پریاگ راج امیش پال قتل کیس: عتیق احمد کے قریبی ملزم ظفر کے گھر پر انہدامی کارروائی

پریاگ راج ،یکم مارچ :۔ اتر پردیش کے پریاگ راج میں گزشتہ دنوں بہوجن سماج پارٹی کے رہنما راج پال قتل کیس میں اہم گواہ امیش پال کا دن دہاڑے گولی مار کر قتل کر دیا گیاتھا۔امیش پال قتل معاملے میں کارروائی کرتے ہوئے یو پی پولیس نے سابق ایم پی…

کیجریوال حکومت میں نئے وزیر ہوں گے سوربھ بھاردواج اور آتشی   

نئی دہلی،یکم مارچ:۔ دہلی میں کیجریوال حکومت کے دو اہم وزیروں کے استعفوں کے بعد یہ بحث زوروں پر ہے کہ  منیش سسودیا اور ستیندر جین  کی جگہ کون لیں گے۔گزشتہ دیر رات منیش سسودیا اور ستیندر جین کے استعفی کے بعد کیلاش گہلوت اور راج کمار آنند…

مدھیہ پردیش میں ابتدائی تعلیم کی صورتحال انتہائی تشویشناک

بھوپال،یکم مارچ:۔ مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ شیو راج سنگھ چوہان اکثر مدھیہ پردیش میں ترقیاتی کاموں اور منصوبوں کےسلسلے میں سرخیوں میں رہتے ہیں۔خاص طور پر خواتین اور بچوں کی تعلیم و ترقی کی با ت کی جائے تو وہ خود کو ریاست کا ’ماما‘ کہتے ہیں…

عوام پر مہنگائی کی اور ایک مار ،گھریلو ایل پی جی سلنڈر کے داموں میں اضافہ

نئی دہلی،یکم مارچ:۔ تمام ضروری اشیا کی بڑھتی قیمتوں اور روزگار کے مواقع میں کمی کے درمیان جہاں لوگ مہنگائی سے پہلے ہی پریشان ہیں وہیں مرکزی حکومت نے گھریلو ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں مزید اضافہ کر کے ان کو ایک اور دھچکا دیا ہے۔میڈیا…

چین سے لوٹا سر فراز دہشت گرد کے شبہ میں گرفتار

نئی دہلی ،28فروری :۔ چین میں لمبے عرصے تک قیام کے بعد ملک لوٹے سر فراز کو دہشت گرد ہونے کے شبہ میں پولیس کے انٹیلی جنس ونگ نے اندور سے حراست میں لیا ہے ۔ایجنسی کی اطلاع کے مطابق سر فراز مدھیہ پردیش کے اندور شہر کے چندن نگر تھانہ علاقے کا…

ترنمول کانگریس کے ٹوئٹر ہینڈل پر ہیکروں کا حملہ،لوگو اور تصویر کے ساتھ نام بھی تبدیل کر دیا

کولکاتہ،28فروری :۔ ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی ) کے آفیشل ٹوئٹر ہینڈل پر آج ہیکروں نے حملہ کر دیا ہے ۔اطلاعات کے مطابق ہیکروں نے آفیشیل ٹوئٹر ہینڈل کو ہیک کر لیا ہے، ہیکروں نے اس کی تصویر اور لوگو دونوں تبدیل کر دیا ہے۔ پارٹی کے قومی…

گرفتاری کے خلاف منیش سسودیا پہنچے سپریم کورٹ

نئی دہلی ،28فروری :۔ دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا کو عدالت نے پانچ دنوں کے لئے سی بی آئی کی ریمانڈ پر بھیج دیا ہے ۔عام آدمی پارٹی نے اس سی بی آئی کی کارروائی کو غلط قرار دیتے ہوئے تمام الزامات کو بے بنیاد قرار دیا ہے ۔ریمانڈ پر…

منیش سسودیا کی گرفتاری پر کانگریس پارٹی کشمکش کا شکار

نئی دہلی،28 فروری :۔ دہلی میں شراب اکسائز پالیسی بد عنوانی معاملے میں گزشتہ کئی دنوں سے جاری ہنگامہ آرائی نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا کی گرفتاری کے بعد بھی کم نہیں ہو رہی ہے ۔عام آدمی پارٹی منیش سسودیا کو بے قصور قرار دیتے ہوئے مسلسل بی…

آواز دو انصاف کو ،انصاف کہا ں ہے؟

فادر سیڈرک پرکاش ایس جے نئی دہلی، ملک میں ایک بڑا طبقہ مسلسل انصاف کی فریاد کر رہا ہے اور ایک لمبے عرصے سے انصاف کا انتظار کر رہے اس مظلوم طبقے کی بے چینی اب بڑھتی جا رہی ہے ۔ یہ انصاف کے متلاشی معاشرے کے مختلف طبقات سے تعلق رکھتے ہیں…

مرکز کے اگنی پتھ اسکیم کو دہلی ہائی کورٹ کی ہری جھنڈی

نئی دہلی27فروری :۔ مرکزی حکومت کو آج دہلی ہائی کورٹ سے  اگنی پتھ بھرتی اسکیم معاملے میں بڑی راحت ملی ہے۔ عدالت نے مرکزی حکومت کی اگنی پتھ اسکیم کو درست قرار دیا۔ اور ساتھ ہی   اگنی پتھ اسکیم کے جواز کو چیلنج کرنے والی عرضیوں کو خارج کر…