کورونا وائرس: سپریم کورٹ نے اپنے احاطے میں جسمانی داخلے پر پابندی عائد کی، ضروری معاملات کی سماعت ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ہوگی

نئی دہلی، 23 مارچ — سپریم کورٹ نے پیر کو دہلی میں COVID-19 کے پھیلاؤ کو روکنے کے اقدام کے طور پر لاک ڈاؤن کے تناظر میں عدالت عظمی کے احاطے میں جسمانی داخلے پر پابندی عائد کرنے کا حکم دیا ہے۔

بار انیڈ بنچ ڈاٹ کام کی خبر کے مطابق اس نے تمام وکلا کے ایوانوں کو بھی سیل کرنے کا حکم دیا ہے۔

وہیں عدالت عظمی ہنگامی اور ضروری معاملات کی سماعت ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے کرے گی۔

HacklinkHair Transplant istanbul
hacklink
istanbul evden eve nakliyat
hair transplant
istanbul anl?k haberler
extrabet
cratosroyalbet
casibom
romabet
romabet
romabet
casibom
holiganbet
casibom
marsbahis
casibom
deneme bonusu veren siteler
Betpas
Adana Escort