آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

متفرق

گروگرام میں شدت پسندوں کے ہجوم کا مسجد پر حملہ، نائب امام کا قتل، تین زخمی

نئی دہلی ،یکم اگست :۔نوح ،میوات میں وشو ہندو پریشد اور بجرنگ دل کے شوبھا یاترا کے دوران ہوئے تشدد کی آگ اب گرو گرام اور پلول تک پہنچ گئی ہے ۔دیر رات شدت پسندوں نے گروگرام سیکٹر 57  میں واقع ایک مسجد کو نشانہ بنایاگیا۔اس دوران انجمن…

منی پور شرمناک واقعہ : جماعت اسلامی ہند کی  خواتین ونگ کا مجرموں کے خلاف فوری کارروائی کا مطالبہ

نئی دہلی،21جولائی :۔منی پور کی دو خواتین کی برہنہ پریڈ اور ان میں سے ایک کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کے واقعہ کے 26 سیکنڈ کی ویڈیو نے انسانیت  کو شرمسار کر دیا ہے ۔پورے ملک میں اس بہیمانہ فعل کے خلاف غصہ اور ناراضگی ہے ۔ملک میں…

اداریہ

گزشتہ دنوں رابطہ عالم اسلامی کے سکریٹری جنرل ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ بھارت کے چھ روزہ دورے پر آئے۔ مرکزی بی جے پی حکومت نے مہمان کا ان کے شایان شان استقبال کیا اور ان کے اعزاز میں مختلف تقریبات کا اہتمام کیا۔ اس دوران ڈاکٹر محمد بن…

جی 20 اجلاس کے منتظمین نے آرٹسٹ ماریو مرانڈا کی گیلری کو 25 کروڑ روپے کا ہتک عزت کا نوٹس بھیجا

ایک نجی ایجنسی نے، جو گوا میں جی 20 سربراہی اجلاس کی تقریبات کا انتظام کرتی ہے، پینٹر ماریو مرنڈا کی آرٹ گیلری کو ہتک عزت کا نوٹس بھیجا ہے، جس میں اس کی ساکھ کو داغدار کرنے کے الزام میں 25 کروڑ روپے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

مسلم ریزرویشن ختم کرنے کے فیصلے کا جلد ہونے والے ریاستی اسمبلی انتخابات سے کوئی تعلق نہیں، کرناٹک…

کرناٹک کی حکومت نے بدھ کے روز سپریم کورٹ کو بتایا کہ کرناٹک میں مسلمانوں کے لیے ریزرویشن کو ختم کرنے کے فیصلے کا اس سے کوئی لینا دینا نہیں ہے کہ اسمبلی انتخابات اگلے ماہ ہونے والے ہیں۔

دلت  فوجی جوان کی بارات پردبنگوں کا پتھراؤ ، 6 افراد زخمی

نئی دہلی ،16اپریل :۔آزادی کے اتنے برسوں بعد میں ملک میں  دلتوں کے ساتھ ذات پات کی بنیاد پر امتیازی سلوک کا سلسلہ جاری ہے ۔آئے دن اس طرح کے واقعات روشنی میں آتے ہیں جہاں دلتوں کو گھوڑی چڑھنے پر یا مندر میں داخل ہونے سے روکا جاتا ہے  …