آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

 نوح کے بعد پانی پت میں شر پسندوں کی ہنگامہ آرائی

نئی دہلی،17اگست :نوح میں تشدد کے بعد اب ہریانہ کے پانی پت میں فرقہ وارانہ ماحول خراب  کرنے کی کوشش کی گئی ۔شرپسند وں نے مسجد کے سامنے ہنگامہ کیا ۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ 15 اگست کو ترنگا یاترا کے دوران شدت پسند ہندو نوجوانوں نے ایک مسجد کے…
مزید پڑھیں...

بٹو بجرنگی کی گرفتاری کے بعد وشو ہندو پریشد نے لا تعلقی کا کیااظہار

نئی دہلی،16 اگست :۔ہریانہ کے نوح اور میوات میں گزشتہ دنوں ہوئے تشدد اور فرقہ وارانہ فسادات میں ایک اہم نام بٹو بجرنگی کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے ۔منگل کو بٹو بجرنگی کی گرفتاری عمل میں آئی ہے ۔بٹو بجرنگی پر 31 جولائی میں نوح ضلع میں…
مزید پڑھیں...

ممبئی: ’جے شری رام‘ کا نعرہ لگاتے ہوئے ہجوم نے ایک مسلمان لڑکے کو پیٹا

ممبئی کے باندرہ ٹرمینس ریلوے اسٹیشن پر ایک ہجوم نے ایک مسلمان لڑکے کو یہ کہہ کر مارا پیٹا کہ وہ ایک ہندو لڑکی کے ساتھ باہر نکلا ہے۔ یہ حملہ جولائی میں ہوا تھا، تاہم اس کی ویڈیوز منگل کو سوشل میڈیا پر بڑے پیمانے پر شیئر کی گئیں۔
مزید پڑھیں...

 آر پی ایف کانسٹبل قاتل معاملے میں نیا انکشاف،مسلم خاتون سے بندوق کی نوک پر بلوایا تھا ’جے ماتا دی‘

نئی دہلی،16اگست :۔جے پو ،ممبئی ایکسپریس میں دہشت گردانہ واردات کو انجام دینے والے آرپی ایف جیتن کمار کے سلسلے میں نیا انکشاف ہوا ہے ۔اس دن چلتی ٹرین میں چیتن کمار نے تین مسلمانوں سمیت چار لوگوں کو قتل کرنے کے بعد نہ صرف مودی اور یوگی …
مزید پڑھیں...

بھارت اور چین کے درمیان فوجی مذاکرات کا 19واں دور بھی بے نتیجہ رہا

بھارت اور چین نے 13 اور 14 اگست کو اپنے تین سال سے زیادہ پرانے سرحدی تعطل کو حل کرنے کے لیے اعلیٰ سطحی فوجی مذاکرات کا ایک تازہ دور منعقد کیا۔ تاہم منگل کو دونوں ممالک کی طرف سے جاری مشترکہ پریس ریلیز میں اس سلسلے میں کسی پیش رفت کا اشارہ…
مزید پڑھیں...

نوح تشدد: بجرنگ دل لیڈر بٹو بجرنگی ہنگامہ آرائی اور سرکاری ملازم پر حملہ کرنے کے الزام میں گرفتار

ہریانہ پولیس نے منگل کو بجرنگ دل لیڈر اور خود ساختہ ’’گئو رکھشک‘‘ بٹو بجرنگی کو 31 جولائی کو نوح ضلع میں پھوٹنے والے فرقہ وارانہ تشدد کے سلسلے میں گرفتار کیا ہے۔
مزید پڑھیں...

اشوکا یونیورسٹی کے تین شعبوں نے معطل پروفیسر کی بحالی کا مطالبہ کیا، کام روکنے کی دھمکی دی

ہریانہ کے سونی پت میں واقع اشوکا یونیورسٹی کے معاشیات، انگریزی اور تخلیقی تحریر کے شعبوں نے بدھ کو دھمکی دی کہ اگر یونیورسٹی اس ہفتے کے شروع میں مستعفی ہونے والے اسسٹنٹ پروفیسر کو بحال نہیں کرتی ہے تو وہ کام کرنا بند کردیں گے۔
مزید پڑھیں...

سپریم کورٹ نے متھرا میں انہدامی کارروائی پر 10 دن کے لیے روک لگائی

9 اگست کو ریلوے حکام نے نئی بستی کے علاقے میں گھروں کو مسمار کرنے کی مہم شروع کی تھی، جہاں کم از کم 135 مکانات ہیں۔ گذشتہ ہفتے 60 مکانات کو مسمار کر دیا گیا، جس کے سبب کم از کم 600 افراد کو بے گھر ہوئے۔
مزید پڑھیں...

حیدرآباد ایجوکیشن ٹرسٹ کے زیر اہتمام غریب اور نادار طلباء میں وظائف کی تقسیم

بھوپال  نئی دہلی،16 اگست :۔تعلیم کے میدان میں غریب اور نادار طلباء کی حمایت اور تعاون میں سر گرم  حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے پیپلز ویلفیئر اینڈ ایجوکیشنل ٹرسٹ (پی ڈبلیو ای ٹی) کے ایک وفد نے  بھوپال کے 28 یتیموں، غریب اور نادار طلباء…
مزید پڑھیں...