قومی راجدھانی میں محسوس کیے گئے زلزلے کے جھٹکے، کیجریوال نے کہا ’’امید ہے کہ سب محفوظ ہیں‘‘

نئی دہلی، اپریل 12: آج شام اترپردیش اور دہلی کی سرحد کے قریب آنے والے زلزلوں کے بعد قومی راجدھانی دہلی میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ فوری طور پر کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

مرکز کے مطابق زلزلہ 3.5 کی شدت کا تھا۔

متعدد باشندوں نے اس زلزلے کے بارے میں اپ ڈیٹ پوسٹ کرنے کے لیے سوشل میڈیا کا سہارا لیا۔

وزیر اعلی اروند کیجریوال نے ایک ٹویٹ میں تمام شہریوں کے تحفظ کی خواہش کی ہے۔

 

انھوں نے ٹویٹ کیا ’’دہلی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ امید ہے کہ سب محفوظ ہیں۔ میں آپ میں سے ہر ایک کی سلامتی کے لیے دعا گو ہوں۔‘‘

HacklinkHair Transplant istanbul
hacklink
istanbul evden eve nakliyat
hair transplant
istanbul anl?k haberler
extrabet
cratosroyalbet
casibom
romabet
romabet
romabet
casibom
marsbahis
holiganbet
casibom
casibom
deneme bonusu veren siteler
Betpas
adana escort
jojobet giri?