آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
تازہ ترین
مجھے دلاسا نہیں چاہیے چچا صاحب!
سفیرؔ صدیقی
ایک غیر انسانی قانون کی مخالفت کرتی ہوئی بلا تشدد نعرے لگاتے ہوئی، ایک ’نادان‘بھیڑ کا حصہ میں بھی تھا۔ ہم جیسے دل سے کام لینے والےدیوانے، عقل کے مارے، مصلحتوں کو بالائے طاق رکھ کر اپنے بنیادی حقوق کے لیے آواز اٹھا رہے تھے۔…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
جامعہ کی لڑکیوں کو انقلاب زندہ باد۔۔۔
افروز عالم ساحل
اس سال جامعہ ملیہ اسلامیہ کے قیام کے 99 برس پورے ہوچکے ہیں اور اگلے برس یہ دوسری صدی میں داخل ہو نے جارہی ہے۔ یہ وہی جامعہ ہے جس نے 100 سال پہلے ملک کی آزادی کی تحریک میں نمایاں کردار ادا کیا۔ تحریک خلافت اور تحریک عدم…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ایک ایسا اسپتال جو جامعہ کے زخمیوں کے لئے ’رحمت‘ بن گیا۔۔۔
افروز عالم ساحل
ایک ایسے دور میں جب اسپتال پوری طرح کارپوریٹ ہاؤس بن گئے ہیں جن کا مقصد صرف پیسہ کمانا ہے، اور ڈاکٹر مسیحا کے بجائے ، ڈاکو بن چکے ہیں جن کا کام علاج کرنے سے زیادہ پریشان حال اور مصیبت کی ماری خلق خدا کی جیب پر ڈاکہ ڈالنا…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مسلمان ہونے کی وجہ سے مقامی رکن اسمبلی کا متعصابہ رویہ : یہ کہانی شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی…
دعوت نیوز ڈیسک
یہ کہانی شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی سے آگے کا ہے۔ اگر آپ مسلم ہیں، آپ کی شہریت مسلمہ ہے، لیکن آپ اپنی ہی ریاست کے کسی دوسرے ضلع سے تعلق رکھتے ہیں یا پھر آپ کا انتخابی حلقہ کوئی اور ہے، تو ہوسکتا ہے کہ اس علاقے کا…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
جامعہ ملیہ کے سامنے ہزاروں لوگوں نے آج بھی کیا شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج
نئی دہلی، دسمبر 21: متنازعہ شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور گذشتہ ہفتے طلبا پر پولیس کی کارروائی کے خلاف احتجاج کرنے کے لیے ہزاروں افراد، مرد اور خواتین، بوڑھے اور نوجوان نے ہفتے کے روز یہاں جامعہ ملیہ اسلامیہ پہنچ کر احتجاج کیا۔ واضح رہے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مہاتما گاندھی کے مقبرے پر کیا گیا شہریت ترمیمی قانون کے خلاف خاموش احتجاج
نئی دہلی، دسمبر 21- ہفتہ کی صبح مہاتما گاندھی کے مقبرے راج گھاٹ پر طلبا، ماہرین تعلیم اور سماجی رہنماؤں سمیت متعدد افراد جمع ہوئے اور متنازعہ شہریت ترمیمی قانون کے خلاف اور مظاہرین پر پولیس کارروائی کے خلاف خاموش احتجاج کیا اور اس قانون کو…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
شہریت ترمیمی قانون : یہ ملک کی سالمیت و اتحاد کے لیے بہت خطرناک ہے
متنازعہ شہریت ترمیمی قانون کو حکمران بی جے پی نے بالآخر اکثریت کے بل پر دونوں ایوانوں سے منظو کروالیا، اور صدر جمہوریہ نے اس پر مہر توثیق ثبت کردی۔ ہفت روزہ دعوت کے صحافی افروز عالم ساحل نے جماعت اسلامی ہند کے سکریٹری جناب ملک معتصم خان سے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
جانیے کیا ہیں آئین ہند میں اقلیتوں کے حقوق؟
افروز عالم ساحل
18 دسمبر دنیا بھر میں اقلیتی حقوق کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ بھارت میں بھی اسے منایا جاتا ہے۔ اس دن ہمیں اقلیتوں کے حقوق کی یاد دہانی کرائی جاتی ہے۔ دراصل، یہ دن ملک کی اقلیتوں کی ترقی، انہیں ہر میدان میں آگے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
سپریم کورٹ نے کیا شہریت ترمیمی بل پر روک لگانے سے انکار، حکومت کو جاری کیا نوٹس
نئی دہلی، دسمبر 18— شہریت (ترمیمی) قانون کے آئینی جواز کو چیلنج کرنے والی درخواستوں پر مرکزی حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے بدھ کے روز نئے شہریت کے قانون پر عملدرآمد روکنے سے انکار کردیا۔چیف جسٹس ایس اے بوڈے اور جسٹس بی آر…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
دہلی: سیلم پور میں شہریت قانون کے خلاف احتجاج کر رہے مظاہرین پر لاٹھی چارج، پولس نے داغے آنسو گیس…
نئی دہلی: شہریت ترمیم قانون کو لے کرمظاہرہ کے دوران دہلی کے سیلم پور اورجعفرآباد علاقے میں پولیس اورمظاہرین کے بیچ جھڑپ ہو گئی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ مظاہرین نے بسوں پر پتھراؤ کیا ہے۔ حالات کو دیکھتے ہوئے علاقے میں ویلکم، جعفرآباد موضع…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...