بنگلہ دیش :احتجاج کے دوران 100 سے زائد افراد ہلاک،  ملک بھر میں کرفیو

نئی دہلی،20 جولائی :۔بنگلہ دیش ان دنوں سخت بحران کا شکار ہے،سرکاری عمارتی،اور بازار آگ میں جھلس رہے ہیں۔طلبا کا پر تشدد احتجاج حکومت کے لئے سر درد بنتا جا رہا ہے۔ اب تک 100 سے زائد لوگوں کی جانیں جا چکی ہیں اور ڈھائی ہزار سے زیادہ…

وشال گڑھ :جماعت اسلامی ہند نے مسجد میں توڑ پھوڑ کی مذمت کی،قصور واروں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

ممبئی،نئی دہلی ،19 جولائی :۔مہاراشٹر میں ہندوتو شدت پسند مسلمانوں کے خلاف گزشتہ کئی ماہ سے سر گرم ہیں مگر حکومت کی عدم توجہی کی وجہ سے شدت پسندوں کے حوصلے بلند ہوتے گئے ۔وشال گڑھ میں مسجد پر حملہ اور توڑ پھوڑ ہندو شدت پسندوں کے خلاف…

وشال گڑھ  معاملہ : مہاراشٹر حکومت کو بامبے ہائی کورٹ کی پھٹکار

ممبئی ، 19 جولائی :مہاراشٹر کے وشال گڑھ  گزشتہ  کچھ دنوں سے شرپسندوں کی جانب سے پر امن ماحول کو خراب کر کے فرقہ وارانہ کشید گی پیدا کرنے کے واقعات اور حکومت اور پولیس کے جانب دارانہ رویہ کا سخت نوتس لیتے ہوئے بامبے ہائی کورٹ نے ایک اہم…

کانوڑیاترا:چوطرفہ تنقید کے باوجودیوگی حکومت کا نیا فرمان،حلال مصنوعات کے خلاف بھی سخت

لکھنؤ،19 جولائی :۔کانوڑ یاترا کے دوران مظفرنگر میں دکانوں اور سڑک کنارے لگائے جانے والے پھلوں کے ٹھیلوں پر مالک کا نام اور شناخت لکھ کر لگانے کے پولیس کے حکم پر چل رہے  چور طرفہ تنقید کے باوجود یوگی حکومت اب پورے اتر پردیش  کے لئے نیا…

بلقیس بانو کیس: دو مجرموں  کی عبوری ضمانت کی درخواست سپریم کورٹ سے مسترد

نئی دہلی ،19 جولائی :۔بلقیس بانو کیس کے دو مجرموں کی عبوری ضمانت کی درخواست کو سپریم کورٹ نے مسترد کر دیا ہے۔ ان مجرمین نے سپریم کورٹ کے ذریعے 8 جنوری کو گجرات حکومت کے فیصلے کو منسوخ کرنے کے فیصلے کو چیلنج کرتے عبوری ضمانت کی درخواست…

 علی گڑھ:گؤکشی کے خلاف کارروائی کے دوران ’حادثاتی‘ فائرنگ میں پولیس کانسٹیبل یعقوب کی موت

نئی دہلی 19 جولائی :۔علی گڑھ ضلع میں کل رات گائے کے ذبیحہ کے مشتبہ افراد کی گرفتاری کے لیے چھاپے کے دوران سب انسپکٹر (ایس آئی) راجیو کے جام پستول کو چیک کرتے ہوئے "حادثاتی طور پر" گولی لگنے سے اتر پردیش پولیس کے ایک کانسٹیبل یعقوب کی…

آگرہ میں محرم کے جلوس کے دوران ’فلسطین کے حق میں نعرے  باری‘ پر 7 گرفتار

آگرہ /فتح پور سیکری19جولائی :۔اتر پردیش کے آگرہ میں گزشتہ روز بدھ کی رات دیر گئے فتح پور سیکری علاقے میں محرم کے جلوس کے دوران فلسطین کے حق میں اور اسرائیل مخالف نعرے لگانے کے الزام میں سات افراد کو گرفتار کیا گیا۔یہ گرفتاریاں مبینہ…

اتر پردیش :مسلم نوجوانوں کو پھنسانے کیلئے پجاری نے خود توڑی تھی مورتی

نئی دہلی ،18 جولائی:۔اتر پردیش کے سدھارتھ نگر ضلع سے ایک حیران کن معاملہ سامنےآیا ہے جہاں ایک مندر کے پجاری نے دو مسلم نوجوانوں کو پھنسانے کے لئے خود گنیش کی مورتی توڑی اور پولیس میں منان اور سونو نامی دو مسلم نوجوانوں کے نام…

کانوڑ یاترا کے دوران مسلمانوں کے معاشی بائیکاٹ کا سرکاری فرمان

نئی دہلی ،18 جولائی:۔ایک لمبے عرصے سے ہندو نواز تنظیموں کی جانب سےمسلمانوں کے معاشی بائیکاٹ کی اپیل کی جا رہی ہے ۔اور باقاعدہ پروگرام منعقد کر کے مختلف مقامات پر ہندوؤں کو حلف دلایا گیا کہ وہ مسلمانوں سے کوئی سامان نہیں خریدیں گے۔اس…

غزہ میں 5روز میں اسرائیلی فورسز کے حملوں میں 300فلسطینی شہید

غزہ،18جولائی :۔غزہ میں اسرائیلی ظلم و بربریت کا سلسلہ جاری ہے۔عالمی برادری کی تنقید اور تنقیص کے باوجود اسرائیلی ظلم نہتے فلسطینیوں پر بند نہیں ہو رہا ہے۔تازہ رپورٹ کے مطابق  غزہ میں گزشتہ 5 دنوں میں اسرائیلی فورسز کے حملوں میں 300 سے…