آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

میوات: تشدد کے بعد مسلمانوں پر دوہری مار،گرفتار لوگوں میں 90 فیصد مسلمان

نوح، نئی دہلی10 اگست:۔ہریانہ کے نوح اور میوات میں ہوئے حالیہ فسادات میں میوات کے مسلمانوں پر دوہری مار پڑ رہی ہے ،ایک طرف تشدد کے دوران ان کے مکانات اور دکان جلا دیئے گئے ،اقتصادی طور پر ان کی کمر توڑ دی گئی دوسری طرف سرکار نے ان کے بچے…
مزید پڑھیں...

پاکستان میں سیاسی بحران ،قومی اسمبلی تحلیل

اسلام آباد،10اگست :۔ایک بار پھر پاکستان میں سیاسی بحران سامنے آیا ہے ۔ایک لمبے عرصے سے چل رہی اٹھا پٹخ کے بعد آج پاکستان کے صدر عارف علوی نے وزیر اعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کر دیے جس کے ساتھ…
مزید پڑھیں...

  نیوز پورٹل نیوز کلک کو نشانہ بنانے پر میڈیا تنظیموں کا اظہار تشویش  

نئی دہلی،10اگست :۔پریس کلب آف انڈیا سمیت میڈیا کے مختلف اداروں نے نیوز ویب پورٹل نیوز کلک اور اس کے بانیوں کے خلاف جاری ٹارگیٹ   مہم پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔پریس کلب آف انڈیا میں ایک مشترکہ بیان میں، میڈیا تنظیموں نے کہا کہ…
مزید پڑھیں...

کیرالہ اسمبلی میں یکساں سول کوڈ کے خلاف قرارداد پاس

نئی دہلی ،10 اگست :۔یونیفارم سول کوڈ (یو سی سی) کی مخالفت مسلسل بڑھ رہی ہے، بہار اور تلنگانہ کے بعد اب کیرالہ حکومت نے بھی اس کی سخت مخالفت کی ہے۔یونیفارم سول کوڈ کی مخالفت میں اسمبلی میں ایک قرارداد پاس کرتے ہوئے کیرالہ حکومت نے اسے…
مزید پڑھیں...

’ آر پی ایف کانسٹیبل ذہنی طور پر صحت مند، مسلمانوں سے شدیدنفرت کرتا ہے‘

نئی دہلی ،09 اگست :۔جے پور ممبئی ایکسپریس ٹرین میں گزشتہ ہفتے دہشت گردانہ واردات میں تین مسلمانوں سمیت چار لوگوں کو قتل کرنے والا چیتن سنگھ ذہنی طور پر صحت مند ہے ۔جی آر پی نے گزشتہ روز پیر کو بوریولی کی عدالت کو اطلاع دیتے ہوئے بتایا…
مزید پڑھیں...

نوح تشدد: انتظامیہ صورت حال کا جائزہ لینے میں ناکام رہی، نائب وزیر اعلیٰ نے دشینت چوٹالہ نے کہا

ہریانہ کے نائب وزیر اعلیٰ دشینت چوٹالہ نے منگل کو کہا کہ انتظامیہ نوح کی صورت حال کا جائزہ لینے میں ناکام رہی، جہاں گذشتہ ہفتے فرقہ وارانہ تشدد ہوا تھا۔
مزید پڑھیں...

عمر خالد کی ضمانت کی درخواست: سپریم کورٹ کے جج پی کے مشرا نے خود کو اس کیس کی سماعت سے الگ کیا

لائیو لا کی خبر کے مطابق جسٹس پی کے مشرا کے اس کیس سے خود کو الگ کرنے کے بعد سپریم کورٹ نے بدھ کو کارکن عمر خالد کی ضمانت کی سماعت ملتوی کر دی۔ اس عرضی پر اب ایک الگ بنچ 17 اگست کو سماعت کرے گی۔
مزید پڑھیں...

بی جے پی ملک دشمن ہے، اس نے منی پور میں ہندوستان کا قتل عام کیا ہے: راہل گاندھی

کانگریس لیڈر نے 7 اگست کو وایاناڈ سے رکن پارلیمنٹ کے طور پر بحال ہونے کے بعد ایوان زیریں میں اپنی پہلی تقریر میں یہ بیان دیا۔ سپریم کورٹ کی طرف سے مجرمانہ ہتک عزت کے مقدمے میں ان کی سزا پر روک لگانے کے تین دن بعد ان کی رکنیت کو بحال کیا گیا…
مزید پڑھیں...

سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ دفعہ 370 پر بریگزٹ جیسا ریفرنڈم ممکن نہیں

چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی سربراہی میں پانچ ججوں کی بنچ 20 سے زیادہ درخواستوں کی سماعت کر رہی ہے، جس میں مودی حکومت کے جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کو منسوخ کرنے اور سابقہ ریاست کو 2019 میں دو مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں تقسیم کرنے کے…
مزید پڑھیں...