آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
پنجاب میں مذہبی ہم آہنگی کی عظیم مثال ،غیر آباد مسجدوں کو بحال کر رہے ہیں سکھ
چنڈی گڑھ ،نئی دہلی ،11جولائی :۔پنجاب ریاست یوں بھی اپنی مذہبی ہم آہنگی،بھائی چارے اور لاچاروں،مجبوروں کی مدد کے لئے بہت معروف ہے۔خدمت خلق کا جو مظاہرہ سکھ قوم پیش کرتی ہے اس کی مثال پوری دنیا میں نہیں ملتی ہے ،دنیا کا کوئی بھی خطہ ہو…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ کے سی آر نے یونیفارم سول کوڈ کی مخالف کا کیا اعلان
نئی دہلی،11جولائی:۔یونیفارم سول کوڈ کو لے کر ملک بھر میں مخالفت کا سلسلہ جاری ہے ۔ اس سلسلے میں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ بھی سر گرم ہے ۔متعدد ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ سے ملاقات کر کے پارلیمنٹ میں یو سی سی کی مخالفت کرنے کی اپیل کر…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
دہلی فسادات: عدالت نے ’’مسلمانوں کے خلاف انتقام‘‘ کے طور پر ایک مسلم شخص کو زندہ جلانے کے الزام میں…
دہلی کی ایک عدالت نے شہر میں فروری 2020 کے تشدد کے دوران ایک مسلم شخص کو مبینہ طور پر زندہ جلانے کے الزام میں چھ افراد کے خلاف الزامات طے کیے ہیں۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
الیکشن کمیشن کسی سیاسی پارٹی کا نام نہیں بدل سکتا: ادھو ٹھاکرے
شیوسینا (ادھو بالا صاحب ٹھاکرے) کے سربراہ ادھو ٹھاکرے نے پیر کو کہا کہ الیکشن کمیشن کسی پارٹی کو انتخابی نشان الاٹ کر سکتا ہے لیکن اس کا نام تبدیل کرنے کا اختیار اس کے پاس نہیں ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
پولیس صرف اس بنیاد پر کسی صحافی کا فون ضبط نہیں کر سکتی کہ اس کے فون میں کسی جرم سے متعلق معلومات…
کیرالہ ہائی کورٹ نے پیر کے روز کہا کہ پولیس کسی صحافی کا فون صرف اس لیے ضبط نہیں کر سکتی کہ اس کے پاس کسی جرم کے بارے میں معلومات ہیں۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مرکزی حکومت کا یونیفار م سول کوڈ اقلیتوں کے منفرد شناخت کو ختم کرنے کی کوشش
نئی دہلی ،10جولائی:۔
ملک بھر میں یکساں سول کوڈ پر ہنگامہ جاری ہے ۔ایک طرف جہاں مسلمان اجتماعی طور پر اس کی مخالفت میں آواز بلند کر رہے ہیں وہیں دوسری جانب سکھوں عیسائیوں اور متعدد قبائلی برادری سے وابستہ تنظیموں نے مرکزی حکومت کے اس فیصلے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
آر ایس ایس سے وابستہ تنظیم نے قبائلی برادریوں کو UCC کے دائرے سے باہر رکھنے کے سشیل کمار مودی کے…
اکھل بھارتیہ ونواسی کلیان آشرم، راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے قبائلی ونگ نے ہفتہ کو بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن پارلیمنٹ سشیل کمار مودی کے قبائلیوں کو یکساں سول کوڈ سے باہر رکھنے کے موقف کا خیرمقدم کیا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
’’آر این روی تمل ناڈو کے گورنر بنے رہنے کے لیے نااہل ہیں، حکومت گرانے کے امکانات تلاش کر رہے ہیں‘‘:…
تمل ناڈو کے وزیر اعلی ایم کے اسٹالن نے ہفتے کے روز ایک بار پھر گورنر آر این روی کے بارے میں صدر دروپدی مرمو سے شکایت کی۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
آر ایس ایس سے وابستہ ڈی آر ڈی او کے سائنسداں نے پاکستانی خاتون کو برہموس اور ڈرون کی تفصیلات لیک…
نئی دہلی ،09جولائی :۔مہاراشٹر پولیس کے انسداد دہشت گردی اسکواڈ (اے ٹی ایس) نے کہا ہے کہ ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن (ڈی آر ڈی او) کے لیے کام کرنے والے سائنسداں پردیپ کورولکر کو ایک پاکستانی انٹیلی جنس آپریٹیو نے زارا داس گپتا…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
رابطہ عالم اسلامی کے سکریٹری جنرل ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسیٰ کا دورہ ہند
نئی دہلی ،09جولائی :۔دنیا بھر میں اعتدال پسند نظریات کے حامل شخصیت کے طور پر معروف رابطہ عالم اسلامی یعنی مسلم ورلڈ لیگ (ڈبلیو ایم ایل) کے سکریٹری جنرل ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ آئندہ 10 سے 15 جولائی تک ہندوستان کے پانچ روزہ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...