آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

متفرق

الشفا ہاسپیٹل کی ڈاکٹر’ارم خان‘ نے  ایک خاتون  کے پیٹ سے 22 کلو کا ٹیومر نکالا

نئی دہلی،31اگست:جامعہ نگر کا الشفا ہاسپٹل ان دنوں ایک انتہا ئی مشکل کامیاب آپریشن کی وجہ سے چرچا میں ہے ، الشفا ہاسپٹل کی گائیناکالوجی ڈپارٹمینٹ کی سرجن ڈاکٹرارم خان ایک خاتون کے پیٹ سے انتہائی مشکل آپریشن کے بعد22 کلو گرام کا ٹیومر نکالنے میں کامیاب رہیں۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ دنوں ایک خاتون انتہائی تکلیف کی حالت میں الشفا میں آئیں جن کے پیٹ…
مزید پڑھیں...

نماز پڑھنے کی اجازت دینے کے لئے بس روکنے کے الزام میں برطرف بس کنڈکٹر کی خود کشی  

نئی دہلی ،30 اگست :۔گزشتہ 3 جون کو یو پی کی ریاستی حکومت کی ٹرانسپورٹ کنڈکٹر دو مسلمان مسافروں کو گاڑی روک کو دو منٹ کے لئے نماز پڑھنے کی اجازت دینے کے الزام میں ڈرائیور کے ساتھ معطل 32 سالہ موہت یادو نے خود کشی کر لی ۔بتایا جا رہا ہے…

Аналитик рассказал, как зарабатывают «быки» и «медведи» на бирже Финансы Mail

Они верят красивым рассказам об как выживают авиационный и банковский секторы во время эпидемии удачливых инвесторах и в мечтах примеряют на себя их жизнь, не вникая в детали. Как правило, медвежий тренд длится не так долго, как бычий.…

مظفر نگر کے بعد دہلی کے اسکول میں مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز تبصرہ  

نئی دہلی ،29 اگست :۔سماج اور معاشرے کے بعد اب تعلیمی اداروں میں اسلامو فوبیا کا اثر واضح طور پر نظر آ رہا ہے ۔جن اساتذہ کو تعلیمی سر گرمیوں میں دلچسپی لے کر طلبہ کا مستقبل سنوارنا تھا اب وہ طلبہ کے اندر مذہبی تفریق کا زہر گھول رہے ہیں…

یوپی: بلندشہر میں تبلیغی اجتماع مقامی انتظامیہ کی اجازت نہ ملنے پر منسوخ

نئی دہلی ،27اگست :۔مغربی یوپی کے بلند شہر میں تبلیغی جماعت کا سالانہ اجتماع ہونے والا تھا لیکن برسوں سے ہونے والے اس سالانہ تبلیغی اجتماع کو مقامی انتظامیہ نے اجازت نہیں دی ،جس کی وجہ سے سیانہ ٹاؤن، بلند شہر میں ہونے والا تبلیغی جماعت…

اتراکھنڈ: شدت پسند ہندوؤں کے ہجوم کا  مسلمانوں کے گھروں پر حملہ  ، جئے شری رام کے نعرے لگائے

نئی دہلی ،23اگست :۔اتراکھنڈ میں مسلمانوں کو مسلسل نشانہ بنایا جا رہا ہے، مذہبی اجتماعات کے ذریعے کھلے عام ریاست چھوڑنے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔  لیکن حکومت کی جانب سے کوئی اقدام نہ کرنے کی وجہ سے شدت پسندوں کے حوصلے بلند ہیں اور وہ…

نوزائیدہ بچے کی جان بچانے کے لئے چار مسلم بچوں نے ندی میں لگا دی چھلانگ،اعزاز سے سر فراز

نئی دہلی،22اگست :۔اترپردیش میں ایک انوکھا معاملہ پیش آیا ہے ۔چار چھوٹے اور نابالغ بچوں نے اپنی عمر سے زیادہ بڑا کارنامہ انجام دے کر سب کو حیران کر دیا ہے ۔معاملہ ہے لکھنؤ کا جہاں چار نابالغ مسلم بچوں نے اپنی جان خطرے میں ڈال کر ایک…

ہریانہ کے نوح  میں انہدامی کارروائی ، مورنی ہلز میں وی وی آئی پی کی غیر قانونی تعمیر پر کب ہوگی…

پون کمار بنسلنئی دہلی ،22اگست :۔کیا ہریانہ حکومت نے سرکاری زمین سے تجاوزات ہٹانے میں دوہرا معیار اپنایا ہے؟یہ 31 جولائی کو فرقہ وارانہ فسادات کے بعد نوح میں حکومت کی کارروائی سے اور ریاست کے پنچکولہ ضلع کے مورنی ہلز میں وی وی آئی…

 قومی دارالحکومت میں چرچ میں عبادت میں مصروف عیسائیوں پر شدت پسند ہندوتو گروپ کا حملہ 

نئی دہلی ،21اگست :۔بجرنگ دل اور وشو ہندو پریشد جیسے شدت پسند ہندوتو گروپ کے ذریعہ ملک میں اقلیتوں پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے ۔گزشتہ روز اتوار کو قومی راجدھانی دہلی میں ایک چرچ میں عبادت کر رہے عیسائی مرد اور عورتوں کو شدت پسندوں کے ایک…

یوپی: ہندو لڑکی کے ساتھ بیٹے کے بھاگنے پربزرگ والدین کا  پیٹ پیٹ کر قتل کر دیا گیا

نئی دہلی ،20اگست :۔اتر پردیش کے سیتا پور میں ایک مسلم بزرگ جوڑے کو پیٹ پیٹ کر قتل کر نے کا معاملہ سامنے آیا ہے ۔  جوڑے کو ان کے پڑوسیوں نے لوہے کی  راڈ  اور لاٹھیوں سے پیٹ کر ہلاک کردیا۔یہ واقعہ جمعہ کی شام ہرگاؤں پولیس اسٹیشن کے تحت…