آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

گجرات ہائی کورٹ کی جانب سے ضمانت مسترد ہونے کے بعد تیستا سیتلواڑ کو سپریم کورٹ سے عبوری راحت ملی

سپریم کورٹ کے تین ججوں کی بنچ نے ہفتہ کو گجرات ہائی کورٹ کے اس حکم پر روک لگا دی جس میں تیستا سیتلواڑ کو 2002 کے گجرات فسادات سے متعلق مبینہ جعل سازی اور من گھڑت ثبوتوں کے معاملے میں باقاعدہ ضمانت دینے سے انکار کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیں...

ریاست میں تشدد منصوبہ بند معلوم ہوتا ہے، بیرونی طاقتوں کے ملوث ہونے کا امکان ہے: منی پور کے وزیر…

منی پور کے وزیر اعلیٰ این بیرن سنگھ نے ہفتے کے روز کہا کہ ایسا لگتا ہے کہ ریاست میں تشدد کی منصوبہ بندی کی گئی تھی اور اس میں بیرونی طاقتوں کے ملوث ہونے کا اشارہ مل رہا ہے۔
مزید پڑھیں...

گجرات میں عید سے متعلق اسکٹ کرانے پر ایک اسکول کے پرنسپل کو معطل کیا گیا

گجرات کے موندرا قصبے میں ایک پرائیویٹ اسکول کے پرنسپل کو جمعہ کے روز اس وقت معطل کر دیا گیا جب عید کے تہوار پر طلبا کی طرف سے پیش کیے گئے ایک اسکٹ (ایک قسم کا ڈراما) پر تنازعہ کھڑا ہو گیا۔
مزید پڑھیں...

مایاوتی کا پی ایم مودی سے مطالبہ، مسلمانوں کے ریزرویشن کی مخالفت بند کرے بی جے پی  

نئی دہلی ،یکم جولائی :۔اس سال کے اخیر میں مدھیہ پردیش میں انتخابات ہونے والے ہیں اس کے بعد 2024 کا لوک سبھا الیکشن بھی آنے والا ہے ۔ان انتخابات کے پیش نظر بی جے پی کی سر گرمیاں شروع ہو چکی ہیں۔اس بار بی جے پی کو پسماندہ مسلمانوں کی شدت…
مزید پڑھیں...

 اتراکھنڈ کے مجوزہ یونیفار سول کوڈ کا مسودہ تیار،حکومت کےسامنے جلد پیش کیا جائے گا

نئی دہلی، یکم جولائی:۔ملک میں لا ء کمیشن کے ذریعہ یونیفارم سول کوڈ پر تجاویز طلب کرنے کے اعلان کے بعد ہر طرف سیاسی اور سماجی سطح پر ہنگامہ جاری ہے ۔بیان بازیوں اور ہنگامہ آرائیوں کے درمیان اترا کھنڈ  کے مجوزہ یونیفارم سول کوڈ (یو سی…
مزید پڑھیں...

ممبئی: مسلم پڑوسیوں کو پھنسانے کے لیے ‘پی ایف آئی  زندہ باد’ کی پرچی لگانے پر ہندو شخص…

نئی دہلی ،یکم جولائی :۔مہاراشٹر میں کچھ شدت پسندہندوؤں کے ذریعہ مسلمانوں کو غیر قانونی سر گرمیوں میں پھنسانے کی سازش  کا انکشاف ہوا ہے ۔عید الضحیٰ کے موقع پر عید گاہ کے بارہ ’آئی لو پاکستان ‘ تحریر غبارے بیچنے کے الزام میں پولیس نے…
مزید پڑھیں...

مدھیہ پردیش:بجرنگ دل کارکنان کی غنڈہ گردی،ممنوعہ جانور کا گوشت لے جانے کے شبہ میں مسلم نوجوانوں کی…

نئی دہلی ،یکم جولائی  :۔مدھیہ پردیش میں بجرنگ دل اور وشو ہندو پریشد کے کارکنوں کی دہشت دن بہ دن بڑھتی جا رہی ہے، یہ لوگ بیف لے جانے کے الزام میں مسلم کمیونٹی کے لوگوں کو نشانہ بناتے رہتے ہیں۔تازہ معاملہ کھنڈوا ضلع کے رامیشور چوکی سے…
مزید پڑھیں...

عید الاضحٰی کے دن’لو پاکستان’ والے غبارے بیچنے والے اجے کو پولیس نے کیا گرفتار

نئی دہلی ،30،جون :۔مسلمانوں کو بدنام کرنے کے لئے آئے دن اکثریتی طبقے کی جانب سے سازشیں کی جا رہی ہیں ،کبھی جھوٹی اور غلط تصاویر شیئر کر کے شوشل میڈیا کے ذریعہ بدنام کیا جاتا ہے تو کبھی قابل اعتراض غیر قانونی کام خود کر کے مسلمانوں کو…
مزید پڑھیں...

ڈی یو:وزیر اعظم کے دورے کے دوران طلباء رہنما نظر بند

نئی دہلی ،30جون :۔وزیر اعظم نریندر مودی نے آج دہلی یونیور سٹی کی صد سالہ تقریبات میں شرکت کی ،اس دوران یونیور سٹی کیمپس میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے ۔ پورے یونیور سٹی احاطے کو چھاونی میں تبدیل کر دیا گیا تھا ۔دریں اثنا دہلی…
مزید پڑھیں...