کورونا وائرس: گذشتہ 24 گھنٹوں میں 5000 کے قریب نئے معاملات سامنے آئے، متاثرین کی مجموعی تعداد 91000 کے قریب

نئی دہلی، 17 مئی: کورونا وائرس کی وجہ سے اموات کی تعداد بڑھ کر 2،872 ہوگئی اور مجموعی طور پر مثبت معاملات کی تعداد 90،927 ہوگئی۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 120 نئی اموات اور 4،987 نئے واقعات ریکارڈ کیے گئے ہیں۔

مرکزی وزارت صحت کے مطابق کوویڈ 19 کے فعال مریضوں کی تعداد 53،946 ہے، جب کہ 34،108 افراد صحت یاب ہوگئے ہیں اور ایک مریض ہجرت کرچکا ہے۔

وزارت صحت کے ایک سینئر عہدیدار نے بتایا کہ ’’اب تک تقریباً 37.51 فیصد مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔

مہاراشٹر بدستور سب سے زیادہ متاثرہ ریاست ہے، جہاں 30،706 مثبت معاملات ہیں۔ اس کے بعد گجرات میں (10،988) اور تمل ناڈو میں 10،585 مثبت معاملات ہیں۔

HacklinkHair Transplant istanbul
hacklink
istanbul evden eve nakliyat
hair transplant
istanbul anl?k haberler
extrabet
cratosroyalbet
casibom
romabet
romabet
romabet
casibom
marsbahis
holiganbet
casibom
casibom
deneme bonusu veren siteler
Betpas
adana escort
jojobet giri?