کورونا وائرس: جولائی کے بعد سے یومیہ ہلاکتوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ، گذشتہ ایک دن میں سامنے آئے 75،809 نئے معاملات

نئی دہلی، ستمبر 8: وزارت صحت کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ ایک دن میں کورونا وائرس کے 75،809 نئے معاملات کے سامنے آئے ہیں۔

دریں اثنا گزشتہ روز ایک دن میں سب سے زیادہ اموات ہوئیں، جب 1133 افراد اس وائرس کا شکار ہو کر فوت ہو گئے۔

ملک میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 72،775 ہوگئی ہے۔

واضح رہے کہ ہندوستان کو اب برازیل کو پچھے چھوڑ کر دنیا کا دوسرا بدترین متاثرہ ملک ہے۔ ملک میں متاثرین کی مجموعی تعداد 4.28 ملین سے زیادہ ہو چکی ہے۔

HacklinkHair Transplant istanbul
hacklink
istanbul evden eve nakliyat
hair transplant
istanbul anl?k haberler
extrabet
cratosroyalbet
casibom
romabet
romabet
romabet
casibom
holiganbet
casibom
marsbahis
casibom
deneme bonusu veren siteler
Betpas
Adana Escort