ہندوستان بن گیا ہے دنیا کا ’’ریپ کیپٹل‘‘ : راہل گاندھی

کوزیکوڈ: ملک میں خواتین کے خلاف بڑھتے جرائم پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کانگریس کے سابق صدرراہل گاندھی نے سنیچر کو کہاکہ ہندستان دنیا کا ’ریپ کیپٹل‘ بن گیا ہے۔

راہل گاندھی ان دنوں کیرالہ میں اپنے پارلیمانی حلقہ وایاناڈ کے سہ روزہ دورہ پر ہیں۔ انہوں نے یہاں عوامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں خواتین کے لیے حفاظت کا انتظام نہیں ہے اور حالیہ دنوں میں خواتین اور لڑکیوں کے خلاف خوفناک جرائم کے معاملات میں اضافہ ہو ا ہے۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی خاموشی اختیار کیے ہوئے ہیں اور پورے ملک میں ہر روز کوئی نہ کوئی عصمت دری کا معاملہ سامنے آ رہا ہے۔

(ایجنسیاں)

HacklinkHair Transplant istanbul
hacklink
istanbul evden eve nakliyat
hair transplant
istanbul anl?k haberler
extrabet
cratosroyalbet
casibom
romabet
romabet
romabet
casibom
holiganbet
casibom
marsbahis
casibom
deneme bonusu veren siteler
Betpas
Adana Escort
jojobet giri?
jojobet