مہاراشٹر:مسجد میں گھس کر شدت پسندوں نے امام کو زدو کوب کیا

جالنا،28 مارچ:۔ ملک میں ہندو شدت پسندوں کے ذریعہ اقلیتوں پر حملوں کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہو تا جا رہا ہے ،مذہبی منافرت کی آگ اب شہری علاقوں کے علاوہ دیہی علاقوں میں بھی مذہب کی بنیاد پرخاص طور پر مسلمانوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔…

بلقیس بانو عصمت دری کیس کا مجرم گجرات حکومت کے پروگرام میں ہوا شامل

نئی دہلی،27 مارچ :۔ گجرات میں 2002 میں ہوئے مسلم کش فسادات کے دوران بلقیس بانواجتماعی عصمت دری معاملے میں گیارہ مجرموں کو پچھلے سال رہا کر دیا گیا تھا ۔مجرمین کی رہائی کے خلاف ابھی بلقیس بانو  کی سپریم کورٹ میں جدو جہد جاری ہے۔  دریں…

متھرا : شاہی مسجد عید گاہ کےسروے کی اپیل مسترد

لکھنؤ،27 مارچ :۔ متھرا میں واقع شاہی مسجد عید گاہ کے معاملے میں عدالت سے ہندو فریق کو جھٹکا لگا ہے ۔ عدالت نے متھرا میں شری کرشن جنم بھومی-شاہی مسجد عیدگاہ کے معاملے میں سروے کے مطالبے کو قابل عمل نہیں سمجھا اور کیس کو خارج کر…

بجرنگ دل کی شکایت پر یو پی پولیس نے گودام میں نمازتراویح  پڑھ رہے لوگوں پر کی کارروائی

نئی دہلی ،27مارچ : اتر پردیش میں گزشتہ چھ برسوں سے یوگی حکومت کی آمد کے بعدبجرنگ دل،وشو ہندو پریشد اورہند سینا جیسی شدت پسند تنظیمیں بے مہار ہو گئی ہیں اور خاص طور پر مسلمانوں کے خلاف آئے دن ہنگامہ کھڑا کرنا ان کا معمول بن چکا ہے۔ان…

 راہل گاندھی کی حمایت میں کانگریس کا راجدھانی میں ’سنکلپ ستیہ گرہ‘کا انعقاد

نئی دہلی، 26 مارچ  :. ہتک عزت معاملے میں سورت کورٹ سے راہل گاندھی کو دو سال کی سزا سنائے جانے پر کے ختم ہوئی لوک سبھا کی رکنیت پر کانگریس جارحانہ ہو گئی ہے اور پوری اتحاد کے ساتھ بی جے پی اور مودی حکومت پر حملہ آور ہے ۔آج راجدھانی دہلی…

راجستھان رائٹ ٹو ہیلتھ قانون نافذ کرنے والی ملک کی پہلی ریاست  

جے پور،26مارچ :۔ صحت انسانی زندگی کا سب سےبنیادی عنصر ہے ،صحت ہے تو زندگی ہے اور اگر انسان صحت مند نہیں ہے تو دنیا کی تمام نعمتیں اس کے لئے بےکار ہیں۔اسی لئے حکومت شہریوں کے صحت کی دیکھ بھال کے لئے بنیادی ڈھانچوں کی تعمیر میں خطیر رقم…

بی جے پی رکن پارلیمنٹ ورون گاندھی نے حکومت کے نجکاری کے منصوبے پر اٹھائے سوال

نئی دہلی،26 مارچ :۔ سرکاری اداروں کو بہتری کے نام پر آہستہ آہستہ پرائیویٹ کئے جانے کا سلسلہ جاری ہے ۔اپوزیشن کی جانب سے نجکاری پر ہمیشہ آواز اٹھائی جاتی رہی ہے اب بی جے پی کے اندر سے بھی پرائیویٹائزیشن پر منصوبے کے خلاف آواز اٹھنے…

’رمضان المبارک تبدیلی و انقلاب کا مہینہ ہے ‘

نئی دہلی،26مارچ: امیر جماعت اسلامی ہند سید سعادت اللہ حسینی نے رمضان المبارک کی آمد پر اپنے خصوصی بیان میں کہا کہ یہ ماہ مبارک تبدیلی و انقلاب کا مہینہ ہے۔ اس ماہ کا اصل مقصد مسلمانوں کی انفرادی زندگیوں میں اور مسلم معاشرے کی اجتماعی…

شاہ فیصل ؒبن عبدالعزیز :بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا

ڈاکٹر سراج الدین ندویؔ 25 مارچ سن 1975کو مجھے عطاء الرحمان وجدی صاحب نے بتایا کہ آج عالم اسلام کی روح اس کے جسم خاکی سے پرواز کرگئی ہے۔یہ خبر بتاتے ہوئے وجدی صاحب پررقت کی کیفیت طاری تھی،حادثہ بھی اتنا بڑا تھا،وہ شخص جو عالم اسلام کے ہر…

قرآنی آیات کی تلاوت کرتے ہوئے ڈاکٹر نے زلزلے کے دوران کیا حاملہ خاتون کا کامیاب آپریشن

سری نگر،25 مارچ :۔ آپریشن تھیٹر میں حاملہ خاتون کے آپریشن کے دوران اچانک زلزلے کے جھٹکوں سے زمین ہلنے لگی ،سرجریکل لائٹس جھومنے لگے ،مشینیں ہلنے لگیں ،بجلی کے تار زور زور سے جھولنے لگے ،خوف کےعالم میں اپنی جان کی پرواہ کئے بغیر ڈاکٹر…