آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

مہاراشٹر : شدت پسندوں کے ذریعہ 15 سالہ مسلم بچے کا پیٹ پیٹ کر قتل

بیڈ، 19 اپریل:۔مہاراشٹر میں بیڈ میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے  آیا ہے جہاں بھگوا شدت پسند چار نوجوانوں نے ایک پندرہ سالہ نابالغ مسلم لڑکے کو پیٹ پیٹ کر قتل کر دیا ۔رپورٹ کے مطابق یہ اندوہناک واقعہ  بیڈ کے مجلگاؤں تعلقہ کے…
مزید پڑھیں...

عدالت عظمیٰ کے سامنے بی جے پی حکومتوں کی ہٹھ دھرمی

نئی دہلی،19 اپریل:۔بلقیس بانو معاملے کے گیارہ قصور واروں کی رہائی کے معاملے میں عدالت عظمیٰ میں سماعت ہوئی جس پر سپریم کورٹ نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے ۔دریں اثنا گیارہ قصورواروں کو کیوں رہا کیا گیا اس کا جواب مرکز اور گجرات کی حکومت…
مزید پڑھیں...

ہریانہ:رمضان کے مہینے میں پانی کے لیے ترس رہے ہیں کھلوکا گاؤں کے مسلمان

پلول ،19اپریل :۔ ہریانہ میں رمضان کے مہینے میں شدت کی گرمی پانی کی عدم فراہمی کی وجہ سے مسلمانوں کی ایک بڑی تعداد ایک پمپ آپریٹر کی ضد کی وجہ سے زبر دست پریشانیوں کا سامنا کرنے پر مجبور ہے ،پمپ آپریٹر کی غنڈہ گردی کے سامنے لوگ بے بس ہیں…
مزید پڑھیں...

اسلام اور پیغمبر اسلام کے خلاف توہین آمیز ویڈیو پوسٹ کرنے والے یوگ ویر کے خلاف پولیس میں شکایت

نئی دہلی،19اپریل:۔ ملک میں اسلام ،پیغمبر اسلام اور مسلمانوں کے خلاف قابل اعتراض تبصرہ کرنا اور یو ٹیوب پر ویڈیو اپ لوڈ کر کے شہرت حاصل کرنا ایک ٹرینڈ بن چکا ہے ۔اور ایسے موقع پر پولیس کی عدم توجہی اور کارروائی نہ کرنا بھی اس کی ایک بڑی وجہ…
مزید پڑھیں...

’’آج بلقیس ہے، کل کوئی اور بھی ہو سکتی ہے‘‘: سپریم کورٹ نے گجرات حکومت سے مجرموں کو معافی دینے کی…

سپریم کورٹ نے منگل کے روز گجرات حکومت سے کہا کہ وہ ان بنیادوں کی وضاحت کرے جن کی بنا پر اس نے بلقیس بانو کی اجتماعی عصمت دری اور 14 افراد کے قتل کے مجرم 11 افراد کی قبل از وقت رہائی کی اجازت دی۔
مزید پڑھیں...

بی بی سی کی مودی سے متعلق دستاویزی فلم کی اسکریننگ: ہائی کورٹ کا کہنا ہے کہ دہلی یونیورسٹی نے طالب…

دہلی ہائی کورٹ نے منگل کے روز کہا کہ دہلی یونیورسٹی نے ایک طالب علم کو وزیر اعظم نریندر مودی سے متعلق بی بی سی کی ایک دستاویزی فلم کی اسکریننگ کا اہتمام کرنے کے الزام میں ایک سال کے لیے امتحانات میں شرکت سے روکنے کا فیصلہ لیتے ہوئے اپنے…
مزید پڑھیں...

سی اے اے مخالف مظاہروں سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ نے اکھل گوگوئی کو ضمانت دی، لیکن انھیں رہا کرنے…

سپریم کورٹ نے منگل کو آسام کے ایم ایل اے اکھل گوگوئی کو غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ کے تحت ایک کیس میں ضمانت دے دی جو کہ دسمبر 2019 میں ریاست میں شہریت ترمیمی قانون مخالف مظاہروں میں ان کے مبینہ کردار کے لیے ہے۔
مزید پڑھیں...

عتیق احمد قتل: سپریم کورٹ 24 اپریل کو اس معاملے کی آزاد تحقیقات کی درخواست کی سماعت کرے گی

سپریم کورٹ نے منگل کو 24 اپریل کو اتر پردیش کے پریاگ راج میں گینگسٹر سے سیاستداں بنے عتیق احمد اور ان کے بھائی اشرف کے قتل کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کرنے والی درخواست کی سماعت کرنے پر اتفاق کیا۔
مزید پڑھیں...

آرے کالونی میں مزید درخت کاٹنے کی کوشش پر سپریم کورٹ نے ممبئی میٹرو پر 10 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد…

سپریم کورٹ نے پیر کو ممبئی میٹرو ریل کارپوریشن لمیٹڈ پر آرے کالونی میں 177 درخت کاٹنے کی اجازت مانگنے پر 10 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا۔ کارپوریشن نے عدالت کے اس حکم کے باوجود کہ اسے کار شیڈ کی تعمیر کے لیے 84 درختوں کو کاٹنے کی اجازت دی…
مزید پڑھیں...