آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

دل چسپ

’’6 ماہ تک گاؤں کی ساری خواتین کے کپڑے دھوئے‘‘: بہار کی ایک عدالت نے چھیڑ چھاڑ کے ملزم کی ضمانت کے…

بہار کے ضلع مدھوبنی کی ایک عدالت نے چھیڑ چھاڑ کے ملزم کو اس عجیب و غریب شرط پر ضمانت دی کہ وہ اپنے گاؤں کی تمام خواتین کے کپڑے چھ ماہ تک مفت میں دھوئے اور استری کرے۔
مزید پڑھیں...

دہلی میں پانی کے بحران کے خلاف مظاہرہ کرنے والے بی جے پی لیڈروں پر پولیس نے واٹر کینن کا استعمال کیا

اے این آئی کے مطاب دہلی پولیس نے قومی دارالحکومت میں پانی کے بحران کے خلاف احتجاج کرنے والے بھارتیہ جنتا پارٹی کے لیڈروں کو منتشر کرنے کے لیے واٹر کینن کا استعمال کیا۔
مزید پڑھیں...

’’اسٹیچو آف لبرٹی سے زیادہ لوگوں نے اسٹیچو آف یونیٹی کا دورہ کیا‘‘: وزیر اعظم مودی

نئی دہلی، جنوری 17: وزیر اعظم نریندر مودی نے آج دعوی کیا کہ گجرات کے شہر کیواڈیا میں اسٹیچو آف یونیٹی کو ریاستہائے متحدہ کے مشہور اسٹیچو آف لبرٹی سے زیادہ سیاح دیکھنے آئے ہیں۔ انھوں نے یہ تبصرہ ملک کے مختلف حصوں کو کیواڈیا سے ملانے والی…
مزید پڑھیں...

بابری مسجد کی شہادت سے ملزمین کے بری ہونے تک واقعات بہ یک نظر

لبرہن کمیشن نے اپنی رپورٹ میں پایا کہ مسجد کو ایک گہری سازش کے تحت منہدم کیا گیا ہے۔ نو سو صفحات پر مشتمل اس رپورٹ میں سنگھ پریوار، وشو ہندو پریشد، بجرنگ دل اور بی جے پی کے ممتاز قائدین کو بابری انہدام معاملے کا ذمہ دار مانا گیا اور صاف…
مزید پڑھیں...

ڈونلڈ ٹرمپ کو اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے معاہدے سے متعلق ان کی کوششوں کے لیے 2021 کے نوبل امن…

واشنگٹن ڈی سی، ستمبر 9: فاکس نیوز کی خبر کے مطابق امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے مابین امن معاہدہ کی کوششوں کے لیے 2021 کے نوبل امن انعام کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ کرسچن ٹائبرنگ گیجڈے، جو ناروے کی پارلیمنٹ کے…
مزید پڑھیں...

مرکزی حکومت نے آروگیہ سیتو ایپ کی تشہیر کے لیے محض ساڑھے تین ماہ میں 4.15 کروڑ روپیے خرچ کیے

نئی دہلی، ستمبر 8: دی وائر کی خبر کے مطابق کورونا سے لڑنے کے لیے مودی سرکار کی جانب سے لانچ کیے گئے آروگیہ سیتو ایپ کی تشہیر کے لیے محض ساڑھے تین مہینے کی مدت میں مرکزی حکومت نے تقریباً 4.15 کروڑ روپے خرچ کیے ہیں۔ آر ٹی آئی قانون کے تحت…
مزید پڑھیں...

راجدھانی ایکسپریس ’’واحد خاتون مسافر‘‘ کو لے کر رانچی پہنچی

رانچی، ستمبر 5: نئی دہلی-رانچی راجدھانی ایکسپریس، جو توری جنکشن پر تانا بھگتوں کے جاری احتجاج کی وجہ سے جمعرات کے روز کئی گھنٹوں تک ڈلٹن گنج اسٹیشن پر پھنسی رہی، جمعہ کے روز علی الصبح تنہا خاتون مسافر کے ساتھ رانچی پہنچی۔ راجدھانی ایکسپریس…
مزید پڑھیں...

’’پاپڑ‘‘ سے کورونا وائرس کے علاج کا دعویٰ کرنے والے مرکزی وزیر ارجن رام میگھوال وائرس سے متاثر

نئی دہلی، 9 اگست: مرکزی وزیر ارجن رام میگھوال نے ہفتے کے روز کہا کہ انھوں نے COVID-19 کے لیے مثبت جانچ کی ہے اور ایمس میں داخلہ لیا ہے۔ وزیر مملکت نے کہا کہ COVID-19 علامات کی نمائش کے بعد ان کا دو بار تجربہ کیا گیا اور انھیں دوسری رپورٹ…
مزید پڑھیں...

کرناٹک میں غریبوں کو کھانا کھلانے کے لیے 2 مسلم بھائیوں نے 25 لاکھ مالیت کی اپنی زمین بیچی

بنگلور، اپریل 25: کرناٹک کے ضلع کولار میں دو تاجر بھائیوں، تجمل پاشا اور مزمل پاشا نے کوویڈ 19 کی وجہ سے جاری لاک ڈاؤن کے درمیان ضرورت مند لوگوں کی مدد کے لیے 25 لاکھ روپے میں اپنی زمین بیچ دی ہے۔ این ڈی ٹی وی کی خبر کے مطابق لاک ڈاؤن کے…
مزید پڑھیں...