کورونا وائرس: 94،371 نئے معاملات کے ساتھ متاثرین کی مجمموعی تعداد 47.5 لاکھ سے زیادہ

نئی دہلی، ستمبر 13: مرکزی وزارت صحت کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق کورونا وائرس کے 94،371 نئے معاملات کے ساتھ ملک میں متاثرین کی مجموعی تعداد 47،54،356 ہوگئی ہے۔

وہیں 1,114 مزید اموات کے ساتھ ہلاکتوں کی تعداد بھی بڑھ کر 78،586 تک جا پہنچی ہے۔

ہندوستان بھر میں فی الحال 9،73،175 فعال معاملات ہیں، جب کہ 37،02،595 افراد صحت یاب ہوچکے ہیں۔

ہندوستان میں متاثرین کی صحت یابی کی شرح فی الحال 77.88 فیصد ہے، جبکہ اموات کی شرح 1.65 فیصد ہے۔

جان ہاپکنز یونی ورسٹی کے مطابق عالمی سطح پر کورونا وائرس نے 2.86 کروڑ سے زیادہ افراد کو متاثر کیا ہے اور 9،19،094 افراد اس وبا میں ہلاک ہوگئے ہیں۔

HacklinkHair Transplant istanbul
hacklink
istanbul evden eve nakliyat
hair transplant
istanbul anl?k haberler
extrabet
cratosroyalbet
casibom
romabet
romabet
romabet
casibom
holiganbet
casibom
marsbahis
casibom
deneme bonusu veren siteler
Betpas
Adana Escort
jojobet giri?
jojobet