آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
مختار انصاری اور بیٹے عباس انصاری پر ای ڈی کی کارروائی ، اثاثے ضط
نئی دہلی15ا کتوبر :۔انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے ہفتے کے روز کہا کہ اس نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے سلسلے میں مختار انصاری اور ان کے بیٹے عباس انصاری کے 73.43 لاکھ روپے کے اثاثے ضبط کر لیے ہیں۔ای ڈی نے ایک بیان میں کہا کہ اس نے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
لولو مال: قومی پرچم کی بے حرمتی کی جھوٹی خبر پھیلانے والی بی جے پی کارکن پر کیس درج
نئی دہلی ،15 اکتوبر :۔کیرالہ کے کوچی میں لولو مال میں قومی پرچم کی بےحرمتی کا معاملہ سوشل میڈیا پر خوب موضوع بحث رہا ۔در اصل یہ معاملہ بی جے پی کی کارکن کے ذریعہ پھیلائی گئی جھوٹی خبر کے بعد سامنے آئی ۔اس جھوٹی خبر پھیلانے کے الزام…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
سپریم کورٹ نے آرمڈ فورسز ٹربیونل کے جج کے تبادلے کی اجازت دی، لیکن ٹربیونل پر وزارت دفاع کا کنٹرول…
تاہم چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی سربراہی والی بنچ نے مرکز سے کہا کہ وہ عرضی گزار کے وزارت دفاع سے ٹریبونل پر اپنا کنٹرول ختم کرنے کے مطالبے کا جواب دے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
پنجاب: گورنر کا کہنا ہے کہ اسمبلی کا آئندہ اجلاس ’غیر قانونی‘ ہے
اس سال یہ دوسرا موقع ہے جب اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے پر حکومت اور گورنر کے درمیان تنازعہ کھڑا ہوا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بھارت آزاد ،خودمختار فلسطینی ریاست کے حق میں مگر دہشت گردانہ کارروائی کے خلاف
نئی دہلی ،13 اکتوبر :۔اسرائیل اور حماس کے درمیان شدید جنگ جاری ہے ،ہندوستان میں اسرائیل کی حمایت میں دائیں بازو کے کارکنان نے مظاہرے کئے ور نعرے لگائے ۔حکومت کی جانب سے بھی یہی پیغام دینے کی کوشش کی گئی کہ ہندوستان اسرائیلی کے ساتھ ہے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
اسرائیل پر حماس کے حملے کا ذمہ دار نیتن یاہو
نئی دہلی،13اکتوبر :۔فلسطین میں حماس اور اسرائیل کے درمیان جاری خونریز جنگ کے لئے مسلم ممالک کی جانب سے رد عمل میں واضح طور پر کہا گیا ہے کہ اس حملے کا ذمہ دار اسرائیل ہے ۔کیونکہ اسرائیلی غزہ میں ایک لمبے عرصے سے فلسطینیوں پر عرصہ حیات…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
سپریم کورٹ نے دہلی فسادات کیس میں عمر خالد کی ضمانت کی درخواست پر سماعت پھر ملتوی کردی
سپریم کورٹ نے جمعرات کو ایک بار پھر 2020 کے دہلی فسادات کیس میں کارکن عمر خالد کی طرف سے دائر ضمانت کی درخواست پر سماعت ملتوی کر دی۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
گجرات پولیس کے ذریعے مسلم مردوں کو سرِ عام کوڑے مارنے کا معاملہ: ملزم پولیس افسران نے ہائی کورٹ سے…
ان چار پولیس افسران نے، جن پر اکتوبر 2022 میں پانچ مسلم مردوں کو سرعام کوڑے مارنے کے لیے توہین عدالت کا الزام لگایا گیا تھا، بدھ کے روز گجرات ہائی کورٹ پر زور دیا کہ وہ انھیں سزا نہ دینے اور شکایت کنندگان کو مناسب معاوضہ دینے پر غور کرے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
منی بل: مرکز نے سپریم کورٹ کے ذریعہ منی بل کے خلاف دائر درخواستوں کی ترجیحی بنیاد پر سماعت کی مخالفت…
مرکز نے جمعرات کو سپریم کورٹ کے اس فیصلے کی مخالفت کی، جس میں اس نے منی بلوں کا اعلان کرتے ہوئے کلیدی قانون سازی کو چیلنج کرنے والی درخواستوں کی سماعت کو ترجیح دی ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بلقیس بانو مقدمے کے ملزمان کی قبل از وقت رہائی پر سپریم کورٹ کا فیصلہ محفوظ
نئی دہلی، 12 اکتوبر :سپریم کورٹ نے بلقیس بانو کیس کے مجرموں کی قبل از وقت رہائی کو چیلنج کرنے والی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ جسٹس بی وی ناگارتنا کی سربراہی والی بنچ نے تمام فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا۔…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...