آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

این آئی اے نے پی ایف آئی سے متعلق کیس میں بہار، کیرالہ اور کرناٹک میں 25 مقامات پر چھاپے مارے

نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے بدھ کو کرناٹک، کیرالہ اور بہار کی ریاستوں میں تقریباً 25 مقامات پر تلاشی لی ہے۔ یہ تلاشیاں پھولواری شریف کیس کے سلسلے میں کی گئیں، جس میں پاپولر فرنٹ آف انڈیا بھی (PFI) شامل ہے۔ مقامی پولیس کی مدد…
مزید پڑھیں...

راجستھان :کوچنگ انسٹی ٹیوٹ میں خودکشیوں کی تعداد میں تشویشناک اضافہ، راجستھان ہائی کورٹ کا از خود…

جے پور ،یکم جون :۔راجستھان میں کوچنگ انسٹی ٹیوٹ میں گزشتہ کچھ ماہ سے طلبہ کے زریعہ خود کشیوں کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔یہ واقعات ملک کے سنجیدہ طبقہ کے لئے حیران کن ہےکیونکہ ملک کا مستقبل ان تعلیمی اداروں میں…
مزید پڑھیں...

اعلیٰ تعلیم کے حصول میں مسلمانوں کی شرح  ایس سی ،ایس ٹی سے  بھی کم ،مسلم طلباء کے اندراج میں 8فیصدکی…

نئی دہلی ،یکم جون :۔مسلمانوں کی تعلیمی پسماندگی ایک لمبے عرصے سے موضوع بحث ہے ۔اس سلسلے میں متعدد کانفرنسیں ہوتی ہیں اور دانشور طبقہ تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اصلاح کے نکتوں کی نشاندہی کرتا ہے لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ تعلیمی پسماندگی…
مزید پڑھیں...

اتراکھنڈ:شدت پسند  ہندو تنظیموں کا خوف ، راتوں رات 42 دکانیں بندکر کے مسلمان نقل مکانی پر مجبور

نئی دہلی ،یکم جون :۔مسلمانوں کے لئے اب ملک کا کوئی خطہ محفوظ اور پر امن نہیں رہا ،دن گزرنے کے ساتھ ساتھ مسلمانوں کے لئے ان کے وطن کی زمین تنگ ہوتی جا رہی ہے ۔ہندو نواز شدت پسند تنظیموں نے اب منصوبہ بند طریقے سے یہ ٹھان لیا ہے کہ…
مزید پڑھیں...

آئین مذہبی اکثریت کے ساتھ ترجیحی سلوک کی اجازت نہیں دیتا: جسٹس بی وی ناگارتھنا

سپریم کورٹ کی جج جسٹس بی وی ناگارتھنا نے پیر کے روز کہا کہ ریاست کسی مذہب کے ساتھ وفاداری کا پابند نہیں ہے اور آئین اس کی اجازت نہیں دیتا کہ مذہبی اکثریت کسی بھی ترجیحی سلوک سے لطف اندوز ہو۔
مزید پڑھیں...

الہ آباد ہائی کورٹ نے گیانواپی مسجد کے اندر پوجا کرنے کی ہندوؤں کی درخواست کو برقرار رکھا

الہ آباد ہائی کورٹ نے بدھ کے روز ایک نظرثانی کی عرضی کو مسترد کر دیا جس میں ہندو مدعیان کی طرف سے گیانواپی مسجد کے اندر پوجا کرنے کی اجازت کے لیے دائر کی گئی عرضی کی برقراری کو چیلنج کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیں...

این سی ای آر ٹی نے بارہویں جماعت کی پولیٹیکل سائنس کی نصابی کتاب سے ’’خالصتان‘‘ کے حوالہ جات کو…

نیشنل کونسل فار ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ٹریننگ نے منگل کو کہا کہ اس نے 12ویں جماعت کی پولیٹیکل سائنس کی نصابی کتاب سے خالصتان کا حوالہ ہٹا دیا ہے۔ خالصتان سے مراد ایک آزاد سکھ ریاست ہے جس کی کچھ گروہوں نے حمایت کی ہے۔
مزید پڑھیں...

پہلوانوں کے ساتھ ہوئی بدسلوکی پر ریسلنگ کی عالمی گورننگ باڈی سخت ناراض

نئی دہلی ،31 مئی :۔ گزشتہ 28 مئی کو دہلی میں احتجاج کر رہے پہلوانوں کے ساتھ دہلی پولیس کی بر بریت اور بد سلوکی کو اگر چہ ملک کے میڈیا نے سنجیدگی سے نہیں لیا اور نہ ہی ذمہ داراں سے سوال کرنے کی ہمت کی مگر ریسلنگ کی عالمی گورننگ باڈی…
مزید پڑھیں...