بہرائچ: بلڈوزر کارروائی کے نوٹس کے بعدمسلمانوں میں خوف و ہراس 

نئی دہلی ،20 اکتوبر :۔ بہرائچ میں حالیہ فرقہ ورارنہ تشدد کے بعد انتظامیہ کی جانب سے بلڈوزر کارروائی کا نوٹس ملنے کے بعد مکینوں میں خوف و ہراس کا ماحول ہے۔وہ اپنے دکانوں اور مکانوں کے سامنے تجاوزات کو خود ہی ہٹانا شروع کر دیا ہے۔اس دوران…

حماس رہنمایحییٰ سنوار کی شہادت پر ملیشیا کا اظہار افسوس

جکارتہ ،20 اکتوبر :۔ غزہ میں اسرائیلی حملوں میں شہید ہونےوالے حماس کے رہنما یحیٰ سنوار کی شہادت پر متعدد ممالک نے اپنے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ملیشیا بھی ان ممالک میں شامل ہے جہاں بڑے پیمانے پر فلسطین پر اسرائیلی مظالم کے خلاف آواز…

اتراکھنڈ: مسلمانوں کو ہندو کاروباری تنظیم کا انتباہ ،سال کےآخر تک  چمولی چھوڑ دیں

نئی دہلی ،19 اکتوبر :۔ اتراکھنڈ میں ایک بار پھر مسلمانوں کے خلاف مہم شروع کی گئی ہے ۔اس بار ہندووں کی کاروباری تنظیم نے مسلم کاروباریوں اور تاجروں کو چمولی چھوڑنے کا انتباہ دیا ہے۔  چمولی ضلع میں واقع کھنسر قصبے میں ہندو تاجروں کے ایک…

حزب اللہ  کا  نیتن یاہو کے گھر پر ڈرون حملہ ، آئی ڈی ایف نے کی تصدیق

نئی دہلی ،19 اکتوبر: اسرائیلی فوج کو لبنان میں زبر دست مزاحمت کا سامنا ہے۔اسرائیل کی جانب سے پے در پے حملے کے بعد حزب اللہ  نے بھی شدید رد عمل کا اظہار کرتےہوئے اسرائیلی فوجیوں کو نشانہ بنایا ہے۔ہفتہ کو حیران کن طریقے سے حزب اللہ نے…

ای ڈی نے پی ایف آئی کے 56 کروڑ کے اثاثے ضبط کیے

نئی دہلی ،19 اکتوبر :۔ حکومت کی طرف سے پی ایف آئی کو ممنوعہ قرار دیئے جانے کے بعد پی ایف آئی اراکین کے خلاف مسلسل کارروائیاں جاری ہیں۔ تازہ کارروائی کرتے ہوئے ای ڈی نے گزشتہ روز جمعہ کو پی ایف آئی کے 56 کروڑ اثاثے ضبط کر لئے ہیں…

 غزہ کی جنگ فلسطینی ریاست کے قیام کے ساتھ ہی ختم ہونی چاہیے:پوتن

نئی دہلی،19 اکتوبر :۔ غزہ کی خوفناک صورت حال سے دنیا بھر کے انصاف پسندوں میں تشویش  پائی جا رہی ہے۔اس جنگ میں مزید اضافے کو روکنے کیلئے اپیلیں کر رہے ہیں ۔  روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے  بھی جمعہ کو ماسکو میں برکس کے میڈیا مینیجرز سے…

برطانیہ میں مسلم لیبر کونسلرز نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کیا  

نئی دہلی،19اکتوبر:۔ غزہ پر اسرائیل کی جانب سے جاری جارحیت کو ایک سال سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے۔حماس کے دو اعلیٰ کمانڈروں کی شہادت بھی ہو چکی ہے۔مگر اسرائیل کی جانب سے حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔برطانیہ اسرائیل کا حلف ملک ہے مگر خود برطانیہ…

حماس نے السنوار کی شہادت کی تصدیق کی،آخری سانس تک لڑنے کا اعلان

غزہ ،19 اکتوبر :۔ غزہ میں اسماعیل ہنیہ کے بعد حماس کی قیادت سنبھالنے والے یحیٰ السنوارکی شہادت کی حماس نے بھی تصدیق کر دی ہے۔حماس نے رہنما یحییٰ سنوار کی شہادت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی آخری سانس تک فلسطین کا دفاع کرتے…

بہرائچ فرقہ وارانہ تشدد:مقامی مسلمانوں پرفسادیوں کے بعد اب حکومتی جبر کا آغاز

نئی دہلی ،بہرائچ،18 اکتوبر :۔ وہی ہوا جس کا یقین تھا، بہرائچ میں فرقہ وارانہ تشدد کی آگ ٹھنڈی ہوتے ہی اب مقامی مسلمانوں پر حکومت کی بلڈوزر کارروائی کی تیاری شروع ہو گئی ہے۔اب تک فرقہ وارانہ تشدد کے شکار فسادیوں کے ظلم کا سامنا کر رہے…

اتراکھنڈ میں  یونیفارم سول کوڈ کی نفاذ کی تیاریاں ، کمیٹی نے وزیر اعلیٰ کو مسودہ پیش کیا

نئی دہلی ،18 اکتوبر :۔ اترا کھنڈ میں یونیفارم سول کوڈ کے نفاذ کی تیاریاں زوروں پر ہیں ۔وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی ریاست میں جلد از جلد یونیفارم سول کوڈ (یو سی سی) نافذ کرنے کیلئے پر عزم نظر آ رہے ہیں  ۔ اس سلسلے میں آج 18 اکتوبر کو…