آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

دہلی ہائی کورٹ نے مہرولی کی مغل مسجد میں نماز پڑھنے سے روکنے پر اے ایس آئی اور مرکز سے جواب طلب کیا

نئی دہلی،12اپریل :۔دہلی کے مہرولی علاقے میں واقع مغل مسجد میں نماز کی ادائیگی پر پابندی کے خلاف دہلی وقف بورڈ کی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے دہلی ہائی کورٹ نے منگل کو مرکزی حکومت اور آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا (اے ایس آئی) سے جواب طلب کیا۔13…
مزید پڑھیں...

چھتیس گڑھ:بی جے پی رہنماؤں کی موجودگی میں مسلمانوں اور عیسائیوں کی اقتصادی بائیکاٹ کا دلایا گیا حلف

بیمتارا(چھتیس گڑھ)،12 اپریل :۔ملک بھر میں متعدد مقامات پر شدت پسند ہندو تنظیمیں  باقاعدہ پروگرام کا انعقاد کر کے   مسلمانوں اور عیسائیوں کے اقتصادی بائیکاٹ کی اپیل کر رہی ہیں۔تازہ رپورٹ کے مطابق  چھتیس گڑھ کے بیمتارا کے بیرن پور گاؤں…
مزید پڑھیں...

آر ایس ایس کے ترجمان پانج جنیہ کی جانب سے سوشل میڈیاپر فرضی خبریں پھیلانے پر پولیس کی تنبیہ

نئی دہلی،12اپریل :۔سوشل میڈیا کی آمد کے بعد جہاں سماج پر اس کے مثبت اور تعمیری اثرات مرتب ہوئے ہیں وہیں غیر سماجی عناصر اور نفرت آمیز نظریات کے حامل افراد اور اداروں نے اس کا استعمال سماج میں تخریبی اور منفی رجحانات کے فروغ کے لئے بھی…
مزید پڑھیں...

راجستھان کے میوات علاقے میں مسلم لڑکیوں کو بااختیار بنانے کے لیے ایک نئے دور کا آغاز

جے پور ،11 اپریل:۔راجستھان کے الور ضلع کے دیہی علاقوں میں ایک این جی او کی طرف سے پانچ سال قبل شروع کی گئی ایک تعلیمی پہل کے مثبت نتائج سامنے آ رہے ہیں اور اس نے میوات کے علاقے میں مسلم لڑکیوں کو بااختیار بنانے کے لیے ایک نئے دور کا…
مزید پڑھیں...

تمل ناڈو: سپریم کورٹ نے ریاست میں آر ایس ایس کی ریلیوں کی اجازت کے خلاف ریاستی حکومت کی اپیل خارج کر…

سپریم کورٹ نے منگل کو تمل ناڈو حکومت کی طرف سے دائر اس درخواست کو مسترد کر دیا جس میں مدراس ہائی کورٹ کے اس حکم کو چیلنج کیا گیا تھا جس نے راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کو ریاست میں ریلیاں کرنے کی اجازت دی تھی۔
مزید پڑھیں...

نرملا سیتارامن نے امریکی تھنک ٹینک کے سامنے دعویٰ کیا کہ ہندوستان میں مسلمانوں کے خلاف تشدد کی باتیں…

مرکزی وزیر نرملا سیتا رمن نے پیر کے روز کہا کہ یہ تاثر کہ ہندوستان میں مسلمانوں کو امتیازی سلوک کا سامنا ہے اس کی کوئی بنیاد نہیں ہے کیوں کہ آبادی میں کمیونٹی کی تعداد 1947 سے بڑھی ہے۔
مزید پڑھیں...

ایسا لگتا ہے کہ ہاوڑہ میں رام نومی تشدد کی پہلے سے منصوبہ بندی کی گئی تھی: کلکتہ ہائی کورٹ

کلکتہ ہائی کورٹ نے پیر کے روز کہا کہ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ رام نومی کے تہوار کے دوران ہاوڑہ ضلع میں تشدد کی منصوبہ بندی کی گئی تھی اور یہ کہ مغربی بنگال پولیس کے ذریعہ انٹیلی جنس جمع کرنے میں ناکامی بھی ایک وجہ رہی۔
مزید پڑھیں...

الیکشن کمیشن نے عام آدمی پارٹی کو قومی پارٹی کا درجہ دیا، این سی پی، ٹی ایم سی اور سی پی آئی سے یہ…

الیکشن کمیشن نے پیر کو نیشنلسٹ کانگریس پارٹی، آل انڈیا ترنمول کانگریس اور کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا سے قومی پارٹی کا درجہ واپس لے لیا اورعام آدمی پارٹی کو قومی پارٹی کا درجہ دے دیا۔
مزید پڑھیں...

امت شاہ کا دورۂ اروناچل پردیش چین کی علاقائی خودمختاری کی خلاف ورزی ہے: چین

چین نے پیر کو مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے اروناچل پردیش کے دورے پر اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ اس دورے نے بیجنگ کی علاقائی خودمختاری کی خلاف ورزی کی ہے۔ امت شاہ نے بھی جوابی بیان دیا ہے۔
مزید پڑھیں...