو آئے دن رپورٹ ہوتے رہتے ہیں ۔مسلمانوں کو محض  شک کی بنیاد پربغیر شواہد کے گؤ رکشا دلوں کے ذریعہ زدو کوب کیا جاتا ہے اور اس پر مزید پولیس بھی بغیر کسی ثبوت…
مزید پڑھیں...

 وزیر اعظم کے دورہ سے قبل حیدرآباد میں بی آر ایس نےلگائے پوسٹر،خاندانی سیاست پر کیا طنز

نئی دہلی ،08 اپریل :۔وزیر اعظم نریندر مودی آج حیدر آباد کا دورہ کرنے والے ہیں ،وہ یہاں متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے ۔دریں اثنا وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ سے قبل تلنگانہ کی بر سر اقتدار پارٹی بھارتی راشٹر سمیتی (بی آر…
مزید پڑھیں...

’’مغلوں نے دیا تھا دلتوں کو تعلیم حاصل کرنے کا حق‘‘

نئی دہلی،07 اپریل :۔ اتر پردیش میں جہاں ایک طرف اردو ناموں والوں شہروں یا مغل دور سے تعلق رکھنے والے مقامات کے نام تبدیل کئے جا رہے ہیں وہیں اب مغلوں کی تاریخ کو بھی تعلیمی نصاب سے باہر کر دیا گیا ہے ۔ نصاب سے مغل دور حکومت کی تاریخ کو…
مزید پڑھیں...