کورونا وائرس: اموات کی تعداد 1000 سے تجاوز کر گئی

نئی دہلی، اپریل 29: مرکزی وزارت صحت کے اعداد و شمار کے مطابق آج صبح تک ملک میں کورونا وائرس کی وجہ سے اموات کی تعدا 1000 کا ہندسہ عبور کر گئی۔ وہیں متاثرہ افراد کی تعداد 31،332 ہوگئی ہے۔

ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں کوویڈ 19 کے 1897 نئے واقعات اور 73 اموات دیکھنے میں آئیں۔ اس دوران 827 افراد صحت یاب بھی ہوئے۔

عالمی سطح پر 3،114،659 افراد اس سے متاثر ہوئے ہیں اور ان میں سے 217،153 افراد فوت ہوگئے ہیں۔

HacklinkHair Transplant istanbul
hacklink
istanbul evden eve nakliyat
hair transplant
istanbul anl?k haberler
extrabet
cratosroyalbet
casibom
romabet
romabet
romabet
casibom
marsbahis
holiganbet
casibom
casibom
deneme bonusu veren siteler
Betpas
adana escort
jojobet giri?