نئی تعلیمی پالیسی آر ایس ایس کے نظریہ کو فروغ دیتی ہے: اکھلیش یادو

اتر پردیش، جولائی 31: سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے کہا کہ مرکز کی جانب سے اعلان کی گئی نئی تعلیمی پالیسی کا مقصد راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے نظریہ کو عام کرنا ہے۔

انھوں نے کہا کہ اب آر ایس ایس کے ایجنڈے کے مطابق نئی نسلوں کو ڈھالنے کے لیے نصاب کو ایک خاص رنگ میں پیش کیا جائے گا۔

یادو نے کہا کہ حکمران بھارتیہ جنتا پارٹی کو طلبا کے مستقبل پر سیاست نہیں کرنی چاہیے۔

انھوں نے کہا ’’تعلیم ایسی ہونی چاہیے جو طلبا کے مستقبل کو محفوظ بنائے۔‘‘

سماج وادی پارٹی کے سربراہ نے مزید کہا کہ جو حکومت معاشرتی اور ثقافتی اقدار اور آئین کے اصولوں کو ختم کررہی ہے وہ وزارت انسانی وسائل کی ترقی کا نام محض وزارت تعلیم میں تبدیل کرکے کچھ حاصل نہیں کرسکتی۔

HacklinkHair Transplant istanbul
hacklink
istanbul evden eve nakliyat
hair transplant
istanbul anl?k haberler
extrabet
cratosroyalbet
casibom
romabet
romabet
romabet
casibom
holiganbet
casibom
marsbahis
casibom
deneme bonusu veren siteler
Betpas
Adana Escort
jojobet giri?
jojobet