آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

الہ آباد ہائی کورٹ نے گیانواپی مسجد کے سائنسی سروے کی اجازت دے دی

سروے کا حکم سب سے پہلے وارانسی کی ایک ضلعی عدالت نے 21 جولائی کو مسجد کے احاطے کے اندر پوجا کرنے کا حق مانگنے والے ہندو مدعیان کے ایک گروپ کی درخواست پر دیا تھا۔ تاہم 24 جولائی کو سپریم کورٹ نے اس حکم پر عبوری روک لگا دی تھی اور مسجد کی…
مزید پڑھیں...

راہل گاندھی نے سپریم کورٹ سے کہا کہ وہ مودی کنیت سے متعلق اپنے تبصرے کے لیے معافی نہیں مانگیں گے

کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے بدھ کے روز سپریم کورٹ کو بتایا کہ وہ کسی بھی جرم کے قصوروار نہیں ہیں اور مودی کنیت سے متعلق اپنے اس تبصرے کے لیے معافی نہیں مانگیں گے، جس کی وجہ سے انہیں مجرمانہ ہتک عزت کے مقدمے میں سزا سنائی گئی۔
مزید پڑھیں...

ممبئی کے کالج میں لڑکیوں کو برقع اور حجاب میں آنے سے روکنے پر طالبات اور ان کے والدین کا احتجاج

ممبئی کے شمال مشرقی چیمبور علاقے مین این جی آچاریہ او ڈی کے مراٹھی کالج کے باہر طالبات اور ان کے والدین کے ایک گروپ نے بدھ کو اس وقت احتجاج کیا جب جونیئر کالج کی جانب سے برقع یا حجاب میں ملبوس طالبات کو کالج میں داخل ہونے سے منع کیا گیا۔
مزید پڑھیں...

راجستھان پولس بجرنگ دل کے مونو مانیسر کے خلاف کارروائی کے لیے آزاد ہے: منوہر لال کھٹر

ہریانہ کے وزیر اعلیٰ منوہر لال کھٹر نے بدھ کے روز کہا کہ راجستھان حکومت بجرنگ دل کے رکن موہت یادو عرف مونو مانیسر کے خلاف کارروائی کے لیے آزاد ہے اور ان کی انتظامیہ بھی اس کے لیے ضروری مدد فراہم کرے گی۔
مزید پڑھیں...

ہریانہ: سوہنا کی جامع مسجد پر شدت پسند ہجوم کا حملہ ،توڑ پھوڑ،سکھوں نے پہنچ کر مسلمانوں کی جان بچائی

نئی دہلی ،02اگست :۔ہریانہ کے نوح اور میوات میں وشو ہندو پریشد اور بجرنگ دل کی یاترا کے دوران ہوئے فرقہ وارانہ تشدد کی آگ  میں صرف مسلمانوں کے گھروں اور مکانوں کو ہی ہندوتو شدت پسندوں نے آگ کے حوالے کیا بلکہ مساجد کو بھی ہجوم نے نشانہ…
مزید پڑھیں...

ہریانہ تشدد:دھارمک یاترا میں ہتھیار لے کر کون چلتا ہے ؟بی جے پی کے وزیر نے  ہندو تنظیموں  پر اٹھائے…

نئی دہلی،02اگست:۔ہریانہ کے نوح اور میوات میں ہوئے تشدد کی آگ اب گرو گرام اور الور تک پہنچ گئی ہے ۔حالات اب بھی کشیدہ ہیں ۔سیکورٹی اہلکاربڑی تعداد میں تعینات ہیں ۔دریں اثنا وشو ہندو پریشد اور بجرنگ دل کے ذریعہ نکالے گئے برج منڈل یاترا…
مزید پڑھیں...

ایم پی: دیواس میں 35  خاندانوں کے تقریباً 190 لوگوں  کا  مذہب تبدیل کراکر ہندو بنادیا گیا 

نئی دہلی ،02اگست :۔اسکول میں نماز پڑھ لینے پر تبدیلی مذہب کا الزام لگا کر فوری کارروائی کی جاتی ہے لیکن جب مسلمانوں کو کھلے طور پر ہندو مذہب میں شامل کئے جانے کی بات آتی ہے توکوئی ہنگامہ نہیں ہوتا بلکہ اسے گھر واپسی کا نام دے کر تعریف…
مزید پڑھیں...