آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
الیکشن کمیشن نے عام آدمی پارٹی کو قومی پارٹی کا درجہ دیا، این سی پی، ٹی ایم سی اور سی پی آئی سے یہ…
الیکشن کمیشن نے پیر کو نیشنلسٹ کانگریس پارٹی، آل انڈیا ترنمول کانگریس اور کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا سے قومی پارٹی کا درجہ واپس لے لیا اورعام آدمی پارٹی کو قومی پارٹی کا درجہ دے دیا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
امت شاہ کا دورۂ اروناچل پردیش چین کی علاقائی خودمختاری کی خلاف ورزی ہے: چین
چین نے پیر کو مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے اروناچل پردیش کے دورے پر اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ اس دورے نے بیجنگ کی علاقائی خودمختاری کی خلاف ورزی کی ہے۔ امت شاہ نے بھی جوابی بیان دیا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ہریانہ:سونی پت میں نماز پڑھ رہے مسلمانوں پرمسلح شدت پسندوں کا حملہ
نئی دہلی،11اپریل :۔ملک میں مسلمانوں کے خلاف نفرت اور تشدد کی آگ اس قدر بھڑک چکی ہے کہ اب دیہی علاقوں میں بھی غیر مسلموں کو مسلمانوں کے نماز پڑھنے اور عبادت کرنے سے چڑھ اور نفرت ہو گئی ہے اور وہ مسلمانوں کے خلاف بے خوف ہو کر ہتھیار بھی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بہار شریف میں ہوئے فرقہ وارانہ تشدد کا ماسٹر مائنڈ بجرنگ دل کا کنوینر ہے: بہار پولیس
بہار پولیس نے پیر کو کہا کہ نالندہ ضلع کے بجرنگ دل کا کنوینر کندن کمار بہار شریف میں رام نومی جلوس کے دوران ہونے والے فرقہ وارانہ تشدد کا ماسٹر مائنڈ تھا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
شمال مشرقی دہلی میں اجازت کے بغیر ’’ہندو راشٹر پنچایت‘‘ منعقد کرنے پر پروگرام کے منتظمین کے خلاف…
یہ تقریب اتوار کو منعقد کی گئی تھی جہاں ایک ہندوتوا تنظیم یونائیٹڈ ہندو فرنٹ کے ارکان نے مطالبہ کیا تھا کہ ایک ’’ہندو راشٹر‘‘ بنایا جائے اور ’’لو جہاد‘‘ کو بڑھاوا دینے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
سپریم کورٹ نے اگنی پتھ اسکیم پر دہلی ہائی کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کرنے والی دو عرضیوں کو خارج کر دیا
سپریم کورٹ نے پیر کے روز مرکز کی اگنی پتھ اسکیم کے تحت مسلح افواج میں بھرتی کے بارے میں دہلی ہائی کورٹ کے فیصلوں کو چیلنج کرنے والی دو درخواستوں کو خارج کر دیا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
’’یہ صریح امتیازی سلوک ہے‘‘: ایم کے اسٹالن نے سی آر پی ایف کے امتحانات صرف ہندی اور انگریزی میں لیے…
تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ ایم کے اسٹالن نے اتوار کو مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کو خط لکھا، جس میں سنٹرل ریزرو پولیس فورس کے کانسٹیبلوں کے لیے بھرتی کا امتحان صرف ہندی اور انگریزی میں منعقد کرنے کے حکومت کے فیصلے پر اعتراض کیا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
پنجاب میں ہنگامے کے درمیان عیسائیوں نے بنائی نئی پارٹی،جالندھر لوک سبھا ضمنی الیکشن میں اترنے کی…
نئی دہلی،10اپریل:۔جالندھر لوک سبھا ضمنی الیکشن سے پہلے کچھ عیسائیوں نے یونائٹیڈ پنجاب پارٹی کی تشکیل کی ہے ۔اتوار کو ایسٹر کے موقع پر لدھیانہ کی ہولی فیملی چرچ میں سیکڑوں عیسائی جمع ہوئے تھے۔ اسی دوران پارٹی لانچ کی گئی۔جالندھر میں 10…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
جمشید پور میں مذہبی پرچم کی مبینہ ‘توہین’ پر ہنگامہ، پتھراؤ اور آتش زنی کے بعد دفعہ 144…
جمشید پور،10اپریل :۔گزشتہ دنوں رام نومی کے موقع پر بہار اور بنگال کے علاوہ ملک کی دیگر ریاستوں میں ہنگامہ اور فسادات کے بعد اب ایک بار پھر جھارکھنڈ کے شاستری نگر میں تشدد کی اطلاعات ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ، مذہبی پرچم کی مبینہ بے حرمتی کے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
گجرات: نفرت انگیز تقریر کیس میں ہندوتوا شدت پسند کاجل شنگلا گرفتار
ہندوتوا شدت پسند کاجل شنگالا معروف بہ کاجل ہندوستانی کو اتوار کے روز گجرات کے اونا ٹاؤن میں مبینہ طور پر ایک نفرت انگیز تقریر کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...