آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

سپریم کورٹ نے شراب پالیسی کیس میں منیش سسودیا کو ضمانت دینے سے انکار کر دیا

سپریم کورٹ نے پیر کو دہلی کے سابق نائب وزیر اعلی منیش سسودیا کو قومی دارالحکومت کی اب ختم شدہ شراب پالیسی میں مبینہ بے ضابطگیوں کے سلسلے میں مرکزی تفتیشی بیورو اور انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے ذریعہ دائر مقدمات میں ضمانت دینے سے انکار کردیا۔
مزید پڑھیں...

کیرالہ میں ہوئے دھماکوں میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر تین ہوگئی، پنارائی وجین نے اس سلسلے میں مرکزی…

پیر کو کیرالہ کے ایرناکولم میں ایک عیسائی مذہبی گروپ کے کنونشن سنٹر میں سلسلہ وار بم دھماکوں سے مرنے والوں کی تعداد تین تک پہنچ گئی۔
مزید پڑھیں...

کیرالہ بلاسٹ: کوچی سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے لی دھماکے کی ذمہ داری

ترواننت پورم،29 اکتوبر :۔کیرالہ کے کالامسری میں جمرا انٹرنیشنل کنونشن اینڈ ایگزیبیشن سینٹر میں ہوئے بم دھماکوں کے  سلسلے میں ایک اہم پیش رفت ہوئی ہے ۔ کوچی کے رہنے والے ایک شخص نے ان دھماکوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے تھانے پہنچ کر…
مزید پڑھیں...

اپنا سیٹلائٹ لانچ کرے گی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی،تیاری جاری

نئی دہلی ،29 اکتوبر:۔ہندوستان کے مشن چندریان تھری کی چاند پر کامیاب لینڈنگ میں علی گڑھ مسلم یونیور سٹی کے سابق طلبا نے بھی اہم کردار ادا کیا تھا ۔ اس وقت پوری دنیا میں اے ایم یو کے طلباء کی تعریف کی گئی تھی اور اسرو کے ساتھ مل کر جو…
مزید پڑھیں...

کیرالہ:چرچ میں دعائیہ نشست کے دوران سلسلہ وار دھماکے،ایک ہلاک،20 سے زائد زخمی

ایرنا کولم ،29اکتبور :۔کیرالہ کے ایرناکولم میں آج صبح ایک کنونشن سینٹر میں تین زبردست دھماکے ہوئے ہیں۔ میڈیا رپورٹوں کے مطابق  یہ دھماکے دعائیہ تقریب کے دوران ہوئے ہیں  ۔  دھماکوں میں ایک شخص کی موت ہو گئی ہے جبکہ 20 سے زائد افراد زخمی…
مزید پڑھیں...

اتر پردیش :مظفر نگر میں محکمہ تعلیم نے مدارس پر جرمانے عائد کرنے کا نوٹس واپس لیا

لکھنؤ،29اکتوبر :۔اتر پردیش کے مظفر نگر ضلع میں محکمہ تعلیم نے مدارس پر روزانہ 10 ہزار روپے جرمانہ عائد کرنے کا نوٹس واپس لے لیا ہے اور نوٹس جاری کرنے والے بلاک ایجوکیشن آفیسر سے وضاحت طلب کی گئی ہے۔ جس کی وجہ سے محکمہ تعلیم بیک فٹ پر آ…
مزید پڑھیں...