پولیس کی بربریت کے خلاف جامعہ کے طالب علم نے شرٹ اتار کر کیا مظاہرہ

نئی  دہلی: جامعہ ملیہ  اسلامیہ کے طلباکے ایک گروپ  نے اپنے ساتھی طلبا کے خلاف پولیس کارروائی کی مخالفت کرنے کے لیے سوموار کو یونیورسٹی کے گیٹ کے باہر شدید  سردی میں شرٹ اتار کر مظاہرہ  کیا۔ ’’انقلاب زندہ باد‘‘ کا نعرہ لگاتے ہوئے 10 طلبا کے ایک گروپ  نے اپنے ساتھی طلبا کے ساتھ پولیس کی بربریت کی سی بی آئی جانچ کی مانگ کرتے ہوئے صبح ایک مارچ نکالا۔

یونی ورسٹی کی وائس چانسلر نجمہ اختر نے پولیس کارروائی کی مذمت کرتے ہوئے اعلی سطحی جانچ کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔و ی سی نے کہا کہ ان کے طلبا پرتشدد مظاہرے میں شامل نہیں تھے۔

(ایجنسیاں)

HacklinkHair Transplant istanbul
hacklink
istanbul evden eve nakliyat
hair transplant
istanbul anl?k haberler
extrabet
cratosroyalbet
casibom
romabet
romabet
romabet
casibom
holiganbet
casibom
marsbahis
casibom
deneme bonusu veren siteler
Betpas
Adana Escort
jojobet giri?
jojobet