آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

’محمد صاحب (صلی اللہ علیہ وسلم) مریاداپرشوتم تھے ‘

پٹنہ،نئی دہلی،09ستمبر :۔بہار کے وزیر تعلیم چندر شیکھر کا پیغمبر اسلام کے تعلق سے دیا گیا بیان سرخیوں میں ہے ۔تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم نے جنم اشٹمی کے ایک پروگرام میں پیغمبر اسلام کی تعریف میں کہا کہ محمد صاحب(صلی اللہ علیہ وسلم) ایک…
مزید پڑھیں...

جی۔20:وزیر اعظم  کی سیٹ پر انڈیا کی جگہ ’بھارت‘ کی تختی،انڈیا بنام بھارت کی بحث مزید تیز

نئی دہلی ،09 ستمبر :۔انڈیا کی جگہ بھارت نام استعمال کرنے کی بحث گزشتہ ایک ہفتے سے جاری ہے ۔ صدر جمہوریہ  کی دعوت (گزٹ) سے شروع ہونے والی یہ بحث اب عوامی حلقوں کا حصہ بن چکی ہے۔ تاہم حکومت نے واضح کیا ہے کہ ان کا ایسا کوئی ارادہ نہیں ہے…
مزید پڑھیں...

 یوپی کے گھوسی میں سماج وادی کی ریکارڈ جیت سےاپوزیشن اتحاد ’انڈیا ‘ پر جوش

نئی دہلی،09ستمبر :۔ووٹوں کی گنتی کے بعد   ملک کی چھ ریاستوں میں سات اسمبلی سیٹوں کے لیے 5 ستمبر کو ہونے والے ضمنی انتخابات کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا۔ بی جے پی نے تریپورہ کی دونوں سیٹوں پر قبضہ کر لیا ہے۔ دوسری طرف اتراکھنڈ کی باگیشور…
مزید پڑھیں...

منی پور میں پھر تشدد  ، سکیورٹی فورسز اور مسلح افراد کے درمیان فائرنگ

امپھال،08ستمبر :۔منی پور میں گزشتہ تین ماہ سے جاری تشدد مرکزی حکومت کے دعوؤں کے بر عکس اب بھی جاری ہے ۔آئے دن فائرنگ کے واقعات منظر عام پر آ رہے ہیں لوگوں کی ہلاکتیں بھی ہو رہی ہیں۔رپورٹ کے مطابق ریاست کے ٹینگنوپال ضلع کے پالیل…
مزید پڑھیں...

آسام: پولیس اہلکاروں نے مسلمان تاجر سے مانگے ڈھائی کروڑ روپے ،نہ دینے پر انکاؤنٹر کی دھمکی

نئی دہلی ،08ستمبر :۔آسام میں مسلمانوں کے خلاف بیان بازی وزیر اعلیٰ ہیمنت بسواسرما کے ذریعہ بھی کی جاتی ہے ۔مگر اس معاملے میں مسلمانوں میں خوف و ہراس پیدا کرنے میں پولیس اہلکار بھی پیچھے نہیں ہے ۔  مسلمان تاجر سے پولیس اہلکاروں کی جانب…
مزید پڑھیں...

  بائبل تقسیم کرنا یا بھنڈارا لگاناتبدیلی مذہب کے لئے لالچ دینا  نہیں: الہ آباد ہائی کورٹ

نئی دہلی،08ستمبر :۔ایک ایسے ماحول میں جہاں عیسائیوں کے ذریعہ عوام میں بائبل تقسیم کرنا یا مسلمانوں کے ذریعہ قرآن تقسیم کرنا یا مذہبی کتابیں فروخت کرنا ہندو شدت پسندوں  کی نظر میں لالچ یا فریب دے کر جبراً تبدیلی مذہب سمجھا جا رہا ہے…
مزید پڑھیں...

’موجودہ نوجوان نسل‘اکھنڈ بھارت’ کو حقیقت بنتے دیکھے گی ‘ بھاگوت  کا دعویٰ

ناگپور،07ستمبر :۔بھارت اور انڈیا کی بحث کے درمیان  راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے سربراہ موہن بھاگوت نے ایک اور شوشہ چھوڑ دیا ہے جو یقیناً موضوع بحث بنے گا۔ بھاگوت نے بھارت کے بعد اب ‘اکھنڈ بھارت’ کو لے کر بڑا بیان دیا ہے۔ بدھ کو ناگپور میں…
مزید پڑھیں...

ملئے !آدتیہ ایل ون مشن کی59 سالہ  پروجیکٹ ڈائریکٹر نگار شازی سے

نئی دہلی،07ستمبر :۔سورج کا مطالعہ کرنے کے لیے اسرو کے آدتیہ ایل 1 مشن کی پروجیکٹ ڈائریکٹر59 سالہ نگار شازی  کا ماننا ہے کہ والدین کو اپنے بچوں کو مشکلات کا سامنا کرنا سکھانا چاہیے، ان کی کوششوں کی تعریف کرنی چاہیے اور انھیں ایسا کرنے کی…
مزید پڑھیں...

مظفر نگرتھپڑ معاملہ پہنچا سپریم کورٹ ،یوپی حکومت کو نوٹس جاری

نئی دہلی،06ستمبر:۔مغربی اتر پردیش کے مظفر نگر میں اسکول ٹیچر کے ذریعہ ایک مسلم بچے کو دیگر ساتھیوں کے ذریعہ تھپڑ مارنے کا معاملہ اب سپریم کورٹ پہنچ گیا ہے ،سپریم کورٹ نے یوپی حکومت کو نوٹس جاری کیا ہے ، طالب علم کو تھپڑ مارنے کے معاملے…
مزید پڑھیں...

منی پور تشدد رپورٹنگ معاملہ میں ایڈیٹرز گلڈ کے ارکان کو سپریم کورٹ سے راحت

نئی دہلی،06ستمبر :۔منی پور میں تشدد کی رپورٹنگ کرنے اور پر تشدد واقعات کو عوام کے سامنے لانے پر منی پور حکومت نے ایڈیٹرز گلڈ کے ارکان کے خلاف ایف آئی آر درج کی ہے ۔ اس سلسلے میں بدھ کو سپریم کورٹ نے  ایڈیٹرز گلڈ آف انڈیا (ای جی آئی)…
مزید پڑھیں...