کانگریس رہنما نے آرمی چیف کو ’’کم باتیں کرنے اور زیادہ کام کرنے‘‘ کا مشورہ دیا

نئی دہلی، جنوری 12: آرمی چیف جنرل منوج مکند نروانے کو ان کے بیان "اگر ہندوستان کی حکومت آگے بڑھنے کا اشارہ دیتی ہے تو ہم پاکستان سے مقبوضہ کشمیر چھیننے کے لیے تیار ہیں” پر ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے لوک سبھا میں کانگریس کے رہنما اجیت رجن چودھری نے انھیں "کم باتیں کرنے اور زیادہ کام کرنے” کا مشورہ دیا۔

ایک ٹویٹ میں چودھری نے کہا ’’نئے آرمی چیف ، پارلیمنٹ نے پہلے ہی 1994 میں  پاک مقبوضہ کشمیر پر متفقہ قرارداد منظور کی تھی، حکومت کارروائی کرنے میں آزاد ہے اور وہ ہدایت دے سکتی ہے۔ اگر آپ پاک مقبوضہ کشمیر پر ایکشن لینے کے خواہش مند ہیں تو میں آپ کو سی ڈی ایس اور ہندوستان کے وزیر اعظم کے ساتھ معاہدہ کرنے کی تجویز پیش کروں گا۔ کم بات کریں، زیادہ کام کریں۔‘‘

واضح رہے کہ جنرل نروانے نے آرمی چیف کا عہدہ سنبھالنے کے بعد ہفتہ کے روز اپنی پہلی پریس کانفرنس میں ان خیالات کا اظہار کیا تھا۔

HacklinkHair Transplant istanbul
hacklink
istanbul evden eve nakliyat
hair transplant
istanbul anl?k haberler
extrabet
cratosroyalbet
casibom
romabet
romabet
romabet
casibom
holiganbet
casibom
marsbahis
casibom
deneme bonusu veren siteler
Betpas
adana escort
jojobet giri?
jojobet