تین دنوں میں اپوزیشن کے ایک بھی رکن کو ایوان میں بولنے نہیں دیا گیا

نئی دہلی،16مارچ :۔ پارلیمنٹ میں اپوزیشن رہنماؤں کو نظر انداز کرنے اور انہیں بولنے نہ دینے کے راہل گاندھی کے لندن میں دیئے گئے بیان پر حکمراں جماعت کانگریس اور راہل گاندھی پر حملہ آور ہے ۔دریں اثنا اب ایک اور اپوزیشن جماعت کی رکن پارلیمنٹ…

’ہم جنس شادیاں فطرت اور ہماری تہذیبی اقدار کے خلاف‘

نئی دہلی ،15مارچ :۔ ملک میں ان دنوں  سپریم کورٹ میں ہم جنس شادیوں کو قانونی جواز فراہم کرنے کی عرضی پر  بحث جاری ہے۔گزشتہ روز سپریم کورٹ میں ہم جنس شادی کی مخالفت کرتے ہوئے مرکزی حکومت نے حلف نامہ داخل کیا ہے ۔ سپریم کورٹ میں داخل اپنے…

شندے گروپ کو انتخابی نشان دینے کا فیصلہ درست، سپریم کورٹ میں الیکشن کمیشن کا حلف نامہ

نئی دہلی،15مارچ :۔ ادھو بالا صاحب ٹھاکرے اور شندے گروپ کے درمیان انتخابی نشان کو لے کر تنازعہ کے درمیان الیکشن کمیشن نے شیوسینا کے انتخابی نشان کے معاملے میں سپریم کورٹ میں حلف نامہ داخل کیا ہے۔ ایکناتھ شندے گروپ کو انتخابی نشان دینے کا…

کرناٹک :جلوس کے دوران ہندو انتہا پسندوں کی مسجد اور مسلمانوں کے گھروں پر پتھر بازی

بنگلورو،15مارچ :۔ کرناٹک میں آئندہ کچھ دنوں میں انتخابات ہونے والے ہیں ،انتخابات کو دیکھتے ہوئے اس وقت کرناٹک کا ماحول انتہائی حساس مانا جا رہا ہے ۔کسی طرح کی مذہبی جلوس اور سیاسی پروگرام میں ناخوشگوار واقعات سے ریاست میں فرقہ وارانہ…

لالو خاندان کو عدالت سے راحت،تمام 16 ملزمین کی درخواست ضمانت منظور

نئی دہلی،15 مارچ :۔ نئی دہلی: لالو یادو اور ان کے خاندان کو لینڈ فار جاب یعنی زمین کے عوض ریلوے میں نوکری دینے کے مبینہ گھوٹالہ معاملہ میں بڑی راحت ملی ہے۔ دہلی کی راؤز ایونیو کورٹ نے لالو، رابڑی اور میسا بھارتی سمیت تمام 16 ملزمان کی…

دنیا کے سر فہرست 50 آلودہ شہروں میں سے 39 بھارت میں: رپورٹ

نئی دہلی،14نومبر: فضائی آلودگی اس وقت پوری دنیا کے لئے ایک مسئلہ بن چکی ہے ۔اس آلودگی کو کم کرنے اور ماحولیات کو بہتر بنانے کے لئے پوری دنیا کے ممالک مختلف مواقع پر سر جوڑ کر پالیسی طے کرتے ہیں لیکن اس کوعملی جامہ پہنانے کی جب باری آتی…

آر ایس ایس کی طلبہ تنظیم اے بی وی پی کا جامعہ میں احتجاج ،’بھارت ماتا کی جے ‘ کی نعرے بازی

نئی دہلی،14 مارچ: نئی دہلی کے جامعہ نگر میں واقع مرکزی یونیور سٹی جامعہ ملیہ اسلامیہ میں آج اس وقت افرا تفری اورہنگامہ خیزماحول پیدا ہو گیا جب بی جے پی اور آر ایس ایس سے وابستہ طلبہ تنظیم اے بی وی پی کے سیکڑوں طلبہ کا گروپ جامعہ کے مرکزی…

معروف سینئر صحافی وید پرتاپ ویدک کا انتقال

نئی دہلی،14 مارچ :۔ ہندی زبان کے معروف سینئر صحافی اور پاکستان میں حافظ سعید کے انٹر ویو کے بعد سرخیوں میں آئے وید پرتاپ ویدک کا آج انتقال ہو گیا۔ ان کے پی اے موہن نے بتایا کہ آج صبح تقریباً 9 بجے وہ باتھ روم میں پھسل گئے تھے، اس کے…

گجرات ہائی کورٹ کامساجد میں اذان کیلئے لاؤڈ اسپیکر کے استعمال کے خلاف پی آئی ایل پر ریاستی حکومت سے…

نئی دہلی ،14 مارچ :۔ گجرات ہائی کورٹ نے گجرات حکومت کو ایک مفاد عامہ کی عرضی (پی آئی ایل) پر اپنا جواب داخل کرنے کی ہدایت دی ، جس میں ریاستی حکومت کو ریاست بھر کی مساجد میں دن میں پانچ بار اذان کے لیے لاؤڈ اسپیکر کے استعمال پر پابندی…

بھوپال گیس سانحہ کے متاثرین کو بڑا جھٹکا، سپریم کورٹ سے اضافی معاوضے کا مطالبہ مسترد

نئی دہلی،14 مارچ :۔ بھوپال گیس سانحہ کے متاثرین کو سپریم کورٹ سے بڑا جھٹکا لگا ہے۔ سپریم کورٹ نے متاثرین کو 7400 کروڑ کے اضافی معاوضے کی مانگ کرنے والی مرکز کی کیوریٹیو پٹیشن کو خارج کر دیا ہے۔ خیال رہے کہ بھوپال میں 2 دسمبر 1984 کی رات کو…