آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

  چندریان۔3 مشن میں جامعہ ملیہ اور علی گڑھ مسلم یونیور سٹی کے طلباء کی شراکت

نئی دہلی ،25اگست :۔23 اگست کی شام کو جس وقت چندریان۔3 نے چاند پر کامیاب لینڈنگ کی پورا ملک خوشی سے جھوم اٹھا۔ہر طرف سے اس مشن میں شامل اسرو اور تمام سائنسدانوں کو مبارکباد پیش کی گئی ۔ملک کے ممتاز اقلیتی ادارے جامعہ ملیہ اسلامیہ اور علی…
مزید پڑھیں...

مسلم پرسنل لاء بورڈ کے وفد کی لا ءکمیشن کے ارکان سے ملاقات ،یونیفارم سول کوڈ نا قابل قبول قراردیا

نئی دہلی،25اگست :۔آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے ایک وفد نے بورڈ کے صدر مولانا خالد سیف اللہ رحمانی کی قیادت میں لاء کمیشن کے چیئرمین، ممبران اور افسران سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ وفد نے لا کمیشن کے سامنے یو سی سی کے حوالے سے اپنا…
مزید پڑھیں...

سپریم کورٹ نے بلقیس بانو کے مجرموں کی رہائی پر پھر اٹھائے سوال  

نئی دہلی، 25 اگست:سپریم کورٹ میں بلقیس بانوں کے مجرموں کی وقت سے پہلے رہائی کے معاملے میں سماعت چل رہی ہے ۔اس دوران سپریم کورٹ نے حکومت سے رہائی پر تیکھے سوال کھڑے کئے ہیں ۔ جمعرات کو بھی سپریم کورٹ  میں بلقیس بانو کیس کے مجرموں کی قبل…
مزید پڑھیں...

 نوح تشدد:مسلمانوں کے خلاف یکطرفہ کارروائی کے خلاف جامعہ ملیہ اسلامیہ میں احتجاج

نئی دہلی ،25اگست :۔دارالحکومت دہلی کے جامعہ نگرعلاقے میں واقع  جامعہ ملیہ اسلامیہ میں نوح تشدد کے خلاف طلبہ نے بڑی تعداد میں جمع ہو کر  احتجاجی مظاہرہ کیا ۔ اس دوران علاقے میں اور جامعہ کیمپس میں بڑی تعداد میں سیکورٹی اہلکار تعینات کئے…
مزید پڑھیں...

دفعہ 370 کی منسوخی پر سماعت: مرکزی حکومت نے سپریم کورٹ کو بتایا کہ وہ شمال مشرقی ریاستوں کی خصوصی…

مرکز نے بدھ کے روز سپریم کورٹ کو بتایا کہ اس کا ملک کی شمال مشرقی ریاستوں پر لاگو آئین میں خصوصی دفعات کو تبدیل کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
مزید پڑھیں...

میزورم: زیر تعمیر ریلوے پل پر ایک حادثے میں 17 مزدور ہلاک

وزیر اعلی زورامتھنگا نے کہا کہ بدھ کے روز میزورم کے سائرنگ علاقے کے قریب زیر تعمیر ریلوے پل پر ایک تعمیراتی پلیٹ فارم گرنے کی وجہ سے کم از کم 17 مزدور ہلاک اور متعدد دیگر کے پھنس جانے کا خدشہ ہے۔
مزید پڑھیں...

سپریم کورٹ نے یوپی حکومت سے کہا کہ وہ مذہبی تبدیلی کے کیس میں مولانا کلیم صدیقی کے مخصوص کردار کی…

سپریم کورٹ نے منگل کو اتر پردیش حکومت کو ہدایت دی کہ وہ مولانا کلیم صدیقی سے منسوب ان کے اس مخصوص کردار سے آگاہ کرے، جنھیں مبینہ طور پر غیر قانونی مذہب تبدیلی سے متعلق ایک کیس میں گرفتار کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیں...