آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

سی بی آئی نے غیر ملکی فنڈنگ کی مبینہ خلاف ورزیوں کے الزام میں آکسفیم انڈیا کے خلاف ایف آئی آر درج کی

سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن نے غیر سرکاری تنظیم آکسفیم انڈیا اور اس کے عہدیداروں کے خلاف فارن کنٹریبیوشن (ریگولیشن) ایکٹ 2010 کی مبینہ خلاف ورزی کے الزام میں پہلی اطلاعاتی رپورٹ درج کی ہے۔
مزید پڑھیں...

عتیق اور اشرف کے بعد شائستہ پروین اورمختار انصاری کے انکاؤنٹر کیلئے زمین تیار کرتےٹی وی چینل

نئی دہلی،20 اپریل:۔ سابق ایم پی عتیق احمد اوربھائی اشرف کا پولیس کی حراست میں تین شدت پسند ہندو نوجوانوں کے ذریعہ سر عام گولی مار کر قتل کر دیاگیا ۔بادی النظر میں یہ معاملہ ریاست میں قانون و انتظام کی سنگین بد انتظامی کا معاملہ ہے۔لاء اینڈ…
مزید پڑھیں...

مدھیہ پردیش: حکومت نے مندر انتظامیہ کو 1988 سے ریاست کے میہار مندر میں کام کرنے والے دو مسلم ملازمین…

مدھیہ پردیش حکومت نے ستنا ضلع کے میہار قصبے میں واقع ماں شاردا مندر کی انتظامیہ کمیٹی کو اپنے دو مسلم ملازمین کو ان کے عہدوں سے ہٹانے کی ہدایت کی ہے۔
مزید پڑھیں...

صحافی فہد شاہ کی جموں و کشمیر پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت نظربندی کو ہائی کورٹ نے منسوخ کیا

جموں و کشمیر ہائی کورٹ نے صحافی فہد شاہ کی پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت نظربندی کو کالعدم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکام نے طریقۂ کار کے تقاضوں پر عمل نہیں کیا ہے۔
مزید پڑھیں...

سپریم کورٹ نے دہلی یونیورسٹی کے سابق پروفیسر جی این سائی بابا کو ماؤنوازوں سے تعلق کے کیس میں بری…

سپریم کورٹ نے بدھ کو بمبئی ہائی کورٹ کے اس فیصلے کو مسترد کر دیا جس میں دہلی یونیورسٹی کے سابق پروفیسر جی این سائی بابا کو بری کر دیا گیا تھا، جنھیں مارچ 2017 میں ماؤنوازوں سے تعلق رکھنے کے الزام میں عمر قید کی سزا سنائی گئی تھی۔
مزید پڑھیں...

ہندوستان چین کو پیچھے چھوڑ کر سب سے زیادہ آبادی والا ملک بن گیا: اقوام متحدہ کی رپورٹ

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ہندوستان کی آبادی میں گذشتہ سال 2.2 کروڑ یعنی 1.56 فیصد اضافہ ہوا ہے اور اس کی آبادی کا تخمینہ 142.86 کروڑ ہے۔ اقوام متحدہ کے ادارے کے مطابق چین کی آبادی 2021 میں 144.85 کروڑ سے کم ہو کر 2022 میں 142.57 ہو گئی ہے۔
مزید پڑھیں...

عتیق احمد قتل: انسانی حقوق کے پینل نے یوپی پولیس سے چار ہفتوں کے اندر رپورٹ طلب کی

نیشنل ہیومن رائٹس کمیشن نے منگل کو اتر پردیش پولیس کو عتیق احمد اور اس کے بھائی اشرف کی پریاگ راج میں قتل کی رپورٹ چار ہفتوں میں پیش کرنے کی ہدایت دی ہے۔
مزید پڑھیں...

ای ڈی نے آئی این ایکس میڈیا کیس میں کانگریس ایم پی کارتی چدمبرم کی 11.04 کروڑ روپے مالیت کی جائیداد…

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے منگل کو کہا کہ اس نے INX میڈیا منی لانڈرنگ کیس میں کانگریس ایم پی کارتی چدمبرم کی 11.04 کروڑ روپے مالیت کی چار جائیدادیں ضبط کی ہیں۔
مزید پڑھیں...

دہلی فسادات: عدالت نے باپ بیٹے کو تشدد اور آگزنی کےلئے مجرم قرار دیا

نئی دہلی،19اپریل :۔ راجدھانی دہلی میں 2020 میں ہوئے فرقہ وارانہ فسادات کے معاملے میں ایک عدالت نے آج ایک معاملہ میں باپ بیٹے کو تشدد اور آگزنی کے لیے مجرم قرار دیا ہے۔ شمال مشرقی دہلی میں پیش آئے اس پر تشدد واقعات میں ہزاروں کی بھیڑ نے…
مزید پڑھیں...