آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

کینیڈا نے ہفتوں قبل سکھ علاحدگی پسند لیڈر کے قتل کی معلومات بھارت کے ساتھ شیئر کی تھیں: جسٹن ٹروڈو

کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے جمعہ کے روز کہا کہ ان کے ملک نے نئی دہلی کے ساتھ یہ ’’قابل اعتبار الزام‘‘ شیئر کیا ہے کہ ہندوستانی ایجنٹس کا تعلق کئی ہفتے قبل ایک سکھ علاحدگی پسند رہنما کے قتل سے ہوسکتا ہے۔
مزید پڑھیں...

این آئی اے نے علاحدگی پسند لیڈر گرپت ونت سنگھ پنّوں کی جائیداد ضبط کی

پنّوں کو 2020 میں بھارت نے دہشت گرد نامزد کیا تھا، جنھیں پنجاب میں 22 مجرمانہ مقدمات کا سامنا ہے۔ ان کی تنظیم سکھس فار جسٹس پر بھارتی حکومت نے 2019 میں پابندی لگا دی تھی۔
مزید پڑھیں...

پارلیمنٹ میں بی جے پی ایم پی کا نازیبا تبصرہ افسوسناک ہی نہیں مجرمانہ عمل

نئی دہلی ،23 ستمبر :۔پارلیمنٹ کے اندر بحث کے دوران بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ رمیش بدھوڑی کے ذریعہ بی ایس پی کے رکن پارلیمنٹ کنور دانش علی کے خلاف کئے گئے نفرت آمیز اور انتہائی ناشائستہ تبصرے سے پورے ملک میں غم و غصہ کا ماحول ہے ، ہر طرف…
مزید پڑھیں...

دہشت  گردی کے مقدمہ میں مسلم نوجوانوں کو بری کرنے کے خلاف این آئی اے کی اپیل خارج

نئی دہلی،23ستمبر :۔کیرالہ میں 2006 میں ’ہندوستان کی آزادی میں مسلمانوں کا کردار کے موضوع پر ایک جلسہ منعقد کرنے پر این آئی اےکے ذریعہ گرفتار کئے گئے پانچ مسلم نوجوانوں کودہشت گردی کے ایک مقدمہ میں بری کئے جانے کی این آئی اے نے مخالفت…
مزید پڑھیں...

 ملک کے تمام  ادارے آرایس آیس کے زیر اثر ،لڑائی جاری رہے گی: راہل گاندھی

نئی دہلی ،23ستمبر :۔یوں تو کانگریس کے سینئر لیڈر راہل گاندھی تو کئی مرتبہ آر ایس ایس کے خلاف آواز اٹھا رہے ہیں لیکن  انہوں نے حالیہ دنوں میں بیرون ملک دورے پر  ایک بار پھر  بھارت میں جمہوری نظام پر سوالات اٹھا دیے ہیں۔ انہوں نے الزام…
مزید پڑھیں...

 گیان واپی مسجد کی طرز پر متھرا شاہی عیدگاہ میں نہیں ہوگا سائنسی سروے

نئی دہلی ،23ستمبر :۔وارانسی کی گیان واپی مسجدمیں کورٹ کی جانب سے سائنسی سروے کی اجازت سے حوصلہ افزا متھرا میں کرشن جنم بھومی مکتی نرمان ٹرسٹ نے سپریم کورٹ میں متھرا شاہی عید گاہ کا بھی سائنسی سروے کرانے کی عرضی سپریم کورٹ میں داخل کی…
مزید پڑھیں...

چار سال کے طویل وقفہ کے بعدمیر واعظ عمر فاروق نظر بندی سے رہا،تاریخی جامع مسجد میں  دیا خطبہ

سری نگر،نئی دہلی 22 ستمبر:چار سال کے بعد آج میر واعظ عمر فاروق  نظر بندی سے رہا کر دیئے گئے اور انہوں نے   نوہٹہ علاقے  میں واقع کشمیر کی  تاریخی جامع مسجد میں جمعہ کا خطبہ  دیا ۔ اس دوران بڑی تعداد میں مختلف علاقوں سے آئے فرزندان…
مزید پڑھیں...

کنور دانش علی نے رمیش بدھوڑی کے نازیبا تبصرہ پر لوک سبھا اسپیکر کو لکھا خط

نئی دہلی ،22ستمبر :۔پارلیمنٹ میں بحث کے دوران بہوجن سماج پارٹی کے رکن پارلیمنٹ دانش علی کے خلاف رمیش بدھوڑی کے ذریعہ کئے گئے نازیبا تبصرہ سے نہ صرف مسلمانوں کے دلوں کو چوٹ پہنچی ہے بلکہ اس نے ایوان کے وقار کو بھی مجروح کیا ہے ۔اس سلسلے…
مزید پڑھیں...

بی جے پی رکن پارلیمنٹ رمیش بدھوڑی   نے ایوان کے تقدس کو کیا پامال   

نئی دہلی،22ستمبر:۔اب تک  کھلے طورپارلیمنٹ کے باہر مسلمانوں کو بی جے پی اور دائیں بازو کی ہم خیال جماعتوں کی جانب سے  ،گولی مارو ۔۔۔’کٹوئے‘ ملے،دہشت گرد کہہ کر چڑھایا اور بے عزت کیا جاتا تھا لیکن  جمعرات کو  ملک کی نئی پارلیمنٹ میں بی جے…
مزید پڑھیں...

اوما بھارتی کے مطالبے کے باوجود بغیر او بی سی کوٹہ کے خواتین ریزرویشن بل دونوں ایوانوں میں پاس

نئی دہلی ،22ستمبر:۔خواتین ریزرویشن بل لوک سبھا میں اکثریت سے پاس ہونے کے بعد 21 ستمبر کو دیر رات راجیہ سبھا میں بھی صوتی ووٹوں سے پاس ہو گیا  ہے ۔اس سلسلے میں  کانگریس سمیت تمام اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے او بی سی خواتین کے لئے بل میں…
مزید پڑھیں...