آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

متفرق

رمضان کے پیش نظر  گیانواپی مسجد میں سیل کئے گئے وضو خانہ کو کھولنے کا سپریم کورٹ سے مطالبہ

نئی دہلی 06اپریل :۔سپریم کورٹ سے رمضان کی وجہ سے اتر پردیش کے وارانسی میں گیانواپی مسجد میں  سیل کئے گئے وضو خانہ کی  جگہ کو کھولنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ مسلم فریق نے وضو  ایریا  کی سیل  ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔ اس پر عدالت نے کہا کہ درخواست داخل کرنے کے بعد 10 اپریل کو ذکر کریں، پھر 14 اپریل کو سماعت کریں گے۔ایڈووکیٹ حذیفہ احمدی نے کہا کہ…
مزید پڑھیں...

  ممی اور ڈیڈی کی جگہ  امّی اور ابو پکارنے پر کلکٹر سے شکایت

نئی دہلی ،05اپریل:اتر پردیش میں اسکول کی تاریخ کے نصاب سے مغلوں  کا چیپرنکال کر باہر کئے جانے کی بحث کے درمیان اترا کھنڈ سے ایک نیا معاملہ سامنے آیا ہے جو حیران کن ہے ۔  مسلمانوں اور ان کی تہذیب و زبان کے تعلق سے ملک کی اکثریت کے    …

یوپی:یوگی حکومت کا تعلیمی نصاب سے مغلوں کی تاریخ   ہٹا نے کا فیصلہ

نئی دہلی ،03اپریل :۔اتر پردیش کی حکومت نے جہاں مغل عہد کے آباد شہروں کے نام تبدیل کرنے کی شروعات کی ہے اور متعدد شہروں کے نام بھی تبدیل کر رہی ہے وہیں اب یوگی حکومت کے ایک اور متعصب فیصلہ کرتے ہوئے  یوپی بورڈ اور سی بی ایس ای بورڈ کے…

نفرت اور تعصب کے خلاف آئی آئی ٹی دہلی کے ریٹائر پروفیسر کی انوکھی مہم

نئی دہلی ،03مارچ:۔موجودہ دور نفرت ،تعصب اور تشدد کا دور ہے ،کہیں مذہب کے نام پر تو کہیں ذات کے نام پر تو کہیں زبان اور بولی کے نام پر ایک دوسرے کے خلاف لوگ بر سر پیکار ہیں۔خاص طور پر موجودہ ماحول میں مذہب کے نام پر نفرت اور تعصب نے…

یوپی:تھانے کے سامنے لڑکی کی خود کشی کی کوشش،پیلی بھیت پولیس انتظامیہ پر سنگین الزام عائدکیا

پیلی بھیت،02اپریل:۔اتر پردیش کے پیلی بھیت ضلع کے سونگڑھی علاقے میں  ایک حیران کرنے والا معاملہ سامنے آیا ہے ۔جہاں ایک لڑکی نے   تھانے کے سامنے اپنے گلے کو  بلیڈ سے کاٹ کر خود کشی کی کوشش کی ۔لڑکی نے سون گڑھی  پولیس  پر الزام لگایا کہ…

بہار:نالندہ میں تشدد کے دوران ممبئی کے بی جے پی رہنما حیدر اعظم کے شوروم کو بھی شرپسندوں نے لوٹ لیا

نئی دہلی ،02اپریل :۔رام نومی کے موقع پربہار میں ساسارام ،نالندہ سمیت متعدد مقامات پر  پر تشدد واقعات رونما ہوئے ۔جس میں بڑی تعداد میں مسلم محلوں میں واقع دکانوں ،مکانوں اورمساجد و مدارس کو خاص طور پر نشانہ بنایا گیا اور آتشزنی کی گئی…

طالبات کے احتجاج کے بعد چنئی اکیڈمی کے پروفیسر کے خلاف جنسی ہراسانی کا مقدمہ درج

چنئی،یکم اپریل:۔چنئی اکیڈمی سے وابستہ 200 سے زائد طالبات کے مظاہرے اور احتجاج کے بعد بالآخر ریاستی پولیس نے ملزم پروفیسر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔میڈیا رپورٹوں کے مطابق ریاستی پولیس نے  آرٹ کے شعبے کے ایک پروفیسر کے خلاف…

ہیومن ویلفیئرفاونڈیشن  کی جانب سے  ہزاروں غریب اور ضرورت مند خاندانوں  میں افطار کٹ تقسیم

نئی دہلی، یکم اپریل:۔رمضان کے  روزوں کے ذریعہ جہاں اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کو نیکیوں کا وعدہ کیا ہے وہیں اس روزے میں بھوکا اور پیاسا رہ کر انسان کے اندر معاشرے کے غریب اور بھوکے پیاسوں کے درد کا احساس بھی  دلانا مقصود ہے ۔مبارک مہینے میں…

جے پور دھماکہ:  جھوٹا مقدمہ قائم کرنے والی پولیس ٹیم کے خلاف کارروائی کی جائے:پروفیسر سلیم انجینئر

نئی دہلی:30مارچگزشتہ روز راجستھان ہائی کورٹ نے حیرت انگیز طور پر 2008 کے جے پور بم دھماکے میں ٹرائل کورٹ کی جانب سے سزائے موت  سنائے جانے والے نوجوانوں کو بری کرنے کا فیصلہ سنایا ہے ۔ہائی کورٹ کے فیصلے کا ملی تنظیموں اور انصاف پسند…