آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
بی جے پی کے پاس پلوامہ حملے سے متعلق چھپانے کے لیے کچھ نہیں ہے، ستیہ پال ملک کے الزامات کے بعد امت…
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے ہفتہ کو کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے پاس 2019 کے پلوامہ حملے کے بارے میں چھپانے کے لیے کچھ نہیں ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
الہ آباد:عید کی نماز کے دوران شر پسندوں کی پتھر بازی ،متعدد زخمی
پریاگراج،23اپریل :۔الہ آباد(پریاگ راج) میں عید کی نماز کے دوران کچھ شر پسندوں نے ماحول خراب کرنے کی کوشش کی اور نمازیوں پر پتھراؤ کر دیا ۔اطلاع کے مطابق پریاگ راج کے مؤ آئمہ میں یہ واقعہ پیش آیا جہاں ہفتہ کے روز عید کی نماز ادا…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
شندے ۔فڑنویس حکومت 15 دنوں کی مہمان ،پندرہ دنوں میں گر جائے گی: راوت
جلگاؤں،23اپریل :۔
مہاراشٹر میں ایکناتھ شندے اور بی جے پی کی مشترکہ حکومت کی تشکیل کے بعد ادھو ٹھاکرے اور ایکناتھ شندے گروپ کے درمیان جم کر حملے اور جوابی حملے کا سلسلہ جاری ہے ۔ادھو بالا صاحب ٹھاکرے گروپ کی سینئر رہنما اور راجیہ سبھا ممبر…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
خالصتان حامی رہنما امرت پال سنگھ کی ایک ماہ بعد خود سپردگی ،پنجاب پولیس نے حراست میں لیا
نئی دہلی ،23اپریل:ایک ماہ کے طویل تعاقب کے بعد وارث پنجاب دے لیڈر امرت پال سنگھ نے پنجاب پولیس کے سامنے ہتھیار ڈال دیے اور اتوار کی صبح موگا ضلع سے پنجاب پولیس نے حراست میں لے لیا۔تفصیلات کے مطابق پولیس امرت پال سنگھ کو گرفتار ی میں لے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
گودھرا سانحہ: سابرمتی ایکسپریس میں آگ لگانے کے معاملہ میں 8 مجرموں کو ضمانت
نئی دہلی ،21اپریل :۔
سپریم کورٹ نے 2002 میں گجرات کے گودھرا میں سابرمتی ایکسپریس کو آگ لگانے کے معاملہ میں 8 مجرموں کی ضمانت منظور کر لی ہے۔ ان تمام مجرموں کو 17 سے 20 سال کی سزا سنائی گئی ہے۔ وہیں، سپریم کورٹ نے مزید چار مجرموں کو ضمانت…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ہندوتوا شدت پسندوں کا ہاتھرس کے ایک اسکول پر طلبا کو نماز پڑھنے پر مجبور کرنے کا الزام لگاتے ہوئے…
اتر پردیش کے ہاتھرس شہر میں ایک اسکول کے پرنسپل اور دو اساتذہ کو بدھ کے روز اس وقت معطل کر دیا گیا جب ہندوتوا شدت پسندوں نے والدین کے ایک گروپ کے احتجاج کی قیادت کرتے ہوئے الزام لگایا کہ طلبا کو کیمپس میں نماز پڑھنے پر مجبور کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
تمل ناڈو اسمبلی نے دلت عیسائیوں کو ریزرویشن دینے کے لیے قرارداد منظور کی
تمل ناڈو اسمبلی نے بدھ کے روز ایک قرارداد منظور کی جس میں مرکزی حکومت پر زور دیا گیا کہ وہ آئین میں ترمیم کر کے عیسائیت اختیار کرنے والے درج فہرست ذات کے ارکان کو ریزرویشن فراہم کرے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مرکز کی طرف سے تاخیر کا حوالہ دیتے ہوئے سپریم کورٹ کالیجیم نے جسٹس ایس مرلی دھر کو مدراس ہائی کورٹ…
سپریم کورٹ کے کالجیم نے جمعرات کو مرکز کی طرف سے تاخیر کا حوالہ دیتے ہوئے اڑیسہ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس ایس مرلی دھر کو مدراس ہائی کورٹ منتقل کرنے کی اپنی تجویز کو دہرایا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
جھارکھنڈ: گورنر نے ریاستی سرکاری ملازمتوں میں ریزرویشن بڑھانے کا بل واپس کیا
جھارکھنڈ ریزرویشن آف ویکینسیز ان پوسٹس اینڈ سروسز (ترمیمی) بل 2022، نومبر میں ریاستی اسمبلی نے منظور کیا تھا۔ اس بل میں درج فہرست قبائل کے ریزرویشن کو 26 فیصد سے بڑھا کر 28 فیصد، دیگر پسماندہ طبقات کے لیے 14 فیصد سے بڑھا کر 27 فیصد اور درج…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
گجرات فسادات : نرودا گاؤں قتل عام معاملے میں مایا کوڈنانی سمیت تمام ملزمین عدالت سے بری
نئی دہلی،20اپریل :۔گجرات میں ہوئے 2002 مسلم کش فسادات کے معاملے میں تمام ملزمین ایک ایک کر کے عدالت سے بری کئے جا رہے ہیں ۔اور جنہیں سزا ہوئی ہے انہیں حکومتیں خصوصی مراعات دے کر قبل از وقت رہا کر رہی ہیں۔تازہ معاملے میں 2002 کے گجرات…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...