فلسطینی گروپوں میں اتحاد کیلئے ‘الجزائر مذاکرات’ کی نئی پہل

نئی دہلی، 24 ستمبر 2022: الجزائر میں فلسطینی دھڑوں میں مفاہمت اور تقسیم کے خاتمے کے تعلق سے مذاکرات کئے جائیں گے۔ تاہم ماہرین کے مطابق ماضی کے کئی مذاکرات کی طرح اس مرتبہ بھی دونوں فلسطینی جماعتوں کے اتحاد سے جو امید وابستہ کی جاسکتی ہے وہ…

گوتم اڈانی کے اثاثوں میں پانچ برسوں میں 15.4 گنا اضافہ، مکیش امبانی کو بھی پیچھے چھوڑا

نئی دہلی، 24 ستمبر 2022: اڈانی گروپ کے سربراہ گوتم اڈانی 10,94,400 کروڑ روپے کے ساتھ ملک کے سب سے امیر ترین کاروباری بن گئے ہیں۔ پانچ برسوں میں ان کی دولت میں 15.4 فیصد کا زبردست اضافہ ہوا ہے۔مسٹر اڈانی نے اس معاملے میں ریلائنس انڈسٹریز کے…

وقف جائیدادوں کا حکومت کی جانب سے سروے، مسلمانوں کے خلاف ایک اور قدم

نئی دہلی، 24؍ستمبر 2022: یونائیٹڈ مسلم فورم نے اترپردیش میں وقف جائیدادوں کے حکومت کی جانب سے سروے کو مسلمانوں کے خلاف ایک اور نئے قدم اور سازش سے تعبیر کرتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے اور کہا کہ بی جے پی اقتدار والی ریاستوں کرناٹک، آسام، مدھیہ…

انکیتا بھنڈاری کی لاش نہر سے برآمد، بی جے پی لیڈر کا بیٹا گرفتار، ریزارٹ منہدم

نئی دہلی، 24؍ستمبر 2022: دہرہ دون کی رہنے والی 19 سالہ انکیتا بھنڈاری کے قتل کے الزام میں بی جے پی کے سابق وزیر کے بیٹے اور تین دیگر افراد کی گرفتاری کے ایک دن بعد، متاثرہ کی لاش برآمد کر لی گئی جس کی تقریباً پانچ دن قبل لاپتہ ہونے کی اطلاع…

‘ہندوستان اور پاکستان کے درمیان دوستانہ تعلقات برصغیر کے لئے خوش آئند ہوگا’

نئی دہلی، 24؍ستمبر 2022: پی ڈی پی کی صدر اور جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان دوستانہ تعلقات برصغیر کے لئے ایک خوش آئند قدم  ہوگا اور یہ پورے خطے کے لیے بڑی خوش خبری ہوگی۔انہوں نے کہا…

روس نے یوکرین میں جنگی جرائم کا ارتکاب کیا: اقوام متحدہ میں رپورٹ پیش

نئی دہلی، 24؍ستمبر 2022: اقوام متحدہ کے تفتیش کاروں نے یہ نتیجہ اخذ کیا ہے کہ روس نے یوکرین میں جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے۔ جس میں شہری علاقوں پر بمباری، متعدد افراد کو پھانسی، تشدد اور خوفناک جنسی تشدد شامل ہے۔اقوام متحدہ کے تین آزاد…

چین نے 10 منٹ میں وائرس کی شناخت کرنے والا فیس ماسک بنایا

نئی دہلی، 22 ستمبر 2022: چین کے سائنسدانوں کے ایک گروپ نے کسی متاثرہ شخص کے رابطے میں آنے کے 10 منٹ کے اندر وائرس کا پتہ لگانے والا فیس ماسک تیار کیا ہے۔ ایک چینی سائنسداں نے جمعرات کو یہ اطلاع دی۔اس ہفتے جرنل میٹر میں شائع ہونے والی تحقیق…

افسوسناک: ہر چار سیکنڈ میں بھوک کی وجہ سے ایک شخص کی موت

نئی دہلی،22 ستمبر 2022: کورونا کے بعد معاشی طور پر بدترین صورت حال اور بڑھتی بے روزگاری کے سبب 200 سے زائد این جی اوز نے بھوک کے بڑھتے ہوئے عالمی بحران کو ختم کرنے کے لیے فیصلہ کن عالمی اقدامات پر زور دیتے ہوئے اس خوفناک تخمینے کا اظہار کیا…

اے ڈی بی نے ہندوستان کی ترقی کی پیشن گوئی میں کمی کردی

نئی دہلی،22 ستمبر 2022: ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے عالمی سطح پر کمزور مانگ اور بڑھتے ہوئے افراط زر کے دباؤ کو کم کرنے کے لیے مالیاتی پالیسی کے سخت اقدامات کی وجہ سے بالترتیب رواں مالی سال اور اگلے مالی سال کے لیے ہندوستان کی ترقی کی…

ٹی وی چینلوں میں نفرت انگیزی پر مبنی مباحثوں پر سپریم کورٹ برہم، اینکرز کے طرز عمل پر سوال

نئی دہلی،22 ستمبر 2022: سپریم کورٹ نے بدھ کو مین اسٹریم نیوز چینلوں پر بحث کرنے کے انداز پر ناراضگی ظاہر کی، جو اکثر نفرت انگیز تقاریر کو جگہ دیتے ہیں۔ ساتھ ہی مرکزی حکومت سے بھی پوچھا کہ وہ ان نفرت انگیز تقاریر کے معاملے میں خاموش تماشائی…