آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
مودی حکومت کے خلاف پارلیمنٹ میں تحریک عدم اعتماد کی تجویز کو منظوری
نئی دہلی،26جولائی :۔پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کے آج پانچویں دن کانگریس نے منی پور معاملے پر حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا نوٹس دیا ہے۔ اس کے علاوہ منی پور معاملے پر بی آر ایس کی طرف سے ایک علیحدہ تحریک عدم اعتماد کا نوٹس پیش کیا…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
اتر پردیش کے انسداد دہشت گردی اسکواڈ نے 74 روہنگیا کو حراست میں لیا
نئی دہلی ،26جولائی :۔روہنگیا پناہ گزینوں کے سلسلے میں ایک لمبے عرصے سے دہشت گردوں کے ساتھ روابط کا خدشہ ظاہرہ کیا جا رہا ہے ۔اور اس سلسلے میں وقتاً فوقتاً ان کی گرفتاریاں بھی ہوتی رہی ہیں۔تازہ معاملہ اتر پردیش کا ہے جہاں اتر پردیش…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
منی پور :چرچ کے نمائندوں کا منی پور میں تشدد زدہ علاقوں کا دورہ
نئی دہلی ،26جولائی :۔منی پور میں جاری ڈھائی ماہ سے تشدد کا سلسلہ اب بھی مکمل طور پر ختم نہیں ہوا ہے ۔کوکی خواتین کے ساتھ بہیمانہ واقعہ کے ویڈیو کے بعد دنیا بھر کی نظریں منی پور کی طرف گئی ہیں ۔میڈیا میں تشدد اور آتشزدگی کے واقعات سامنے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
سر عام مسلم نوجوانوں کی بے رحمی سے پٹائی معاملے میں 32 پولیس اہلکاروں کو نوٹس
نئی دہلی ،26جولائی :۔پولیس کے ذریعہ مسلم نوجوانوں کو سر عام پٹائی کرنے یا ہتھکڑی لگا کر گھومانے کے متعدد واقعات سامنے آئے ہیں ۔جو نہ صرف مسلمانوں کے خلاف پولیس ظلم کی کہانی بیان کرتی ہے بلکہ پولیس کی اس حرکت سے عدالتی فرمان کی بھی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ہندوستان کی آبادی چین سے زیادہ نہیں ہے، لوک سبھا میں مرکز کا دعویٰ
مرکزی حکومت نے منگل کو لوک سبھا میں بتایا کہ ہندوستان نے چین کی آبادی کو پیچھے نہیں چھوڑا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
پی ایم مودی نے اپوزیشن کے اتحاد INDIA کا موازنہ ایسٹ انڈیا کمپنی اور انڈین مجاہدین سے کیا
وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کے روز نئی تشکیل شدہ اپوزیشن اتحاد ’’انڈیا‘‘ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جو لوگ ملک کو توڑنا چاہتے ہیں ان کے نام ایسٹ انڈیا کمپنی اور انڈین مجاہدین جیسے ہیں۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
گیانواپی مسجد کی انتظامیہ کمیٹی نے سروے کرانے کے وارانسی عدالت کے حکم کے خلاف ہائی کورٹ کا رخ کیا
انجمن انتظامیہ مسجد کمیٹی، جو گیانواپی مسجد کی دیکھ بھال کرتی ہے، نے منگل کو الہ آباد ہائی کورٹ میں وارانسی عدالت کے اس حکم کو چیلنج کیا جس میں آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا کو مسجد کے احاطے کا سائنسی سروے کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
فوج میں کپتان اور اعلیٰ رینک کے 6000 سے زیادہ عہدے خالی، مرکز نے پارلیمنٹ کو بتایا
حکومت نے پیر کو پارلیمنٹ کو بتایا کہ ہندوستانی فوج میں میجر رینک کے 2,094 افسران اور کیپٹن رینک کے 4,734 عہدے خالی ہیں۔ وزیر مملکت برائے دفاع اجے بھٹ نے راجیہ سبھا ممبران پارلیمنٹ کمار کیتکر اور جیبی ماتھر ہشام کے سوالوں کے جواب میں یہ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
تورا میں میگھالیہ کے سی ایم آفس پر ہجوم کا حملہ، پانچ پولیس اہلکار زخمی
میگھالیہ کے تورا میں پیر کی رات ایک ہجوم کے منی سیکریٹریٹ پر پتھراؤ کے بعد پانچ پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ ہجوم نے پولیس کی ایک گاڑی کو بھی آگ لگا دی اور دو فائر ٹینڈرز میں توڑ پھوڑ کی۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
سپریم کورٹ نے آسام میں الیکشن کمیشن کی حد بندی کی مشق کو روکنے سے انکار کیا
تاہم چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ اور جسٹس جے بی پاردی والا اور منوج مشرا کی بنچ نے عوامی نمائندگی ایکٹ 1950 کے سیکشن 8A کی آئینی جواز کی جانچ کرنے پر اتفاق کیا، جو پولنگ باڈی کو حد بندی کا عمل شروع کرنے کا اختیار دیتا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...