آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

تازہ ترین

غازی آباد میں بزرگ مسلم شخص پر حملے کے تعلق سے ٹویٹس کے معاملے میں صحافی رعنا ایوب کو عدالت نے چار…

بار اینڈ بنچ کی خبر کے مطابق بمبئی ہائی کورٹ نے پیر کو غازی آباد میں ایک بزرگ مسلمان شخص پر حملے کا ویڈیو شیئر کرنے کے سبب ان کے خلاف درج ایک مقدمے میں صحافی رعنا ایوب کو چار ہفتوں کے لیے گرفتاری سے تحفظ فراہم کیا۔
مزید پڑھیں...

مولانا سید جلال الدین عمری چودھویں شاہ ولی اللہ ایوارڈ سے سرفراز

انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹیو اسٹڈیز کی جانب سے آج معروف عالم دین مولانا سید جلال الدین عمری حفظہ اللہ کو ایک آن لائن خصوصی تقریب میں چودھویں شاہ ولی اللہ ایوارڈ سے سرفراز کیاگیا۔ ایوارڈ میں سپاس نامہ، ایک لاکھ روپے کا چیک اور مومنٹو پیش…
مزید پڑھیں...

جموں وکشمیر: پی ڈی پی رہنما سرتاج مدنی چھ ماہ بعد نظر بندی سے رہا

پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے رہنما سرتاج مدنی کو ہفتے کے روز چھ ماہ کی نظربندی کے بعد رہا کر دیا گیا۔ یہ اقدام پی ڈی پی کی سربراہ اور مدنی کی بھانجی محبوبہ مفتی کو جموں وکشمیر کی علاقائی جماعتوں کے ساتھ بات چیت کے لیے مرکز کی طرف سے دعوت نامہ…
مزید پڑھیں...

سوشل میڈیا کمپنیوں کو ’’ہمیں آزادیِ اظہار رائے پر لیکچر دینے کی ضرورت نہیں‘‘: روی شنکر پرساد

مرکزی انفارمیشن ٹکنالوجی کے وزیر روی شنکر پرساد نے ہفتہ کو ایک پروگرام میں کہا کہ سوشل میڈیا کمپنیوں کو جمہوریت اور اظہارِِ رائے کی آزادی پر ہندوستان کو لیکچر نہیں دینا چاہیے۔ انھوں نے زور دے کر کہا کہ اگر ان کمپنیوں کو ملک میں کاروبار کرنا…
مزید پڑھیں...

جموں و کشمیر: مرکز کے ساتھ اجلاس کے لیے عوامی اتحاد برائے گپکر اعلامیہ کی تمام جماعتیں اجتماعی طور…

پی ٹی آئی کی خبر کے مطابق پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی نے اپنے صدر محبوبہ مفتی کو اختیار دیا ہے کہ وہ سینٹر کی طرف سے جموں و کشمیر کی سیاسی جماعتوں کو 24 جون کو ایک اجلاس کے لیے مدعو کیے جانے پر غور کریں۔ یہ اجلاس مرکزی خطے میں لوک سبھا اور اسمبلی…
مزید پڑھیں...

سخت قوانین کے باوجود آن لائن ہراسانی : 58 فیصد لڑکیاں سائبر حملوں کی شکار

افروز عالم ساحل سوشل میڈیا پر ’سائبر جنسی تشدد‘ اور لڑکیوں کو ہراساں کئے جانے کا معاملہ پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں اٹھ چکا ہے۔ خاص طور پر ٹویٹر پر خواتین کی عصمت دری کی دھمکی دینے کی بات راجیہ سبھا میں رکھی جا چکی ہے۔ ہفت روزہ دعوت کے…
مزید پڑھیں...

’مولانا آزاد ایجوکیشن فاؤنڈیشن‘ کی اسکیم حکومت کی ترجیحات میں نہیں؟

افروز عالم ساحل سماجی مساوات، ہم آہنگی اور قوم کی ترقی کے مقصد سے قائم کی گئی ’مولانا آزاد ایجوکیشن فاؤنڈیشن‘ کی گاڑی اب پٹری سے اترتی نظر آ رہی ہے۔ ہفت روزہ دعوت کو آر ٹی آئی کے ذریعہ ملے اہم دستاویزات سے معلوم ہوتا ہے کہ اقلیتوں،…
مزید پڑھیں...

’ہمیں ایسی ترقی نہیں چاہیے جس میں ہمارے پرسکون ماحول و یہاں کی قدیم روایات کو نقصان پہنچے۔۔۔ ‘

افروز عالم ساحل مرکزی حکومت لکشدیپ میں اپنے ایڈمنسٹریٹر پرفل پٹیل کے ذریعے لکشدیپ کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنا چاہتی ہے، کیونکہ مرکزی حکومت مانتی ہے کہ گزشتہ 70 برسوں میں وہاں کوئی ترقی نہیں ہوئی ہے۔ لیکن لکشدیپ کے مقامی نوجوانوں کا کہنا…
مزید پڑھیں...

مسئلہ فلسطین کا دائمی حل امن عالم کے لیے بے حد اہم

اسرائیل کی جانب سے غزہ پٹی پر فضائی بمباری اور حماس کی جانب سے اسرائیل میں راکٹ داغنے کا سلسلہ جاری ہے۔ ان حملوں میں اب تک دو سو سے زائد فلسطینی ہلاک ہوچکے ہیں۔ ان میں سے قریب ساٹھ بچے ہیں۔ تیرہ سو سے زائد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔…
مزید پڑھیں...

ہیلتھ سیکٹر میں لوٹ مار۔ دواؤں کی دوگنی قیمت۔ ذمہ دار کون؟

افروز عالم ساحل وزیر اعظم نریندر مودی نے گزشتہ سال قوم کے نام اپنے خطاب میں کہا تھا کہ آفت کو موقع میں تبدیل کرنا ہے اور اب صرف ایک ہی راستہ ہے ’آتم نربھر بھارت‘۔ موجودہ صورتحال کو دیکھ کر لگتا ہے کہ پی ایم مودی کی اس بات کو اگر سب سے…
مزید پڑھیں...