آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

مودی حکومت آر ٹی آئی قانون کو پوری طرح تباہ کر رہی ہے

نئی دہلی،12 اپریل :۔انڈیا اتحاد نے پریس کلب آف انڈیا، دہلی میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں 'ڈیجیٹل پرسنل ڈیٹا پروٹیکشن' پر بات کرتے ہوئے تشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ مودی حکومت  حق اطلاعات (آر ٹی آئی) ایکٹ کو مکمل طور پر تباہ کرنے میں…
مزید پڑھیں...

سنبھل میں شاہی جامع مسجد کا نام تبدیل کرنے  پرمسجد کی انتظامی کمیٹی کا اعتراض

لکھنؤ،12 اپریل :۔آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا (اے ایس آئی) کی جانب سے اتر پردیش کے سنبھل ضلع میں تاریخی شاہی جامع مسجد کا نام تبدیل کرکے جمعہ مسجد کرنے کے بعد ایک نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا ہے۔مسجد کی انتظامی کمیٹی نے اے ایس آئی کے اس اقدام پر…
مزید پڑھیں...

یوپی پولیس نے  بطور احتجاج سیاہ پٹی باندھنے کے خلاف کارروائی کو  درست قرار دیا

نئی دہلی ،12 اپریل :۔وقف ترمیمی بل کے خلاف علامتی احتجاج  کے دوران  جمعہ اور عید کی نماز کے دوران بازو پر سیاہ پٹی باندھنے پر  یو پی پولیس نے 300 سے زائد مسلمانوں پر مقدمہ درج  کر لیا تھا جس پر اعتراض کیا گیا ۔ اور یوپی پولیس کی اس…
مزید پڑھیں...

بغیر کسی وجہ اور بنیاد کےکسی کو  گرفتار کرنا غیر قانونی  

نئی دہلی ،12 اپریل :۔اتر پردیش میں  قانون و انتظام پر اپوزیشن کی جانب سے سوالات تو اٹھائے جاتے رہی ہیں ۔پولیس کی منمانی اور حکومت کی شہہ پر کام کرنے کے الزامات تو پہلے ہی عائد کئے جاتے رہے ہیں مگر اب کورٹ بھی یو پی پولیس کا کارستانیوں…
مزید پڑھیں...

وقف قانون کے خلاف عدالت عظمیٰ میں اب تک 20پٹیشن داخل

نئی دہلی،11 اپریل :۔وقف ترمیمی ایکٹ کے خلاف ایک طرف جہاں  ملک بھر میں مسلم تنظیموں کی جانب سے احتجاج کا سلسلہ جاری ہے اور آج جمعہ کے بعد بھی بڑی تعداد میں متعدد شہروں میں لوگ سڑکوں پر نکلے اور اس قانون کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا۔دریں…
مزید پڑھیں...

آگرہ : جامع  مسجد میں گوشت کا تھیلا رکھ کر ماحول خراب کرنے کی سازش بے نقاب ،ایک گرفتار

نئی دہلی، 11 اپریل :آگرہ میں آئندہ کرنی سینا کی جانب سےاحتجاج کی تیاریاں کی جا رہی ہیں اور رانا سانگا کو لے کر بیان بازی کے درمیان حالات کشیدہ ہیں دریں اثنا  پولیس نے جمعرات کی شب شاہی جامع مسجد میں ایک تھیلے میں گوشت کا ایک ٹکڑا رکھ…
مزید پڑھیں...

تہور رانا کو بھارت لانے کے پیچھے سیاسی مقاصد کارفرما

ممبئی، 11 اپریل :۔ممبئی حملوں کے ملزم تہور رانا کی ہندوستان حوالگی کے بعد بی جے پی تشہیری مہم چلا رہی ہے اور اس کارروائی کا کریڈٹ لینے کی جم کر کوشش کر رہی ہے۔ دریں اثنا اپوزیشن رہنماؤں کی جانب سے اس معاملے پر تنقید کا سلسلہ بھی شروع…
مزید پڑھیں...

وقف ترمیمی ایکٹ کے خلاف ملک بھر میں احتجاج

نئی دہلی،11 اپریل :۔وقف ترمیمی ایکٹ کے خلاف ملک بھر کے مسلمانوں میں تشویش اور غصہ ہے۔ آج جمعہ کی نماز کے بعد یہ غصہ نظر آیا ۔ ملک بھر میں بڑی تعداد میں مسلمانوں نے نماز جمعہ کے بعد سڑکوں پر احتجاج کیااور وقف ترمیمی ایکٹ کو منسوخ کرنے…
مزید پڑھیں...

بابا رام دیوکی شرمناک حرکت ، اپنی مصنوعات فروخت کرنے کیلئے ہندو مسلم نفرت پر مبنی متنازعہ بیان

نئی دہلی،10 اپریل :۔ملک میں اس وقت مذہبی بنیاد پر مسلمانوں کے خلاف نفرت اس قدر گہری ہو گئی ہے کہ ہر شخص اس نفرت کی لہر میں فائدہ اٹھانے کی کوشش کر رہا ہے۔ سیاسی رہنماؤں کی جانب سے ہندو مسلم منافرت پر مبنی بیانات تو آئے دن سنے جاتے رہے…
مزید پڑھیں...

11 اپریل سے 18 اپریل تک ایک ہفتے کا وقف بچاو ہفتہ  منائے جانے کا فیصلہ

ممبئی 10 اپریل:آج وقف ترمیمی بل کے سلسلے میں اسلام جمخانہ ممبئی میں دوپہر تین بجے مسلم پرسنل لاءبورڈ کی ہدایت کے مطابق وقف ترمیمی قانون 2025 کی مخالفت کے لئے بورڈ کی جانب سے تیار کردہ وقف بچاومہم کے پلان کو سامنے رکھ کر ممبئی و مضافات…
مزید پڑھیں...