آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

احتجاج کر رہے پہلوان انصاف نہ ملنے سے مایوس ، تمام تمغے دریا برد کرنے کا اعلان

نئی دہلی ،30مئی :۔ ہندوستان کے عالمی سطح کے پہلوان ساکشی ملک، بجرنگ پونیا اور ونیش پھوگاٹ گزشتہ 28 مئی کو ہوئے اپنے ساتھ دہلی پولیس کی بر بریت سے مایوس ہیں ۔انہوں نے دلبرداشتہ ہو کر ایک انتہائی قدم اٹھاتے ہوئے حیران کن اعلان کیا ہے جسے سن…
مزید پڑھیں...

منی پور تشدد:لوگوں کی نقل مکانی ہمیں تقسیم ہند کی یاد دلاتی ہے : آر آر اے جی

نئی دہلی،30مئی :۔منی پور میں گزشتہ ایک ماہ قبل 3 مئی کو جاری ہوئے تشددختم ہونے کا نام نہیں لے رہا ہے ،وقتاً فوقتاً،رک رک کر تشدد کے واقعات رونما ہو رہے ہیں ،ایک ماہ کے بعد مرکزی حکومت نے اس تشدد پر توجہ دی ہے ،گزشتہ روز مرکزی وزیر داخلہ…
مزید پڑھیں...

جھارکھنڈ کے ایک اسکول میں ملالہ یوسف زئی کی تصویر لگانے پر تنازعہ

جھارکھنڈ کے ضلع رام گڑھ کے ایک اسکول میں ملالہ یوسف زئی کی تصویر آویزاں کرنے پر تنازعہ کھڑا ہوگیا۔ نوبل انعام یافتہ اور پاکستانی سماجی کارکن کی تصویر گاؤں والوں کے احتجاج کے بعد ہٹا دی گئی۔ ٹیچر اور طالبات نے لڑکیوں کی حوصلہ افزائی کے لیے…
مزید پڑھیں...

منی پور: تازہ تشدد میں پولیس افسر سمیت پانچ ہلاک

کاکچنگ کے ضلع کلکٹر ڈی سی سومرجیت سلام نے بتایا کہ سوگنو قصبے میں جھڑپوں کے دوران ایک پولیس افسر سمیت چار افراد ہلاک اور متعدد افراد زخمی ہوئے۔ انھوں نے مزید کہا کہ اتوار کی رات سے اب تک کسی تشدد کی اطلاع نہیں ہے۔
مزید پڑھیں...

ہندوستان کو چین کی طرف سے ’’انتہائی پیچیدہ چیلنج‘‘ کا سامنا ہے: ایس جے شنکر

وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے کہا کہ ہندوستان کو چین کی طرف سے ایک ’’انتہائی پیچیدہ چیلنج‘‘ کا سامنا ہے جو سرحدی علاقوں میں گذشتہ تین سالوں میں خاص طور پر نظر آیا ہے۔
مزید پڑھیں...

ترکیہ انتخابات: رجب طیب اردغان تیسری بار صدر منتخب

انقرہ،29مئی: صدر رجب طیب اردغان صدارتی انتخابات میں 54.47 فیصد ووٹ حاصل کرکے ترکیہ کے تیسری بار صدر منتخب ہوگئے ہیں۔ترک سرکاری میڈیا نے ترکی کی سپریم الیکشن کونسل کےحوالے سے بتایا ترکی کے صدر رجب طیب اردغان صدارتی الیکشن میں 54.47 فیصد ووٹ…
مزید پڑھیں...

مدھیہ پردیش میں اسمبلی انتخابات سے قبل حکمراں بی جے پی میں اندرونی خلفشار

بھوپال ،نئی دہلی،29مئی :۔کرناٹک میں حالیہ اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کی شکست  اور کانگریس کی جیت کے بعد اپوزیشن جماعتوں کے حوصلے بلند ہوئے ہیں ۔اب آئندہ مدھیہ پردیش میں اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں اور اس سلسلے میں تمام پارٹیاں…
مزید پڑھیں...

اعظم خان کیس میں اس وقت کے ڈی ایم کے دباؤ میں درج ہوئی تھی ایف آئی آر

لکھنؤ،نئی دہلی ،29 مئی :۔رام پور کے ایم پی ایم ایل اے سیشن کورٹ کی طرف سے نفرت انگیز تقریر کے معاملے میں ایس پی لیڈر اور سابق وزیر اعظم خان کو بری کرنے اور انہیں دی گئی 3 سال کی سزا کو ختم کرنے کے بعد اس معاملے میں ایک نیا انکشاف ہوا…
مزید پڑھیں...

’  پہلوانوں کے ساتھ دہلی پولیس کی بربریت  افسوسناک ‘

نئی دہلی29مئی :۔گزشتہ روز اتوار کو جہاں ایک طرف راجدھانی دہلی میں نئے پارلیمنٹ کا افتتاح کر کے ایک تاریخ رقم کی جا رہی تھی وہیں اس پارلیمنٹ سے محض ایک کلو میٹر کے فاصلے پر دنیا بھر میں ملک کے وقار کو اپنے میڈل کے ذریعہ بلند کرنے والی…
مزید پڑھیں...

’’مودی ایک نرگسیت پسند آمر‘‘: پارلیمنٹ کی نئی عمارت کے افتتاح کے بعد اپوزیشن نے وزیر اعظم کو تنقید…

وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے اتوار کو نئی دہلی میں پارلیمنٹ کی نئی عمارت کا افتتاح کرنے کے چند گھنٹے بعد کانگریس نے انھیں ایک ’’نرگسیت پسند آمر‘‘ کے طور پر بیان کیا جس کے نزدیک ’’پارلیمانی طریقۂ کار سراسر حقیر‘‘ ہے۔
مزید پڑھیں...