آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

تازہ ترین

مہاراشٹر کے افسران فون کالز کا جواب دیتے ہوئے ’ہیلو‘ کے بجائے ’وندے ماترم‘ کہیں، وزیر کا حکم

اتوار کو ثقافتی امور کے وزیر سدھیر منگنتیوار نے کہا کہ مہاراشٹر میں سرکاری افسران کو اب اپنے دفاتر میں فون کالز وصول کرتے وقت ’’ہیلو‘‘ کے بجائے ’’وندے ماترم‘‘ کہنا پڑے گا۔
مزید پڑھیں...

راجستھان: اونچی ذات کے استاد کے برتن سے پانی پینے پر مارے پیٹے جانے کے سبب دلت لڑکے کی موت

دی انڈین ایکسپریس کی خبر کے مطابق راجستھان سے تعلق رکھنے والے ایک نو سالہ دلت لڑکے کی، ہفتے کے روز اس کے اعلیٰ ذات کے استاد کی طرف سے مبینہ طور پر اپنے برتن سے پانی پینے کے الزام میں مار پیٹ کے بعد موت ہو گئی۔
مزید پڑھیں...

’ہندو راشٹر‘ کے مسودے میں دہلی کے بجائے وارانسی کو دارالحکومت بنانے کی تجویز، ہندوؤں کے علاوہ دیگر…

ہندوستان ٹائمز کی خبر کے مطابق سادھوؤں اور اسکالرز کا ایک حصہ ’’ہندوراشٹر کی حیثیت سے ہندوستان کے آئین‘‘ کا مسودہ تیار کر رہا ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ دستاویز کو ایک ’’دھرم سنسد‘‘ میں پیش کیا جانا ہے جو ماگھ میلہ 2023 کے دوران منعقد کیا…
مزید پڑھیں...

ایف بی آئی نے ڈونلڈ ٹرمپ کے گھر پر چھاپہ مار کر ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات قبضے میں لیں

ایسوسی ایٹڈ پریس نے جمعہ کو جاری کی گئی عدالتی دستاویزات کا حوالہ دیتے ہوئے رپورٹ کیا کہ فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن نے اس ہفتے کے اوائل میں فلوریڈا میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جائیداد کی تلاشی کے دوران ’’ٹاپ سیکرٹ‘‘ نشان والی…
مزید پڑھیں...

کرناٹک ہائی کورٹ نے ریاست کے اینٹی کرپشن بیورو کو ختم کر دیا، مقدمات لوک آیکت کو منتقل کیے

دی ہندو کی خبر کے مطابق کرناٹک ہائی کورٹ نے جمعرات کو ریاست کے انسداد بدعنوانی بیورو کو ختم کر دیا، جو کہ 2016 میں سرکاری ملازمین کے خلاف مقدمات کی تحقیقات کے لیے تشکیل دیا گیا تھا۔
مزید پڑھیں...