ہندوستان معیشت کے ساتھ ساتھ سیاسی طور پر بھی الگ تھلگ پڑ گیا ہے: چدمبرم

نئی دہلی: کانگریس کے معروف رہنما اور سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت والی حکومت میں کساد بازاری کی وجہ سے ملک نہ صرف اقتصادی طور پر بلکہ سیاسی طور پر بھی الگ تھلگ پڑ گیا ہے اور پوری دنیا پوچھ رہی ہے کہ آخر ہندوستان میں کیا ہو رہا ہے۔

انھوں نے کہا کہ سیاسی سطح پر اس ملک کو بابائے قوم مہاتما گاندھی، پنڈت جواہر لال نہرو اور بابا صاحب ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کے ہندوستان کے بجائے گولوالکر اور ساورکر کے نظریات کا ملک بنایا جا رہا ہے۔ انھوں نے کہا کہ ملک اقتصادی اور سیاسی سطح پر غیر مستحکم ہو گیا ہے اور پوری دنیا میں ہم اکیلے پڑ گئے ہیں۔ جموں و کشمیر میں حالات ٹھیک نہیں ہے اور شمال مشرقی جل رہا ہے۔ جاپان کے وزیر اعظم شنزو آبے نے ہندوستان کا دورہ منسوخ کردیا۔ یہاں تک کی بنگلہ دیش کے وزرا نے بھی ہندوستان کا پروگرام ملتوی کر دیا ہے۔ اس طرح سے ہم پوری دنیا میں اقتصادی اور سیاسی سطح پر الگ تھلگ پڑ گئے ہیں۔

HacklinkHair Transplant istanbul
hacklink
istanbul evden eve nakliyat
hair transplant
istanbul anl?k haberler
extrabet
cratosroyalbet
casibom
romabet
romabet
romabet
casibom
holiganbet
casibom
marsbahis
casibom
deneme bonusu veren siteler
Betpas
adana escort
jojobet giri?
jojobet