آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

محمد زبیر کے معاملے میں ہائی کورٹ نے دہلی پولیس کو لگائی پھٹکار

نئی دہلی ،27 مئی :۔آلٹ نیوز کے شریک بانی اور فیکٹ چیکر محمد زبیر کے معاملے میں آج سماعت کے دوران دہلی ہائی کورٹ نے دہلی پولیس کو  سخت پھٹکار لگائی ہے ۔سماعت کے دوران جج نے   محمد زبیر کے خلاف توہین آمیز ٹویٹ پوسٹ کرنے والے شخص کے خلاف…
مزید پڑھیں...

راہل گاندھی کو پاسپورٹ معاملہ میں عدالت سے  راحت، 3 سال کے لیے این او سی جاری

نئی دہلی،26مئی :۔پاسپورٹ کیس میں کانگریس رہنما راہل گاندھی کو عدالت سے راحت ملی ہے۔ دہلی کی راؤز ایونیو کورٹ نے راہل گاندھی کو تین سال کے لیے این او سی فراہم کی ہے۔ راہل گاندھی نے عدالت سے 10 سال کے لیے این او سی کا مطالبہ کیا تھا، جبکہ…
مزید پڑھیں...

منی لانڈرنگ کیس میں صدیق کپن کے ساتھ گرفتار ہوئے کارکن عتیق الرحمان کو ضمانت ملی

الہ آباد ہائی کورٹ نے جمعرات کو پی ایچ ڈی اسکالر اور کارکن عتیق الرحمان کو ہاتھرس اجتماعی عصمت دری کیس سے متعلق مبینہ منی لانڈرنگ کیس کے سلسلے میں ضمانت دے دی، جس میں صحافی صدیق کپن بھی ایک ملزم ہیں۔
مزید پڑھیں...

کانگریس حکومت کرناٹک میں بی جے پی کی طرف سے منظور کردہ رجعت پسندانہ قوانین کا جائزہ لے گی: پریانک…

کرناٹک کے وزیر پریانک کھڑگے نے بدھ کے روز کہا کہ کانگریس کی حکومت پچھلی بھارتیہ جنتا پارٹی حکومت کے رجعت پسند فیصلوں پر نظرثانی کرے گی، جیسے کہ اسکول کی نصابی کتابوں پر نظر ثانی اور تبدیلی مذہب اور گائے کے ذبیحہ کے خلاف قوانین۔
مزید پڑھیں...

رکبر خان لنچنگ کیس: الور کی عدالت نے چار ملزمان کو مجرم قرار دیا، ایک کو بری کیا

راجستھان کی الور کی ضلعی عدالت نے جمعرات کو 2018 کے رکبر خان لنچنگ کیس میں چار افراد کو قصوروار پایا۔ عدالت نے ایک ملزم کو بری کر دیا کیوں کہ استغاثہ اس کے خلاف مقدمہ ثابت کرنے میں ناکام رہا۔
مزید پڑھیں...

تلنگانہ:معمولی کہا سنی کے بعد شدت پسندوں کا مسلم نوجوان پر حملہ ،جے شری رام کا لگایا نعرہ

نئی دہلی،25مئی:۔ملک بھر میں ہندو شدت پسند تنظیموں کے ذریعہ مسلمانوں کے خلاف نفرت کا زہر پھیل چکا ہے ۔جس کا نتیجہ آئے دن نظر آرہا ہے ۔کہیں مسلم راہگیروں کو روک شدت پسندوں کے ذریعہ زدو کوب کیا جا رہا ہے تو کہیں معمولی بات پر شدت پسند…
مزید پڑھیں...

پارلیمنٹ کی نئی عمارت کے افتتاح کا معاملہ پہنچا سپریم کورٹ

نئی دہلی، 25 مئیپارلیمنٹ کی نئی عمارت کا افتتاح کے سلسلے میں مرکزی حکومت اور اپوزیشن جماعتوں کے درمیان تنازعہ جاری ہے ،اپوزیشن کی 19 جماعتوں نے گزشتہ روز متحدہ طور پر پارلیمنٹ کی افتتاحی تقریب میں شرکت نہ کرتے ہوئے بائیکاٹ کا اعلان کر…
مزید پڑھیں...

کرناٹک میں حجاب سے پابندی ختم ہونے کا دعویٰ بے بنیاد،باحجاب مسلم طالبات کا سوشل میڈیا پر وائرل  …

نئی دہلی،25مئی:۔کرناٹک میں اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کی شکست اور کانگریس پارٹی کی جیت کے بعدمتعدد ایسے ویڈیوز اور میسج غلط سیاق و سباق میں سوشل میڈیا پر شیئر کئے جا رہے ہیں ۔اسی سلسلے میں ایک ویڈیوزسوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا…
مزید پڑھیں...

سماج وادی پارٹی کے سینئر رہنما اعظم خان نفرت انگیز تقریر معاملے میں خصوصی عدالت سے بری

نئی دہلی ،،24مئی :۔ رام پور کے سابق رکن اسمبلی اور سماج وادی پارٹی کے قومی جنرل سکریٹری اعظم خان کو عدالت سے آج بڑی راحت ملی ہے۔ رام پور کی خصوصی ایم پی-ایم ایل اے عدالت نے بدھ کو نفرت انگیز تقریر معاملے میں اپنا فیصلہ سناتے ہوئے انہیں…
مزید پڑھیں...

راجستھان :اشتعال انگیز تقریر معاملے میں ٹی راجہ سنگھ کے خلاف ایف آئی آر

نئی دہلی،24مئی :۔نفرت آمیز اور اشتعال انگیز بیانات اور تقاریر پر سپریم کورٹ  کی ریاستوں کو سخت ہدایات کے باوجود شدت پسند ہندو رہنماؤں کی جانب سے مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیز بیانات کا سلسلہ جاری ہے ۔مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز بیانات…
مزید پڑھیں...