آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

معیشت

وزارت داخلہ نے ماہی گیری سرگرمیوں کو لاک ڈاؤن کی پابندیوں سے مستثنیٰ کیا

نئی دہلی، 11 اپریل: مرکز نے متفقہ رہنما خطوط میں ترمیم کا پانچواں مجموعہ ریاستوں اور مرکزی علاقوں کو بھیجا ہے جس میں ان سے کہا گیا ہے کہ سمندری ماہی گیروں اور آبی زراعت میں شامل لوگوں کو 21 روزہ ملک گیر لاک ڈاؤن سے مستثنیٰ کیا جائے۔ وزارت داخلہ نے کہا ’’ماہی گیری (سمندری) اور آبی زراعت کی صنعت، جس میں کھانا کھلانا اور بحالی، کٹائی، پروسیسنگ،…
مزید پڑھیں...

کورونا وائرس: سی ایم آئی ای کے مطابق لاک ڈاؤن کے بعد مارچ کے آخری ہفتے میں بے روزگاری در 23.8 فیصد…

نئی دہلی، اپریل 7: سینٹر برائے مانیٹرنگ انڈین اکانومی نے منگل کے روز کہا کہ مارچ کے آخری ہفتہ کے دوران بے روزگاری کی شرح 25 مارچ سے شروع ہونے والے کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن کے ساتھ بڑھ کر 23.8 فیصد ہوگئی۔ مارچ میں بے روزگاری کی مجموعی…

کورونا وائرس: عالمی بینک نے ہندوستان کے لیے 1 بلین ڈالر کی ہنگامی مالی امداد کی منظوری دی

نئی دہلی، اپریل 3: عالمی بینک نے جمعرات کے روز ہندوستان کو کورونا وائرس کے بحران سے نمٹنے کے لیے 1 بلین ڈالر (تقریباً 7،600 کروڑ روپیے) کی ہنگامی مالی امداد کی منظوری دی۔ اس وبائی مرض نے اب تک ملک میں 53 افراد کی جانیں لی ہیں اور 2،000 سے…

کورونا وائرس عالمی معیشت کو کساد بازاری میں ڈالنے کا سبب بنے گا: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ / واشنگٹن: اقوام متحدہ کی تجارت کے بارے میں ایک حالیہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ رواں سال عالمی معیشت کساد بازاری کا شکار ہوجائے گی، کورونا وائرس کے وبا کی وجہ سے کھربوں ڈالر کا نقصان ہوگا۔ خبر رساں ادارے پی ٹی آئی کے مطابق اقوام…

کورونا وائرس کی وجہ سے مشرقی ایشیا اور چین میں 11 ملین افراد غریبی کا شکار ہو جائیں گے: ورلڈ بینک

نئی دہلی، مارچ 31: عالمی بینک نے پیر کو متنبہ کیا ہے کہ کورونا سے مشرقی ایشیا اور بحر الکاہل کے ساتھ ساتھ چین میں ترقی پذیر معیشتوں میں تیزی سے سست رفتار کی توقع کی جا رہی ہے۔ بینک نے مزید کہا کہ اس بیماری سے لاکھوں افراد غربت میں کا شکار…

کورونا وائرس کی وجہ سے بجٹ اجلاس وقت سے پہلے ختم، لوک سبھا نے فائنانس بل پاس کیا

نئی دہلی، 23 مارچ: پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں نے کورونا وائرس کے تناظر میں پیر کو قبل از وقت بجٹ اجلاس ختم کردیا۔ لوک سبھا نے اس فیصلے کے بعد بغیر بحث و مباحثے کے فائنانس بل 2020 کو منظور کر لیا۔ وزیر خزانہ نرملا سیتارامن نے فائنانس بل میں…

سینسیکس میں 10 فیصدی گراوٹ کے بعد ٹریڈنگ 45 منٹ کے لیے روک دی گئی

نئی دہلی، مارچ 23: ملک میں بڑھتے ہوئے کورونا وائرس کے معاملات کے دوران ہندوستانی بینچ مارک انڈیکس کا آغاز پیر کے روز گذشتہ ہفتے کے زوال سے ہوا۔ بی ایس ای سنسیکس فروخت کے دوران 10 فیصد لوور سرکٹ لیول پر گرنے کے بعد 45 منٹ کے لیے ٹریڈنگ روک…