اسرائیلی بمباری میں 6ہزار ماؤں سمیت 10 ہزار خواتین کی شہادت ہو چکی ہے:اقوام متحدہ

جنیوا,19اپریل :۔غزہ میں اسرائیل کی جانب سے جاری فلسطینیوں کی نسل کشی رکنے کا نام نہیں لے رہی ہے۔پوری دنیا فلسطینیوں کی ہلاکت کا تماشہ دیکھ رہی ہے مگر اسرائیل مظالم روکنے میں ناکام ہے۔اب تو خوفناک ریکارڈ سامنے آ چکے ہیں جس میں بڑی تعداد…

 حیدر آبادبی جے پی کی امیدوار مادھوی لتا کا مسجد کی جانب تیر چلانے کا ویڈیو وائرل

نئی دہلی ،19 اپریل:۔ملک میں لوک سبھا انتخابات کے لئے پہلے مرحلے کی آج ووٹنگ مکمل  ہو گئی ہے ۔دیگر ریاستوں میں سیاسی پارٹیوں کے امیدوار میدان میں اپنے حق میں ووٹنگ کے لئے تشہیر میں مصروف ہیں ۔دریں اثنا بی جے پی کے امیدوار متعدد ریاستوں…

اسرائیل کا ایران کے شہر اصفہان پر فضائی حملہ، پروازیں معطل

تہران,19اپریل :۔غزہ میں اسرائیل جارحیت کے بعد اب ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ کا آغاز ہو چکا ہے۔گزشتہ روز ایران نے شام میں قونصلیٹ پر حملے کا جواب دیتے ہوئے اسرائیل پر دو سو سے زائد میزائل حملہ کیا تھا اب  اسرائیل نے بھی ایران پر…

’’ہمیں ووٹ دویا بلڈوزر کا سامنا کرو‘‘

نئی دہلی ،19اپریل :۔لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلے کا آج سے آغاز ہو گیا ہے،ضابطہ اخلاق کا پورے ملک میں نفاذ ہو گیا ہے لیکن بی جے پی کے رہنما ووٹوں کے لئے رائے دہندگان کو دھمکی دیتے نظر آ رہے ہیں ۔آسام کے بی جے پی ایم ایل…

تلنگانہ میں بھگوا بھیڑ کا   کیتھولک اسکول پر حملہ، توڑ پھوڑاور انتظامیہ کے ساتھ مار پیٹ

نئی دہلی ،18 اپریل :بھگوا تنظیموں کے شدت پسند ارکان کے ذریعہ اقلیتوں کے خلاف ہنگامہ اور مار پیٹ کا معاملہ رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔گزشتہ روز 15 اپریل کو تلنگانہ میں ایک عیسائی اسکول میں سو سے زائد بھگوا تنظیموں کے شدت پسند ارکان نے…

دوردرشن  بھی بھگوا رنگ میں رنگا ،لوگو کا رنگ زعفرانی میں تبدیل

نئی دہلی ،18اپریل :۔مرکز میں بی جے پی کی حکومت کی تشکیل کے بعد اب ہر چیز پر بھگوا رنگ چڑھنے لگا ہے۔پرائیویٹ میڈیا تو پہلے سے ہی گودی میڈیا کے طور پر معروف ہو چکا ہے ،وہ اپنی خبروں اور اپنے کوریج کے طور پر مکمل طور پر بھگوا رنگ میں رنگ…

 یو پی ایس سی امتحان میں 51 مسلم امیدواروں کی کامیابی

نئی دہلی،17اپریل :۔رواں سال یو پی ایس سی کے سول سروسز امتحان کا ریزلٹ گزشتہ روز اعلان کیا گیا ۔جس میں امید کے مطابق مسلم امیدواروں نے بھی گزشتہ برسوں کے مطابق زیادہ بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیا ۔اور اس سال یو پی ایس سی کے سول سروسز…

عدلیہ کو کمزور کرنے کی کوششوں پر21سبکدوش ججوں کا اظہار تشویش

نئی دہلی ،15 اپریل :۔سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کے 21 سبکدوش ججوں کے ایک گروپ نے ’سوچے سمجھے دباؤ، غلط جانکاری اور عوامی طور پر توہین کے ذریعہ عدلیہ کو کمزور کرنے کی کچھ گروپس‘ کی بڑھتی کوششوں پر فکر کا اظہار کرتے ہوئے چیف جسٹس آف انڈیا…

 اسرائیل پر حملے کے سوا ہمارے پاس اور کوئی راستہ نہیں تھا

تہران ،15 اپریل :۔ایران کی جانب سے اسرائیل پر گزشتہ سب ہوئی بمباری کے بعد خلیجی ممالک سمیت عالمی برادری میں ہچل پیدا ہو گئی ہے۔اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس بھی طلب کیا گیا جو بے نتیجہ رہا ۔ دریں اثنا ایران کے اقوام متحدہ کے…

آسام  میں ایک ایسا ہندو خاندان ، جس میں سب سے زیادہ ووٹروں کی تعداد

آسام کے سونیت پور میں سکونت پذیر اس پورے خاندان میں 350  رائے دہندگان ہیں ، کل آبادی 1200افراد پر مشتمل ہےنئی دہلی ،15اپریل :۔مسلمانوں کو عام طور پر آبادی میں اضافہ کا ذمہ دار قرار دیا جاتا ہے اور ہندو اکثریت کی جانب سے یہ الزام…