ملک میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد پچاس ہزار سے تجاوز کر گئی

نئی دہلی، 17 اگست: ملک میں کورونا وائرس سے ہونے والی اموات کی تعداد 50،000 سے تجاوز کرگئی۔

وہیں تازہ اعداد و شمار کے مطابق متاثرین کی مجموعی تعداد 2.65 ملین ہو گئی۔

57،981 نئے معاملات کے ساتھ متاثرین کی مجموعی تعداد 2.65 ملین ہے، جو صرف امریکہ اور برازیل سے کم ہے۔

وہیں 941 مزید اموات کے ساتھ ہلاکتوں کی کل تعداد 50،921 ہو گئی۔